خصوصی ویڈیوز
پشاوردھماکہ ، کشتی الٹنے کے دلخراش سانحات نے ہر دل مضطرب کر دیا، خواجہ سعد رفیق
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پشاور مسجد بم دھماکہ میں اورکوہاٹ کے علاقہ ٹانڈہ ڈیم میں کشتی الٹنے کے دلخراش سانحات نے ہر دل کومضطرب کر دیا ۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ٹوئیٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شاور...
متنازعہ ٹوئیٹ کیس، اعظم سواتی کو 28 مارچ تک مہلت مل گئی
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کے خلاف متنازعہ ٹوئیٹ کیس میں اعظم سواتی کو وکیل کی خدمات حاصل کرنے کے لئے 28 مارچ تک مہلت دے دی ۔ اعظم سواتی اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ پندرہ...
نکاح پر نکاح تحریر جاوید چوہدری
مفتی محمد سعید خان عالم دین اور مفتی ہیں‘ کتابوں کے عاشق ہیں‘ پرانے مری روڈ پر چھتر کے مقام پر ان کا مدرسہ اور یونیورسٹی ہے‘ انھوں نے وہاں وسیع کتب خانہ بنا رکھا ہے‘ میں نے پاکستان میں اس سے بڑی پرائیویٹ لائبریری نہیں دیکھی‘ مفتی صاحب کی لائبریری میں سو سال پرانی...
آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا مذاکرات شروع
لاہور (ای پی آئی ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کا وفد نویں جائزہ اجلاس کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، اقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات شروع ہو گئے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا جو کہ دس دن تک جاری رہیں گے، پہلے مرحلے میں چار...
فواد چودھری کیخلاف 5 مقدمات درج ہونے کاانکشاف
لاہور(ای پی آئی) پنجاب اور وفاقی پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں. رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فواد چودھری کیخلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے،پنجاب میں فواد چودھری کیخلاف 3 مقدمات جبکہ...
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کا یونیورسٹی آف گجرات میں پروفیسرزو طلبا کے ہمراہ گروپ فوٹو
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کا یونیورسٹی آف گجرات میں پروفیسرزو طلبا کے ہمراہ گروپ فوٹو
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچرسے قبل سٹیج پر موجود ہیں
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کے یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچرسے قبل سٹیج پر موجود ہیں
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کے یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچر
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کے یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچر
سینئر صحافی اعظم گل اور ثاقب ورک کے یونیورسٹی آف گجرات میں طلبا کو لیکچر
گجرات(ای پی آئی ) روزنامہ نوائے وقت کے سینئرکورٹ رپورٹر جنرل سیکرٹری پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ چوہدری محمد اعظم گل اورایکسپریس نیوز کے رپورٹرمحمد ثاقب ورک نے یونیورسٹی آف گجرات کے ماس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے طلبا و طالبات کو رپورٹنگ اینڈ ایڈیٹنگ کے موضوع پر خصوصی...
فواد چوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ،اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا تفصیل کے مطابق فواد چوہدری کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص...
24گھنٹوں میں3 ہزار 66 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ، مثبت شرح 0.49 فیصد رہی، این آئی ایچ
اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 66 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں سوموار کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ ( این آئی ایچ) کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 66 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 15 افراد کے...
پشاور، خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 34 ہوگئی
پشاور(ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے تھانہ پولیس لائن کی مسجد میں خودکش حملے کے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34تک جاپہنچی ہے جن میں مسجد کے امام بھی شامل ہیں جبکہ ملبے کے نیچے سے مزید لاشیں اور زخمی برآمد ہونے کا امکان ہے گورنر کے پی...










