خصوصی ویڈیوز

اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل کی  تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دائر

اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کے قیام کی درخواست دائر

لاہور (ای پی آئی)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فحش ویڈیوز اور مبینہ نشے کی فروخت کے معاملے کی انکوائری کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی. درخواست مشکور حسین نے ایڈوکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں ایف آئی اے ، آئی جی...

وزیراعظم ایک روزہ دورے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

وزیراعظم ایک روزہ دورے کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

ابوظہبی (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف ،و زیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر یو اے ای پہنچ گئے۔ پاکستانی سفیر، اماراتی اعلیٰ حکام اور سفارتی اہلکاروںنے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ...

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی  سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک ا نصاف کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ...

مراد علی شاہ کا کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ

مراد علی شاہ کا کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ

کراچی (ای پی آئی ) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔ اس موقع پر زیرِ اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے،اور ہم کوشش کرتے ہیں کہ ہر سال بہتری لائیں جس سے لوگوں کو پریشانی کم ہو۔ اس...

مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما میاں اللہ یار گڈگور جاں بحق

مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما میاں اللہ یار گڈگور جاں بحق

اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی دارالحکومت میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں کاروباری معاملات کیلئے قیام پزیر مسلم لیگ ق کے ضلعی رہنما میاں اللہ یار گڈ گورچوتھی منزل سے گرکر جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تھانہ لوہی بھیر میں واقعے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے...

قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 31جولائی کوطلب

قرآن پاک کی بے حرمتی، مسلم وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس 31جولائی کوطلب

جدہ(ای پی آئی)سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر مسلم وزرائے خارجہ کا ورچوئل ہنگامی اجلاس 31 جولائی کو طلب کرلیا گیا۔ یورپی ممالک سویڈن اور ڈنمارک میں تواتر کے ساتھ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہورہے ہیں، جس پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و...

برادر یوسف شہبازشریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں: شیخ رشید

برادر یوسف شہبازشریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں: شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ برادر یوسف شہبازشریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں، ایک گھنٹے میں 29 بلوں کی 24 رکنی اسمبلی سے منظوری جمہوریت نہیں مجبوریت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں...

اسلامیہ یو نیورسٹی بہاولپور کا واقعہ،ایچ ای سی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی

اسلامیہ یو نیورسٹی بہاولپور کا واقعہ،ایچ ای سی نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (ای پی آئی)ہائیر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی)نے اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور کے طلبا / فیکلٹی ممبران کو مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے کے معاملے پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے کیمٹی میں پرو وائس چانسلر بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد...

لاہور :پولیس مقابلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

لاہور :پولیس مقابلہ میں اغوا برائے تاوان کے 3 ملزم ہلاک

لاہور(ای پی آئی)لاہور کے علاقے برکی میں پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مبینہ مقابلے میں تین ملزمان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے برکی میں سی آئی اے کینٹ اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں اغوا برائے تاوان کے تین ملزمان مارے گئے، ہلاک ملزمان کی...

فیصل آباد: مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

فیصل آباد: مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمی

فیصل آباد(ای پی آئی)فیصل آباد کے علاقے سمندری کے قریب مسافر بس اور ٹرالر میں ٹکر سے پیش آنے والے حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس سمندری کے قریب موٹروے ایم تھری پر ٹرال سے ٹکرا کر الٹ گئی، جس کے...

یہ کہنا درست نہیں کہ نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام دیا گیا: رانا ثنا اللہ

یہ کہنا درست نہیں کہ نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام دیا گیا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ یہ کہنا درست نہیں کہ نگران وزیراعظم کیلئے اسحاق ڈار کا نام دیا گیا، مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف بہت جلد پاکستان آئیں گے، انہیں سازش کے تحت عملی سیاست سے علیحدہ کیا گیا۔ اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ...

نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہو جائے گا: خواجہ آصف

نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہو جائے گا: خواجہ آصف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کا نام ایک ہفتے میں فائنل ہو جائے گا، نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے نگران وزیراعظم کے...