خصوصی ویڈیوز
سرکاری یونیورسٹی کا سیکیورٹی آفیسر منشیات سمیت گرفتار
بہاولپور (ای پی آئی ) بغداد چیک پوسٹ پر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکیورٹی آفیسر منشیات لے جاتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ کو کرسٹل آئس اور دیگر ممنوعہ ادویات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے،...
پاکستان میں اے آئی اینکرمتعارف کرا دیا گیا
لاہور (ای پی آئی ) دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں اضافے کے ساتھ ساتھ دنیا میں ٹیکنالوجی کے استعمال اور ایجادات میں اضافہ سامنے آرہا ہے جس سے گھنٹوں کا کام اب منٹو ں میں کرنا ممکن ہو گیاہے۔ اسی طرح ٹی وی پر خبریں پڑھنے یا پروگرام کرنے کا کام بھی اب انسانوں کے...
اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے،الیکشن کمیشن
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11...
خانپور ،زہریلا کھانا کھانے سے مدرسے کے 37 بچے بے ہوش
خانپور (ای پی آئی ) مضر صحت کھانا کھانے سے مدرسے کے 37 بچے بے ہو ش ہو گئے ، اہل محلہ نے ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مدرسہ مسلم آباد بھرڑے میں 37 بچے زہریلا کھانا کھانے پر بے ہوش ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ بچوں کو رات کا مضر صحت کھانا دیا گیا، کھانے میں کوئی...
سائفر تحقیقات معاملہ ، ایف آئی اے چیئرمین پی ٹی آئی کو طلب کر لیا
لاہور(ای پی آئی )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر معاملہ پر تحقیقات کے لئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو طلب کر لیا ہے ، طلبی نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی کو وصول ہو گیا۔ مطابق سائفر تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کا چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس موصول ہو...
چیئرمین تحریک انصاف کو جے آئی ٹی نے طلب کر لیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کوتھانہ سول لائن فیصل آباد میں درج مقدمے میں تفتیش کے لئے جے آئی ٹی نے 21 جولائی کو طلب کر لیا۔ تھانہ سول لائن فیصل آباد کے 2 اہلکار چیئرمین تحریک انصاف کی لاہور میں رہائش گاہ زمان پارک پہنچے اور ان کو طلبی کا نوٹس...
رجسٹرار ہائی کورٹس نےتاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ،ذرائع الیکشن کمیشن
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں عدلیہ سے ڈی آر اوز اور آراوز کی تعیناتی کی درخواست کے خطور رجسٹرار ہائی کورٹس کو ارسال کئے گئے تھے ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رجسٹرار ہائیکورٹس نے تاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ۔ ،الیکشن کمیشن...
عثمان بزدار کو ایک بار پھر نیب نے طلب کر لیا
لاہور (ای پی آئی ) آمدن سے زائد اثاچہ جات کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایک بار پھر طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے سردار عثمان بزدار کو 31 جولائی دن 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، سابق وزیراعلیٰ پنجاب...
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) محرم الحرام میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر وزارت داخلہ نے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیاہے کہ آرٹیکل 245کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، وزارت داخلہ نے چاروں...
منی لانڈرنگ کیس، احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا
لاہور (ای پی آئی ) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو مقدمے میں بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ...
اسلام آبا دہائیکورٹ کا حکومت کو زور دار جھٹکا، سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار
اسلام آباد (ای پی آئی ) مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اربوں روپے کا سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواستوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...
دہشتگردی مقدمات، چیئرمین پی ٹی آئی اور اسد عمر کیخلاف سماعت ملتوی
اسلام آباد (ای پی آئی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کے خلاف درج دہشتگردی مقدمات کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت 22اگست تک ملتوی کر دی گئی ۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات کی عدالت میں اسد عمر اپنے وکلاء کے...











