خصوصی ویڈیوز

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

راولپنڈی(ای پی آئی ) اڈیالہ جیل روڈ سے مشکوک بیگ سے بم برآمد ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا...

لاہور ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر بیان حلفی جمع کرانے کا حکم

لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل...

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منظوری کے بعد ن لیگ کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے منشور کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ منشور کمیٹی میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر،...

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

سائفر کیس، شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں...

نیب کاادارہ وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

نیب کاادارہ وقت کا ضیاع اور لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نگران...

ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا اور افغانستان  کے درمیان مقابلہ ہوگا

ورلڈ کپ، آج آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہوگا

ممبئی(ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں آج آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہوگا ورلڈ کپ کا 39 واں میچ پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق صبح دوپہر ڈیڑھ بجے ممبئی میں وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی...

ڈی آئی خان،دہشتگردوں کا آئل گیس کمپنی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی

ڈی آئی خان،دہشتگردوں کا آئل گیس کمپنی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان(ای پی آئی ) دہشتگردوں کا ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی ۔ شہید اہلکاروں میں رحمت الہیٰ اور محمد عارف شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے ایس آئی عالمشیر، فضل الرحمٰن اور...

اے آروائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آروائی نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 کراچی کے عوام ایم کیو ایم سے نفرت کرتے ہیں ، خواہش ہے ایم کیو ایم الیکشن لڑے تاکہ انہیں اپنی حیثیت کا علم ہو، سعید غنی نے کہا ضمنی انتخابات نےثابت کر دیا کہ پیپلزپارٹی حقیقی جماعت ہے ، خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہم قابل نفرت ہیں تو پیپلزپارٹی بہادر اباد کے چکر...

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

جیونیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 تحریک انصاف کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینے کااعلان ، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ میں کہا گیا ہے تحریک انصاف ملک بھر میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کرے گی ، چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے رہا ہو کر انتخابات میں قوم کی...

دنیا نیوز 9 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 قائد مسلم لیگ ن نوازشریف ملکی سیاسی منظر نامے پر متحرک، نوازشریف کی چار سال بعد مریم نواز کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن آمد، نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،ترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے شروع ہوگا۔ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ۔ نوازشریف...

سیکیورٹی فورسز کی  دہشت گردوں کیخلاف کارروائی، لیفٹننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید

سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی، لیفٹننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید

راولپنڈی(ای پی آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چھ نومبر کی رات سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر وادی تیراہ میں آپریشن کیا۔ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ تین دہشت...

جن کے خلاف مقدمات نہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے کی آزادی ہونی چاہیے،نصر اللہ ملک

جن کے خلاف مقدمات نہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے اور مہم چلانے کی آزادی ہونی چاہیے،نصر اللہ ملک

اسلام آبد (ای پی آئی)سنیئر صحافی /تجزیہ کار نصر اللہ ملک نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں آئندہ انتخابات میں لیول پلینگ فیلڈ کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگ جن کے خلاف مقدمات نہیں ہیں ان کو الیکشن میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے اور ان کو مہم چلانے کی آزادی ہونی...