خصوصی ویڈیوز

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کالارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کالارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ کیس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مبینہ بیٹی کو ظاہر نہ کرنے پرپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کی...

24گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے19کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

24گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے19کیس رپورٹ ہوئے ،قومی ادارہ صحت

اسلام آباد(ای پی آئی)قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وئرس کے19کیس رپورٹ ہوئے اور 09مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ جمعرات کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران4ہزار698 کورونا ٹیسٹ...

ہمیں ایسے وقت میں دھکیلا جارہا ہے جب امپورٹڈ سرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟عمران خان

ہمیں ایسے وقت میں دھکیلا جارہا ہے جب امپورٹڈ سرکار ہمارا دیوالہ نکال چکی ہے؟عمران خان

اسلام آباد(ای پی آئی)شیخ رشید کی گرفتاری کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی شدید مذمت کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں...

شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی چیلنج کردی گئی

شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی چیلنج کردی گئی

لاہور(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیر اعلی پنجاب کی تعیناتی لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کی درخواست میں وفاقی حکومت، صدر اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیاہے، درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ آئین...

پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ 97 لا افسران کو کام سے روکنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ تفصیل کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم جاری کیا،پی ٹی آئی حکومت کے تعینات کردہ لا افسران کو عدالتوں میں پیشی کا حکم دیدیا،جسٹس...

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں3 دفعات میں سے 2دفعات ناقابل ضمانت شامل

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں3 دفعات میں سے 2دفعات ناقابل ضمانت شامل

راولپنڈی(ای پی آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو راولپنڈی میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کرلیا گیا، شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں 3 دفعات لگائی گئی ہیں ۔تفصیل کے مطابق شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ میں ایک قابل ضمانت اور 2 ناقابل ضمانت دفعات شامل ہیں ،دفعہ 120...

عمران ریاض خان کی گرفتاری پرصحافی برادری کا رد عمل

عمران ریاض خان کی گرفتاری پرصحافی برادری کا رد عمل

اسلام آباد(ای پی آئی)ملک بھر کے سینئر صحافیوں اور اینکرز پرسنز نے سینئر صحافی اور بول نیوزکے اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔سوشل میڈیا پر سینئر صحافی اور جیونیوز کے اینکر حامد میر نے لکھا ہے کہ'' میں نے اس وقت بھی بہت سے صحافیو ں کی...

اب تو آنکھیں کھول لیں، تحریر جاوید چوہدری

اب تو آنکھیں کھول لیں، تحریر جاوید چوہدری

یہ14 جنوری کی رات تھی‘ پشاور کے سربند تھانے پر دستی بم سے حملہ ہو گیا‘ دھماکا ہوا اور پورا علاقہ لرز گیا‘ وائر لیس پر کال چلی اور ڈی ایس پی سردار حسین فوری طور پر تھانے پہنچ گئے‘ ان کے دو محافظ بھی ان کے ساتھ تھے‘یہ لوگ گاڑی سے اترے‘ چند قدم لیے‘ دور سے فائر ہوا‘...

اندر سے خطرہ؟ تحریر حامد میر

کیا آپ جانتے ہیں کہ 2023ء میں آئین پاکستان کی منظوری کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں؟ یہ آئین 10اپریل 1973ءکو منظور ہوا اور 14اگست 1973ء کو نافد العمل ہوا۔ گزشتہ پچاس سال کے دوران اس آئین کو تین مختلف مواقع پر فوجی ڈکٹیٹروں نے توڑا لیکن یہ آئین تینوں مرتبہ بحال...

’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں‘‘تحریر انصار عباسی

’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں‘‘تحریر انصار عباسی

’’میں اپنی ماں کا بہت لاڈلا ہوں اگر مجھے کچھ ہوگیا تو میری ماں کا کیا ہو گا؟‘‘ پشاور پولیس لائنز مسجد میں دہشت گردی کا شکار بننے والے ایک شہید کانسٹیبل کا دم توڑنے سے قبل سوال۔ اس دہشت گردی کے واقعہ کے متعلق بی بی سی اردو کی ایک روز قبل شائع ہونے والی ایک خبر کو پڑھ...

شیخ رشید احمداور اینکر عمران ریاض خان گرفتار

شیخ رشید احمداور اینکر عمران ریاض خان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے. اطلاعات کے مطابق شیخ رشید احمد کو تھانہ سیکرٹریٹ اور عمران ریاض خان کو ایف آئی اے کی ٹیم سائبر کرائم کے آفس لے جایا گیا ہے .دونوں...

عمران خان حملہ،تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد سامنے آگئے

عمران خان حملہ،تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد سامنے آگئے

لاہور(ای پی آئی )وزیرآباد میں عمران خان پر حملے میں تیسرے حملہ آور کے کردار کے شواہد بھی سامنے آگئے،جے آئی ٹی کی جانب سے تیسرے حملہ آور سے متعلق تفصیلات عدالت میں جمع کروادی گئیں۔ تفصیل کے مطابق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے تجزیہ و نتائج پر مبنی رپورٹ3 جنوری 2023 کو...