خصوصی ویڈیوز

پٹرول بم سے بڑا بم بجلی کے بل کے ساتھ عوام کو ملنے والا ہے، شیخ رشید

پٹرول بم سے بڑا بم بجلی کے بل کے ساتھ عوام کو ملنے والا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پٹرول بم سے بڑا بم بجلی کے بل کے ساتھ عوام کو ملنے والا ہے، ملک میں سیاسی، سماجی اور اقتصادی تباہی کے بعد آئین اور قانون آخری ہچکیاں لے رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر...

کرکٹ ورلڈکپ : بھارت جانے کا فیصلہ کر نے کے لیے کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا

کرکٹ ورلڈکپ : بھارت جانے کا فیصلہ کر نے کے لیے کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(ای پی آئی)بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس کل (جمعرات کو) ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کریں گے اور اس اجلاس میں...

پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا

پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا

کراچی(ای پی آئی)پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلی عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد...

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیدیا گیا

مکہ مکرمہ(ای پی آئی)مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی...

چیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد کر نے کے لیے 22 اگست کی تاریخ مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی پرفرد جرم عائد کر نے کے لیے 22 اگست کی تاریخ مقرر

اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین پر 22 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب...

سپریم کورٹ:سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

سپریم کورٹ:سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل، فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے لیے فل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ...

احتساب سے بچنے کے لیے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، عطا تارڑ

احتساب سے بچنے کے لیے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل سے بچنے کے لیے راہ فرار اختیار کی جا رہی ہے، توشہ خانہ کے تحائف لیے گئے اور فروخت کیے گئے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ایک نامی گرامی مجرم جس پر...

کاجول کو شاہ رخ خان کی کونسی عادت سخت ناپسند ہے؟

کاجول کو شاہ رخ خان کی کونسی عادت سخت ناپسند ہے؟

ممبئی (ای پی آئی)بالی ووڈ کے کنگ خان اور اداکارہ کاجول کی دوستی سے ہر عام و خاص واقف ہے لیکن کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اپنے بہترین دوست شاہ رخ خان کی ایک بات بالکل ناپسند ہے۔ داکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شاہ رخ خان کی ایک عادت بالکل نہیں پسند اور وہ یہ...

ابھیشیک بچن کی نئی فلم گھومر کا پہلا موشن پوسٹر جاری

ابھیشیک بچن کی نئی فلم گھومر کا پہلا موشن پوسٹر جاری

ممبئی(ای پی آئی)بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن نے اپنی فلم کا موشن پوسٹر جاری کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی ہے کہ ان فلم گھومر رواں ماہ ریلیز ہونے جارہی ہے۔ فلم میں اداکارہ سیامی کھیر ابھیشیک بچن کے ساتھ مرکزی کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ آر بلکی کی ہدایتکاری میں بننے...

اشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

اشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ قومی ٹیم بھارت پہنچ گئی

واہگہ(ای پی آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئی ہے ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی ٹیم براستہ واہگہ بارڈر امرتسر سے بزریعہ ہوائی جہاز 4 بجے براستہ بنگلور سے 9 بجے رات چنائے پہنچے گی، جہاں کھلاڑی ایک روز آرام کریں گے...

جناح ہاس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

جناح ہاس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی دوبارہ جے آئی ٹی طلب

لاہور(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو جناح ہاس حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے دوبارہ طلب کر لیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین کو 4 اگست کو جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو تھانہ سرور...

بھارت؛ کرین زیر تعمیر پل پر گرنے سے17 افراد ہلاک

بھارت؛ کرین زیر تعمیر پل پر گرنے سے17 افراد ہلاک

نئی دہلی(ای پی آئی)بھارت میں زیرتعمیر پل پر کرین گرنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے شہر تھانے میں زیر تعمیر پل کے لیے لوہے کا ڈھانچہ لے جانے والی کرین اچانک پل پر گر گئی۔ کرین گرنے کے نتیجے میں 17 افراد موقع پر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام...