خصوصی ویڈیوز
فلسطین اسرائیل جنگ کا بائیسواں روز، لائیو اپ ڈیٹس
غزہ (ای پی آئی)فلسطین اسرائیل جنگ کا بیسواں روزغزہ پراسرائیلی بربریت سے معصوم بچوں کے جسم چھلنی،اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا نسل کشی پر پردہ ڈالنے کے لیے غزہ کا پوری دنیا سے رابطہ کاٹ دیا کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مکمل بلیک آؤٹ ایک رات میں...
ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں کہاں سے ریکوری ڈال دی، پرویزالہٰی
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اینٹی کرپشن عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ایک روپیہ نہیں کھایا، پتہ نہیں مجھ پر کہاں سے یہ ریکوری ڈال کر لے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اپنی ساری...
جماعت اسلامی کا غزہ مارچ ،پولیس امیر اور کارکنان کوگرفتارکر لیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رندھاوا کی سربراہی میں جماعت اسلامی کا غزہ مارچ دھرنا دینے پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا ۔ ترجمان جماعت اسلامی شاہد شمسی کے مطابق پولیس اسلام آباد میں غزہ مارچ روکنے کی کوشش کر رہی ہے، اس حوالے...
92 نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا نسل کشی پر پردہ ڈالنے کے لیے غزہ کا پوری دنیا سے رابطہ کاٹ دیا کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ بند کرنے سے مکمل بلیک آؤٹ ایک رات میں بمباری کے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے زمین فضا اور سمندر سے حملوں میں ہزاروں اموات کا خدشہ یہاں...
سماء نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 غزہ کی سرزمین کو اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنا دیں گے دشمن کو دھول چٹانے کے لیے حماس کا حوصلہ اور عزم بلند بڑی زمینی کاروائی میں اسرائیل کو بدترین شکست۔۔۔ خبر نمبر 2 حزب اللہ کی اسرائیلی فوج پر کاری ضرب لبنان سے راکٹ حملے میں متعدد اسرائیلی ٹینک تباہ...
الیکشن کمیشن کی سفارشات کیس، عدالت کاتحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سفارشات پر افسران کے تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کااسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ،عدالت نے افسران کے تبادلوں سے متعلق منگل تک رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کی...
9 مئی کے مقدمات، شیخ رشید کے بھتجے راشد شفیق کی عبوری ضمانت منظور
راولپنڈی (ای پی آئی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے بھتجے شیخ راشد شفیق کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی ۔ تفصیل کے مطابق 9 مئی واقعات کے 3 مقدمات میں نامزد سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا ، شیخ راشد شفیق کو...
لاپتہ افراد بازیابی کیس، سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کو طلب کر لیا
کراچی (ای پی آئی ) لاپتہ افراد بازیابی کیس کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت عدالت نے سیکرٹری داخلہ سندھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں 2 بچوں سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر جسٹس امجد علی سہتو نے سماعت کی۔ عدالت عالیہ...
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات کی تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں پر جمع ہونے والے اعتراضات کی تفصیلات جاری کردیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں پر 1324 اعتراضات جمع ہوئے۔ الیکشن کمیشن ترجمان کے مطابق حلقہ بندیوں پر پنجاب میں 672، سندھ 228، خیبرپختونخوا میں...
جاوہد چوہدری کے پروگرام ”کل تک” کا مکمل متن
مورخہ26اکتوبر پروگرام ''کل تک'' ایکسپریس نیوز میزبان :جاوید چوہدری مہمانان نعیم حیدر پنجوتھہ ایڈووکیٹ (پی ٹی آئی ) فیصل کریم کنڈی (پاکستان پیپلزپارٹی) عامر الیاس رانا(سینئر صحافی) آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے میاں نواز شریف صاحب کی اپیلیں دوبارہ بحال کر دی ہیں اور آج...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 بے ضمیر اسرائیل کی 22ویں روز بھی سفاکیت غزہ پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ رات بھر زمین فضا اور سمندر سے آگ اور بارود کی برسات ہر طرف دھماکے کئی عمارتیں ملیا میٹ پانی فیول اور بجلی کے بعد فون اور انٹرنیٹ بھی بند عالمی میڈیا کے نمائندوں کا رابطہ منقطع بمباری سے...
عدلیہ مخالف تقاریر،نواز شریف کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر
اسلام آباد (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقاریر درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ، نواز شریف کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 15 نومبر کو ہوگی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ...










