خصوصی ویڈیوز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 مشن ورلڈ کپ ، شاہین اونچی اڑان کےلئے پرعزم، قومی ٹیم آج آئی لینڈز کے خلاف میدان میں اترے گی ، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔ فخر زمان کی جگہ عبداللہ شفیق کو موقع ملنے کا امکان ، دوسرے میچ میں انگلینڈ اوربنگلا دیش کی ٹیمیں مدمقابل ،...

ڈان نیوز پرصداقت عباسی کا انٹرویونشرہونےکے بعد 30 صحافی ،تجزیہ کاروں اوراینکرزکی رائے

ڈان نیوز پرصداقت عباسی کا انٹرویونشرہونےکے بعد 30 صحافی ،تجزیہ کاروں اوراینکرزکی رائے

اسلام آباد (ی پی آئی نیوز)پاکستان تحریک کے انصاف کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی کے پارٹی سے علیحدگی کے بیان پر سینئر صحافیوں نے سوشل میڈیا پر بھر پور ردعمل دیا ہے ۔ ڈان نیوز پر انٹرویو نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر سینیئر صحافیوں سمیت دیگر سیاسی و سماجی...

صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے؟

صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے؟

پاکستان تحریک کے انصاف کے سابق رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی صداقت عباسی نے 9مئی کاواقعہ ہونے کے بعد کونسےپہلے 20ٹویٹ کئے ٹویٹ نمبر ایک 9مئی کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکی ویڈیوشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی۔ معاشی اور آئینی بحران کا حل نئے الیکشن ہے...

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت جاری

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023‘ کے خلاف دائر 9 درخواستوں پرفل کورٹ کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمی کا فل کورٹ بینچ ’سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ...

صداقت عباسی کے عمران خان کے حق میں کیے گئے وہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے، لاکھوں لائکس، ہزاروں شیئرز

صداقت عباسی کے عمران خان کے حق میں کیے گئے وہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے، لاکھوں لائکس، ہزاروں شیئرز

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما صداقت عباسی نے نجی ٹی وی ڈان کے اینکر پرسن عادل شاہزیب کے ساتھ انٹرویو میں چھ ماہ بعد پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے لیکن ان کے 9 مئی کے بعد کیے گئے وہ پندرہ ٹویٹس جو وائرل ہو چکے ہیں اور ان پر لاکھوں...

قانون کا شارٹ کورس تحریر: مطیع اللہ جان

قانون کا شارٹ کورس تحریر: مطیع اللہ جان

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ صاحب کے جبری گمشدگیوں یا لاپتہ افراد سے متعلق خیالات سن کر محسوس ہوتا ہے کہ انکے نگران وزیر قانون احمد عرفان اسلم اُنکو کچھ زیادہ وقت نہیں دیتے، بلکہ جس قسم کی قانونی توجیہات نگران وزیر اعظم لاپتہ افراد کے مسئلے پر دیتے ہیں یوں لگتا ہے...

ایکسپریس نیوز9 بجے کی  ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 میرے پاس پونے 3ماہ رہ گئے ہیں ، مجھے اپنی باتوں کی وضاحتیں دینے کی ضرورت نہیں ، تحریک انصاف لیگل جماعت ہے جو ٹھیک ہے وہ قانون کے دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے ۔ میں مغل بادشاہ نہیں جو کہوں کون الیکشن لڑے گا کون نہیں؟ کسی کو فیور دیں گے نہ کسی کیلئے ادارہ...

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 جب تک اسرائیل اپنا موقف تبدیل نہیں کرتا جنگ نہیں رکے گی ، عرب لیگ نے خبردار کردیا ، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل اور روسی وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس ، اگر اسرائیل کی ہٹ دھرمی برقرار رہی تو یہ آخری جنگ نہیں ، روس کی امریکا اور اتحادیوں کی دوغلی پالیسیوں پر تنقید،...

جیو نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 اسرائیل کے تیسرے روز بھی غزہ پر حملے ، 800مقامات کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ، خواتین اور بچوں سمیت 560فلسطینی شہید، 2900سے زائد شہری زخمی ، اسرائیلی حملوں میں کئی بلند عمارتیں تباہ، درجنوں افراد کا ملبے تلے دبے رہنے کا خدشہ ، حماس کے زیر حراست 4اسرائیلی...

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

ایکسپریس نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 ایران نے اسرائیل کو خبردار کردیا، اسرائیل نے حملے کی کوشش کی تو راکٹوں کی بارش کر دیں گے ۔ اسرائیل خواب میں بھی ایران پر حملے کے بارے میں نہ سوچے ۔ اسرائیل نے جھوٹے پروپیگنڈے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا۔ خبر نمبر 2 آپریشن الاقصی فلڈ سے خوفزدہ اسرائیلی...

اے آر وائی نیوز6 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آر وائی نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 بیرک کے ساتھ دیوار گرا کر بیرک بڑھانے کا حکم ، چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں واک کے لیے اضافی جگہ فراہم کرنے کی استدعا منظور، جج ابو الحسنات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کے کمروں کا وزٹ کیا۔ اور کمروں کو چیک کر کے ڈائریکشنز بھی دیں ، دوران سماعت...

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبر نمبر1 اسرائیل کے  غزہ پر دوبارہ فضائی حملے ، حماس اور اسلامی جہاد کے 500اہداف کو نشانہ بنایا ، خواتین اور بچوں سمیت 511فلسطینی شہید ۔ 2ہزار751سے زائد فلسطینی شہری زخمی ،حملوں سے غزہ میں کئی کثیر المنزلہ عمارتیں تباہ ، ملبے تلے درجنوں افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ،...