خصوصی ویڈیوز
عدلیہ مخالف تقریر کیس ،نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف 2018 میں عدلیہ مخالف تقریر کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے توہین عدالت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف...
پاکستانی وفد گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے ایران پہنچ گیا
تہران(ای پی آئی ) ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبہ پر بات چیت کیلئے پاکستانی وفد ایران پہنچ گیا ہے ۔ پاکستانی وفد کی نگران وزیر توانائی محمد علی کر رہے ہیں ۔ وفد میں پیٹرولیم ڈویژن کی کمپنی انٹر اسٹیٹ گیس سسٹمز کے ایم ڈی ندیم باجوہ بھی شامل ہیں جب کہ نگران وزیر...
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکمنامہ جاری کیا تحریری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 نگران حکومت کا ایک ہی کام ہے الیکشن کروانا نہ کہ پیپلزپارٹی کے منصوبوں کو روکنا، افسوس سندھ میں ٹرانسفر پوسٹنگ پیسوں پر ہو رہی ہے ۔ بلاول بھٹو کا الزام ، مبین جمانی کا ردعمل کہا آپ بہتر جانتے ہیں ٹرانسفر پوسٹنگ پر کیا ہورہا ہے ، الزامات ثابت کر دیں تو...
جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سابق صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون کا حافظ آباد کے لیے 2مزید نشستوں کا مطالبہ ، کہا آبادی حلقہ بندیوں کا سب سے اہم نکتہ ہے ، حافظ آباد میں محض 6سیٹیں دی گئی ہیں سرگودھا کو 5جبکہ حافظ آباد کو آبادی کے تناسب سے کم سیٹیں ملیں ۔ حافظ آباد کی 2013میں دو...
دنیا نیوز 6 بجےکی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 نوازشریف کا مشن بلوچستان، ن لیگ کی قیادت نے کوئٹہ میں ڈیرے ڈال دیے ، بلوچستان کے رہنمائوں سے نوازشریف کی ملاقاتیں ، ہمیشہ سب کو ساتھ لے کر چلے ہیں سب کو ساتھ لے کر چلنے کی روایت پر ہی چلیں گے۔ سب کے ساتھ تعاون کا رشتہ جوڑا تھا اس رشتے کو مضبوط بنائیں گے ۔...
سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 فوجی عدالتوں کے حق میں قرارداد کی منظوری سینٹ میں شور شرابا سینٹر مشتاق احمد اور رضا ربانی سمیت کئی اراکین کا احتجاج قرارداد واپس لینے کا مطالبہ لیگی سینٹر سعدیہ عباسی بھی ہمنوا بولیں کسی صورت ملٹری کورس کی حمایت نہیں کر سکتے کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس جمعہ...
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کہتے ہیں ۔ لگتا ہے تمام معاملے کو حکومت نے بہت ہلکا لیا ہے ، ان کا خیال تھا جو ہم چاہتے ہیں وہ ہو جاتا ہے ، آج ان کو عدالت سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرائل غیر آئینی قرار ہونے پر اب تک کی...
92 نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 نون لیگ اپنے بل بوتے پر سیاست کرے کسی دوسرے ادارے پر نہ رہے بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو پنجاب پری فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا، بولے پنجاب میں مشکلات کی وجہ سے نون لیگ کو تجویز دی گئی کہ دیگر صوبوں میں جائیں مگر تجویز ہے لاہور میں ہی رہیں پیپلز پارٹی ہر...
جیونیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سینیٹر سعدیہ عباسی نے سینیٹ میںملٹری کورٹس کے حق میں منظور کی گئی قرارداد پر سوال اٹھا دئیے ۔ اجلاس میں کہا ایوان میں قرارداد کی منظوری کے وقت صرف 12ارکان حاضر تھے ۔ 92ارکان موجود ہی نہیں تھے جو چیز ایجنڈے میں تھی ہی نہیں وہ قرارداد کی صورت میں لائی گئی ۔...
دنیانیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز
خبرنمبر1 سائفر کیس میں اہم موڑ، خاندان کے چند افراد کو سماعت میں جانے کی اجازت کا مطلب اوپن کورٹ نہیں ، جس طرح سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کی گئی اسے بھی اوپن کورٹ کی کارروائی نہیں کہہ سکتے ، ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ایسے کیا غیر معمولی حالات تھے کہ ٹرائل اس طرح چلایا...
نوازشریف سے نہیں، ’’چابی برداروں‘‘ سے رجوع کریں… تحریر عرفان صدیقی
عربی سے جنم لینے والی ایک فارسی ترکیب اردو میں بھی مستعمل ہے__ ’’خلطِ مَبحَث۔‘‘ لُغت میں اس کا مفہوم ہے ’’مغالطے کیلئے اصل موضوع سے ہٹ جانے یا اُسے الجھا دینے کا عمل۔‘‘ سہیل وڑائچ صاحب کا کالم ’’تُسی اُچّے، اَسی قصوری‘‘ اس خلطِ مَبحَث کا شاہکار نمونہ ہے۔ نہ جانے کتنی...










