خصوصی ویڈیوز
ورلڈ کپ ،پروٹیز نے ریکارڈ بک کے صفحات الٹ پلٹ کر رکھ دیئے
لاہور(ای پی آئی ) ورلڈ کپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوفی افریقہ نے سری لنکا کیخلاف میچ میں ریکارڈ بک کے صفحات الٹ پلٹ دیے ،پروٹیز ٹیم نے ورلڈکپ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور 428 اسکور بورڈ پر سجا دیا۔ ورلڈکپ میں اپنے پہلے ہی میچ میں جنوبی افریقہ نے ریکارڈ ساز کارکردگی سے...
ایکسپریس نیوز9 بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 شہبازشریف کی پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں ، نوازشریف کے استقبال کی تیاریوں پر بریفنگ، شہبازشریف نے کہا کہ نوازشریف کی واپسی سے عوام میں نئی امید اور امنگ جاگی، نوازشریف نے ہر بار نظام بہتر چلایا ، آج پاکستان میں یہ حالات کیوں ہیں؟2018سے2022اسی کا جواب ہے...
دنیا نیوز9 بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 مشرق وسطی کی صورتحال کو مانیٹر کررہے ہیں انسانی جانوں کے نقصان پر تشویش ہے ، پاکستان مشرق وسطی میں امن کے حل کے لیے دو ریاستی حل پر بات کرتا رہا ہے ، ایک قابل عمل اور خود مختار فلسطینی ریاست کو 1967سے پہلے کی صورتحال پر قائم کیا جائے جس کا دارالحکومت القدس...
جیو نیوز9بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 لودھراں کے اسکول پرنسپل پر ٹیچر سے زیادتی کا الزام، ، ٹیچر کی والد کی مدعیت میں پرنسپل اور ساتھیوں کے خلاف مقدمہ ، متاثرہ ٹیچر کے والد نے الزام لگایا ہے کہ ملزم نے بیٹی سے زیادتی کی وڈیو بھی بنائی ۔ پولیس کے مطابق وڈیو وائرل ہونے پر اسکول پرنسپل فرار ہو گیا۔...
اے آروائی نیوز 9 بجے رات کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 حماس کا اسرائیل میں گھس کر وار، بری ، بحری اور فضائی حملے ، مقبوضہ علاقوں میں شعلوں کا رقص، 100سے زائد اسرائیلی مارے گئے غزہ سے اسرائیل پر 2منٹ میں 5ہزار راکٹ داغے گئے ۔ اشکلون ، اشدود کی سڑکیں تباہ شدہ گاڑیوں سے بھر گئیں ۔ حماس کے چھاتہ بردار جنوبی...
اے آر وائی نیوز6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 کالعدم ٹی ٹی پی کی تنظیم نو میں افغانستان کا کردار، آپریشن ضرب عضب سے کالعدم ٹی ٹی پی کا شیرازہ بکھرا، دہشت گرد خود کو بچانے ، منظم ہونے کے لیے افغانستان منتقل ہو گئے ، افغان طالبان کے کنٹرول کے بعد سیکڑوں دہشت گرد رہا ہوئے ، رہنماؤں کارکنوں کی رہائی سے...
جیو نیوز6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف دفاع کا حق ہے ، عوام قابض افواج کے خلاف اپنا دفاع کریں ، خبر نمبر2 سعودی عرب کا فریقین سے تشدد روکنے پر زور، سعودیہ نے پہلے ہی کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف ایکشن کے نتائج بتائے تھے ، دو ریاستی حل ہی خطے میں امن کا...
دنیا نیوز6 بجے شام کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی ، حماس کے ملٹری ونگ کی اسرائیل کے خلاف بڑی کارروائی ، طوفان الاقصی آپریشن میں 5ہزار راکٹ فائر کرنے کا دعویٰ، راکٹ حملوں سے 40اسرائیلی ہلاک ، 740زخمی ، متعدد اسرائیلی علاقے کے حملوں کی زد میں آئے ، جنگجوؤں کا مزید حملے...
ورلڈ کپ ،جنوبی افریقہ کے بیٹسمینوں نےلنکن باؤلرز کا بھڑکس نکال دیا
ممبئی (ای پی آئی ) کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ کے بیٹسمینوں نےسری لنکن باؤلر کو تگنی کا ناچ نچا دیا ، مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز بنا ڈالے ،جنوبی افریقہ کی جانب سے اوپنر بیٹسمین ڈی کوک نے 84 گیندوں پر سینچری سکور کی جبکہ مارکرام...
اے آر وائی نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 لاہور میں میاں محمود الرشید ، اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، انسداد دہشتگردی کی عدالت کا دونوں کو 21 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم ، ہنگامہ ارائی کے کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ نے مقدمات کی تفصیل کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بغیر اجازت ورکر کنونشن کرنے...
ایکسپریس نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 انسانی اسمگلروں کے خلاف گھیرا تنگ، گوجرانوالہ سے ایف آئی اے نے 3انسانی اسمگلرز گرفتار کر لیے ، ملزمان نے بیرون ملک سفر کے لیے لوگوں سے لاکھوں روپے ہتھیائے ۔ خبرنمبر2 راولپنڈی ، تین سالہ بیٹی کے سامنے باپ قتل، پولیس کے مطابق گولی لگنے سے بچی بھی زخمی ہوئی ،...
دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر 1 نوازشریف کی ضمانت کیلئے 19اکتوبرکو لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جائے گی ۔ قائد ن لیگ کا 9 اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونے کا امکان، وہاں سے 14اکتوبر کو دبئی روانہ ہوں گے ۔ نوازشریف 21اکتوبر کی شام پاکستان لاہور پہنچیں گے ۔ خبرنمبر 2 شہباز شریف...






