خصوصی ویڈیوز
ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی
لاہور( ای پی آئی)گجر کالونی ڈیفنس روڈ پر جھونپڑیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چھ افراد جھلس گئے، جھلسنے والوں میں سے پانچ کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق رات گئے گجر کالونی میں واقع جھونپڑیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے...
پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے: پرویز الہی
لاہور(ای پی آئی)وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ، کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین دوطرفہ سرمایہ کاری بڑھے گی۔ ایوان وزیراعلی میں چودھری...
سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر دوسال بعد برفباری
دادو(ای پی آئی)سندھ کے سیاحتی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر تقریبا دوسال بعد ہلکی برفباری سے موسم دلفریب ہوگیا ۔ سندھ کا مری کہلائے جانے والا گورکھ ہل ا سٹیشن دو سال بعد برف کی سفید چادر اوڑھے نظر آیا ہے ، برفباری سے جہاں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا وہیں سیاحوں کی بڑی تعداد...
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے ،مسرت جمشید
لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ایک طرف ملک دیوالیہ ہونے والا ہے دوسری طرف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی پر دبائو ڈالا جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مسرت جمشید...
کورونا ،مزید 9کیسز رپورٹ، 9 مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد(ای پی آئی)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 9کیسز رپورٹ ہوئے ،9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ہزار 726 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن...
پاکستان میں حکومت کون کرے گا فیصلہ عوام کریں گے، فواد چوہدری
اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں ہونے دیں گے کہ پاکستان کے فیصلے واشنگٹن میں ہوں۔ پاکستان میں حکومت کون کرے گا یہ فیصلہ ہمارے عوام کریں گے . سوشل میڈیا پراپنی تازہ ٹوئیٹ میں عمران خان کے ایک حکم پر قومی اسمبلی کے...
دارالحکومت کے مکینوں کوبنیادی ضروریات کی فراہمی اولین تر جیح ہے،میاں اسلم
اسلام آباد ( ای پی آئی ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا جماعت اسلامی کے اُمیدوار منتخب ہو کر عوامی مسائل کو تر جیحی بنیادوں پر حل کر یں گے. یونین کونسل 80 میں منعقدہ وورکر کنونشن سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہاکہ جماعت...
ایف آئی اے میں غیر تربیت یافتہ تفتیشی افسران کا انکشاف
اسلام آباد(ای پی آئی ) ایف آئی اے میں غیر تربیت یافتہ تفتیشی افسران کو تفتیش کا حصہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے. ذرائع کے مطابق مختلف اداروں سے ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران تفتیشی قابلیت نہیں رکھتے ، ایف آئی اے ہیڈکوارٹر نے تمام ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹرز کو...
عمران خان کا شوکت خانم کے فنڈز کی نجی ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف
اسلام آباد (ای پی آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے خلاف دس ارب ہرجانہ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی تو عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے. کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج امید علی بلوچ کی عدالت میں ہوئی...
طالبہ پر تشدد کرنے والی طالبات کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(ای پی آئی) سیشن عدالت لاہور نے ڈیفنس کے نجی سکول میں طالبہ پر تشدد کے مقدمے میں ملوث تین طالبات کی عبوری ضمانت منظور کرلی عدالت نے پولیس کو تیس جنوری تک طالبات کو گرفتار کرنے سے روک دیا . طالبات میں عمائمہ قیصر ،جنت ملک اور کائنات ملک نے عبوری درخواست ضمانت دائر...
آفتاب اقبال نے قاسم علی شاہ کودنیا کی سب سے بڑی کھچ قراردے دیا
اسلام آباد (ای پی آئی) معروف اینکر پرسن آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی اپنے پروگرام خبر ہار میں موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کودنیا کی سب سے بڑی کھچ قراردے دیا ہے. واضح رہے کہ قاسم علی شاہ نے انٹرویو کے بعد سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو تنقید کا نشانہ...
استعفوں کی منظوری چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی ) نئے آرمی چیف کے آنے سے معاملات پچاس فیصد بہتر ہوئے ہی اور پی ٹی آئی استعفوں کو عدالت میں چیلنج کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی. سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا انھوں نے کہا کہ ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں کے...










