خصوصی ویڈیوز
دنیا نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میںشامل 9 بڑی خبریں
1 پنجاب اسمبلی کا اجلاس: اپوزیشن کا ہتک عزت بل کیخلاف شدید احتجاج،اجلاس کے دوران اپوزیشن نے ہتک عزت بل2024ء کے خلاف پنجاب اسمبلی کے اندر بھرپور احتجاج کیا، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی قیادت میں اپوزیشن نے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی، ارکان نے بل کے خلاف ایوان میں...
جیو نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 11 بڑی خبریں
1 عالمی عدالت انصاف کے پراسیکیوٹر کی نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست،عالمی عدالت انصاف کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ جنگی جرائم اور 7 اکتوبر کے حملوں اور اس کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی جنگ کی وجہ سے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار...
اسلام آباد کی تینوں نشستیں پی ٹی آئی کو مل جائیں گی، عوامی اکثریت کی رائے
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے عوام کی اکثریت نے رائے دی ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تینوں نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو واپس مل جائیں گی۔ ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل کی جانب سے کئے گئے تازہ سروے میں سوال پوچھا گیا کہ کیا اسلام آباد کے...
دنیانیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 12بڑی خبریں
1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت پر پاکستان میں سوگ کا اعلان،ہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آنے کے بعد ہم پر امید تھے کہ کوئی اچھی خبر موصول ہوگی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوسکا جس پر ہم دل کی گہرائیوں سے افسردہ ہیں۔اللہ تعالیٰ شہدا کو جنت...
جیونیوزکی 12 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 16 بڑی خبریں
1 ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق،ایرانی میڈیا نے ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ایرانی خبر رساں ادارے تہران ٹائمز کا بتانا ہےکہ ہیلی کاپٹر حادثہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور پیش آیا جس میں گورنر...
کشمورمغویوں کی عدم بازیابی کیخلاف کندھکوٹ میں احتجاج
کندھکوٹ، پنوں عاقل (ای پی آئی)صوبہ سندھ کے متعدد اضلاع میں ڈاکو راج برقرار ہے. ضلع سکھرکی تحصیل پنوں عاقل سے اغواء ہونے والا بچہ محمد حسین آرآئیں اورضلع کشمور کے علاقہ سنگرار سے اغوا بچی پریا کماری اور کندھ کوٹ سے اغواء ہونے والے محبوب علی ملک اور لیاقت علی شیخ اور...
بغیر وائس چانسلرپاکستانی یونیورسٹیز ،عدالتی حکم ، تازہ ترین صورتحال کی عکاسی
اسلام آباد ( عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر کی جامعات (یونیورسٹیز) میں جلد ازاجلدمستقل وائس چانسلرزکی تعیناتی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے لکھا ہے کہ دوران سماعت ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جانب سےبتایا گیاہے کہ تمام سرکاری جامعات ضرورت سے زیادہ نان اکیڈمک...
دنیا نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 9 بڑی خبریں
1 وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ، قائد مسلم لیگ ن نوازشریف کو امانت واپس لوٹا رہا ہوں۔مسلم لیگ ن نوازشریف اور آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آج کا دن میرے لیے بہت قابل اطمینان ہے۔ نوازشریف کے ساتھ ظلم کی وجہ سے پارٹی صدارت مجھے سونپی گئی تھی، نواز شریف کے ساتھ ظلم...
جیو نیوزکی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 7 بڑی خبریں
1 ضم شدہ قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈویژن میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی پروفائلنگ جاری،قبائلی اضلاع اور مالاکنڈ ڈیویژن انگریز دور حکومت سے ٹیکس فری زون رہا ہے جس کے باعث یہاں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے استعمال پر کوئی ممانعت نہیں، اس وقت ان علاقوں میں 5 سے 6 لاکھ تک نان کسٹم...
دنیا نیوز کی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 8 بڑی خبریں
1 سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقررچیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب 21 مئی کو سماعت کریں گے۔ 15 مئی کو چیف جسٹس کی عدالت کی کازلسٹ منسوخ ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی تھی، آئندہ سماعت پر ایف آئی اے کے سپیشل...
جیو نیوز کی 3 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 7 بڑی خبریں
1 وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتی ہے، کوئی کسی بھول میں نہ رہے۔خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گنڈا پور کبھی اسلام آباد پر حملے، کبھی پشاور...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں
1 میاں نواز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر نامزدپارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں قائد میاں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئے۔اجلاس میں رانا ثناء اللہ، احسن اقبال،...






