خصوصی ویڈیوز

9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

9 مئی واقعات، پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی گرفتار

ڈیرہ غازی خان (ای پی آئی ) نو مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیرائو کے مقدمہ میں نامزد پی ٹی آئی رہنما سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر شاہینہ کھوسہ کو ڈیرہ غازی خان سے گرفتار کرلیا گیا۔ اس حوالے سے ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان...

یونان کشتی حادثہ ، صدر اور وزیر اعظم سےعدالتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

یونان کشتی حادثہ ، صدر اور وزیر اعظم سےعدالتی کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(ای پی آئی )جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کو خط، یونان کشتی حادثے کی تحقیقات عدالتی کمیشن کے ذریعے کرانے کا مطالبہ ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ یونان کشتی حادثے کے حقائق...

فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ،9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

فوجی عدالتوں کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ،9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کے حکومتی فیصلے کے بعد سابق چیف جسٹس سمیت دیگر کی جانب سے فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف 4 درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران...

وزیر اعظم کی فرانس میں منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات

وزیر اعظم کی فرانس میں منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی لمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات ، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری پروگراموں اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف گزشتہ روز فرانسیسی...

2ماہ کی حکومت رہ گئی ،عزت سےگھر جائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

2ماہ کی حکومت رہ گئی ،عزت سےگھر جائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم امتناع کے باوجود حکومت کی جانب سے قائم مقام ڈی جی پاکستان اسٹینڈر اینڈ کوالٹی کنٹرول غلام فاروق کو چارج دینے پر توہین عدالت کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کی درخواست چار ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب ، تفصیلات کے...

نیب، عدلیہ سے معاشی منصوبے کو لاحق خطرات ، تحریر انصار عباسی

نیب، عدلیہ سے معاشی منصوبے کو لاحق خطرات ، تحریر انصار عباسی

حکومت اور فوج کی طرف سے ملک کو درپیش معاشی مشکلات کے تناظر میں ایک مفصل اقتصادی بحالی کے منصوبے کا گزشتہ روز اعلان ہوا۔ اس سلسلے میںSpecial Investment Facilitation Council بنائی گئی ہےتاکہ ملک کی معیشت کو درست کرنے اور یہاں کاروبار اور بیرونی سرمایہ کاری کے رستے...

تلاش گمشدہ ، تحریر حامد میر

تلاش گمشدہ ، تحریر حامد میر

یہ نئی نہیں بلکہ بہت پرانی کہانی ہے، اس ایک کہانی میں بہت سی کہانیاں ہیں۔جبری گمشدگیوں کی یہ کہانیاں میں آپ کو کئی مرتبہ سنا چکا ہوں۔ کل تک کچھ لوگ ان کہانیوں کو جھوٹ قرار دیتے تھے۔ آج وہ لوگ خود بھی جبری گمشدگی کی کہانی بن چکے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ کہانی...

حکومت کے 50 دن اور آئی ایم ایف کے فیصلے کو 8 دن رہ گئے ،شیخ رشید

حکومت کے 50 دن اور آئی ایم ایف کے فیصلے کو 8 دن رہ گئے ،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) حکومت کے 50 دن اور آئی ایم ایف کے فیصلے کو 8 دن رہ گئے ہیں، پاکستان میں کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جہاں عدم استحکام نہیں، معیشت تباہ، ریاست بدحال، سیاست کا برا حال ہے ، ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ او سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد...

ملٹری کورٹس کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل

ملٹری کورٹس کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر، 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر دراخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں گئیں ، سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ کل صبح...

بلوچستان ہائیکورٹ ، عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس سماعت کیلئے مقرر

بلوچستان ہائیکورٹ ، عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس سماعت کیلئے مقرر

کوئٹہ(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس بلوچستان ہائیکورٹ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کر لیا گیا۔ 25 جولائی کو سماعت ہو گی تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس محمد نواز رانا پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سنگین غداری مقدمے...

سندھ اسمبلی میں 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور

سندھ اسمبلی میں 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور

کراچی (ای پی آئی)سندھ اسمبلی کا اجلاس حکومت نے 312 ارب روپے کا ضمنی بجٹ منظور کرالیا، بے نظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد بھی منظور کی تفصیل کے مطابق سندھ اسمبلی میں منی بجٹ منظور کرا لیا گیا پیش کئے گئے منی بجٹ کے مطابق سیلاب متاثرین کی بحالی پر 55،...

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش

بشریٰ بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش

لاہور (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاد درج مقدمات کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔اینٹی کرپشن نے رپورٹ پیش کر دی عدالت نے کیس نمٹا دیا تفصیلات کے مطابق سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف درج مقدمات کی...