خصوصی ویڈیوز
سینیٹ میں ذخیرہ اندوزوں ۔ناجائزمنافع خوروں کوللکار۔حکومتی آئیں بائیں شائیں
اسلام آباد (محمد اکرم عابد)سینیٹ میں ذخیرہ اندوزی ناجائزمنافع خوری کے انسداد میں حکومتی ناکامی کے خلاف سخت احتجاج ۔ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سینیٹر دنیش کمارکی اشیا کی قیمتیں بڑھا کر ناجائز منافع خوری کرنے والوں کو غیرت دلانے کی کوشش جاری ہے۔سینیٹ اجلاس میں دیگر...
حکومت نے گندم نہ خریدی تو عید کے بعد احتجاج کے لیے نکلیں گے،چیئرمین پاکستان کسان اتحاد
اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان کسان اتحادخالد حسین باٹھ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان گندم چار ہزار دو سو روپے فی من بیچیں گے اگر حکومت نے عوام کو سستا آٹا دینا ہے تو سبسڈی دے، گندم نہ خریدنے پر احتجاج کی دھمکی ، چیئرمین پاکستان...
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 11,249.5 ملین ڈالر ہو گئے
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 28 فروری 2025ء کو 15,873.8 ملین ڈالر تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری زر مبادلہ ذخائر کی تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر: 11,249.5 ملین ڈالر ہے. کمرشل بینکوں کی تحویل...
ڈی پی ورلڈ کا پاکستان کے لیے “بیونڈباؤنڈریز” اقدام
اسلام آباد(ای پی آئی):2025 عالمی لاجسٹکس کمپنی ڈی پی ورلڈ نے اپنے "بیونڈ باؤنڈریز" اقدام (Beyond Boundaries Initiative) کے تحت نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ تقریب میں مقامی کھلاڑیوں اور کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک خصوصی طور پر تیار کردہ ری پرپزڈ شپنگ کنٹینرکا...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 سندھ میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں رعایت کا نوٹیفکیشن جاری،رپورٹ کے مطابق سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹی فکیشن محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈینیشن نے جاری کیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ امید ہے پی آئی اے کی نجکاری کے تمام مراحل آئندہ 3 ماہ میں طے کر لیں گے۔ نجکاری میں دلچسپی رکھنے والے سرمایہ کاروں کے تمام تحفظات دور کردئیے۔ حکومت نے خواہشمند سرمایہ کاروں کے مطابق پی آئی اے...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 3 اہم خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کرنے والا اسپیشل بینچ تحلیل،جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں اسپیشل بینچ لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کر رہا تھا جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس طارق جہانگیری بھی شامل تھے۔تاہم اب جسٹس ارباب محمد طاہر نے بینچ...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں
1 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف پاکستان فرنٹ لائن پر لڑ رہا ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ ہم نے شروع کی تھی، مشرف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں کی تھی، امریکا نے دہشتگردی کا نام لیکر عراق، لیبیا اور افغانستان میں جنگ لڑی، ہم سب سے زیادہ دہشتگردی کا شکار...
اسٹینڈرڈ چارٹرڈ کا افریقہ، مشرق وسطیٰ ، پاکستان میں اس کے فیوچر میکرز ویمن ان ٹیک پروگرام کی سرمایہ کاری میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد ،اسٹینڈرڈ چارٹرڈ نے آج ویلیج کیپٹل (Village Capital)کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے تاکہ افریقہ، مشرق وسطیٰ اور پاکستان میں اپنے فیوچر میکرز ویمن اِن ٹیک ایکسلریٹر (Futuremakers Women in Tech Accelerator) کو جاری رکھنے کے ساتھ وسعت دےسکے۔ اسٹینڈرڈ چارٹرڈ...
سویلین ٹرائل کیس ؛ مارشل لا اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلیز کے ٹرائل کے فیصلے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر سماعت، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے تحریری معروضات عدالت میں جمع کرا دی گئیں ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل حامد خان کے دلائل جاری...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہی ہے۔ افغان حکومت سے معاملے کو سنجیدگی سے حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی کی فوج مخالف سوشل میڈیا مہم، بیک چینل مذاکرات کو دھچکا, بیک چینل مذاکرات بحال کرانے کی کوششوں میں مصروف تحریک انصاف کے رہنما پارٹی کے آفیشل ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر جاری کیے جانے والے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خلاف جارحانہ بیان پر مایوس نظر آتے ہیں۔...