خصوصی ویڈیوز
ملٹری کورٹس کیس؛ وفاقی حکومت نے جواب جمع کرا دیا، فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر وفاقی حکومت نے31 صفحات پر مشتمل تحریری جواب جمع کروا دیا۔ اٹارنی جنرل کی جانب سے جمع کروائے گئے جواب میں وفاقی حکومت نے موقف اختیار کیا کہ فوجی عدالتوں کیخلاف...
توشہ خانہ کیس تحقیقات، آج نیب آفس میں پیش نہیں ہو سکتا، چیئرمین پی ٹی آئی کا خط
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے لئے آج طلب کر رکھا ہے جس پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو خط لکھ دیا۔ خط میں چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ توشہ...
سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق محمود خان نے ساتھیوں سمیت نئی سیاسی جماعت شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے اور اس حوالے سے مشاورت بھی...
پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل گرفتار
کوہاٹ(ای پی آئی) ہنگو میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ سابق ایم پی اے اپنی شدید علیل والدہ سے ملنے اپنے گھر آئے تھے جہاں پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں نے چھاپہ مارکر اْنہیں حراست میں لے لیا۔ سابق ایم پی اے اور پاکستان...
لاہور ہائیکورٹ ،زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل بنچ کا فیصلہ معطل
لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فوج کو زرعی راضی دینے کے سنگل بینچ کےفیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ معطل کر دیا ۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق سنگل...
گال ٹیسٹ ، پاکستان کیخلاف سری لنکا کی پوری ٹیم312 رنز پر ڈھیر
گال (ای پی آئی ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پوری ٹیم پاکستان کیخلاف 312 رنز پر ڈھیر ہو گئی ہے۔ پہلے ٹیسٹ کےدوسرے روز کھیل کا آغاز دھننجیا ڈی سلوا اور رمیش مینڈس نے کیا لیکن رمیش مینڈس 40 گیندوں پر 5 رنز بنا...
چوہدری پرویز الٰہی کی نظر بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اورپاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے جاری کئے گئے نظربندی کے احکامات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے عامر سعید راں ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں...
ن لیگ، پی پی پی، فضل الرحمان کے خواب آنسوؤں میں بہہ جائیں گے،شیخ رشید
راولپنڈی (ای پی آئی ) خواب دیکھنے پر کوئی ٹیکس نہیں، بلاول کسی افریقی ملک کا بھی وزیراعظم نہیں بن سکتا۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ن لیگ، پی پی پی، مولانا فضل الرحمان کے خواب دھرے کے دھرے رہ جائیں...
کرپشن تحقیقات ،گریڈ 20 کے کلکٹرز کسٹمز ہٹا کر نئے افسران تعینات کردیےگئے
کراچی(ای پی آئی )پاکستان کسٹمز کے کلکٹرز کے خلاف اربوں روپے کی مبینہ کرپشن میں تحقیقات کے باعث تبادلوں کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سےکرپشن کا الزام عائد ہونے پر گریڈ 20 کے حامل کلکٹرز کسٹمز کو ہٹاکر نئے افسران تعینات کردیے گئے ہیں اور اس ضمن میں باقاعدہ...
آئی ایم ایف نےریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا
اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان کیلیے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے ساتھ ہی عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے دوسرے جائزے کے لیے شرائط پیش کر تے ہوئے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبے پر ٹیکس عائد کرنے کا پلان مانگ لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے...
صوابی ، ڈاگئی کے 18خاندانوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول
صوابی(ای پی آئی )صوابی کے علاقہ ڈاگئی کے 18خاندانوں کو بینکوں سے رقم نکلوا کر اپنے گھروں پر رکھنے کے دھمکی آمیز خطوط موصول ہو ئے ہیں۔ موصول ہونے والے خط میں تمام خاندانوں کو بینکوں سے پیسے نکلوا کر گھروں پر رکھنے کا کہا گیا،خط میں بینکوں سے پیسے نہ نکلوانے اور سونا...
لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والے موٹرسائیکل سواروں کیلئے بھاری جرمانے کا عندیہ دیدیا
لاہور(ای پی آئی)موٹر سائیکل پر ہیلمٹ کی پابندی نہ کرنے والے افراد کو سخت جرمانے عائد کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ نے 5ہزار روپے تک کے جرمانے کا عندیہ دیدیا۔ دوران سماعت لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک پولیس کو ہدایت کی کہ رولز بنائیں، عدالت حکم جاری کر دے گی۔ عدالت نے کہاکہ...











