خصوصی ویڈیوز
وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس ِکی چین کے سفیرسے ملاقات
سرگودھا(ای پی آئی)وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے چین کے سفیر نونگ رونگ سے سفارتخانے میں ملاقات کر کے باہمی تعاون کو فروغ دینے کے حوالہ سے تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر قیصر عباس نے چینی سفیر کوسرگودھا یونیورسٹی میں جاری تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں...
ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ مزید غیر مستحکم، اسٹاک ایکسچینج میں مندی
کراچی(ای پی آئی)امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیر مستحکم ہو رہا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 11پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228روپے 25پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228روپے 14پیسے کا ہو گیا تھا۔ دوسری...
بینکوں کے ڈیپازٹس ، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(ای پی آئی)بینکوں کے ڈیپازٹس ، مختصر مدت کے قرضوں اور سرمایہ کاری میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2022میں بینکوں کے ڈیپازٹس کا حجم 22ہزار 467 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا...
ملک میں تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ،گیس کی پیداوار میں اضافہ
اسلام آباد(ای پی آئی)ملک میں تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پی پی آئی ایس اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمار کے مطابق 8 جنوری کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملک میں تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.6 فیصد کی...
سلامتی کونسل فلسطین و کشمیر بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے میں مسلسل ناکام ہوئی ہے ،منیر اکرم
نیویارک(ای پی آئی)پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے عوام کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد سے بین الاقوامی امن و سلامتی کو فروغ ملے گا۔ اقوام...
سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد، کراچی حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگے، الیکشن کمیشن
اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی کرانے کا فیصلہ سنادیا. الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کا فیصلہ مسترد کردیا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کیلئے وزارت دفاع...
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا رکن ممالک سے قوام متحدہ کے چارٹر ،قانون کی حکمرانی کے وژن اور اقدار کو برقرار رکھنے کا مطالبہ
نیو یارک(ای پی آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نیتمام رکن ممالک سیاقوام متحدہ کے چارٹر اور خاص طور پر قانون کی حکمرانی کے وژن اور اقدار کو برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...
بھارت میں 2022 مذہبی اقلیتوں کے خلاف ظلم و تشدد کا سال رہا: بھارتی تنظیم برائے انسانی حقوق
اسلام آباد(ای پی آئی)بھارت کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ 2022 بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف نفرت، امتیازی سلوک اور ظلم و تشدد کا سال رہا۔ انسانی حقوق کی تنظیم سٹیزن فار جسٹس اینڈ پیس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں جسمانی تشدد، ناروا سلوک کے واقعات...
سندھ بلدیاتی انتخابات،الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس جاری
اسلام آباد (ای پی آئی) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 15 جنوری کو ہوگا یا نہیں الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا. الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر، ممبران، سپیشل سیکرٹری ،ڈی جی لاء، ڈی جی لوکل گورنمنٹ الیکشن سمیت تمام اعلی افسران...
اے این ایف کی کامیاب کاروائیاں، 8 سو کلو سے زائد منشیات برآمد
راولپنڈی(ای پی آئی) انسداد منشیات فور (اے این ایف) کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان ای این ایف کے مطابق منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے راستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی ۔جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے...
عدالتی احکامات کی حیثیت نہ رہی تو پھر انارکی ہی ہو گی، فواد چوہدری
اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر ملک میں عدالتی احکامات کی حیثیت نہ رہی تو پھر انارکی ہی ہو گی، سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی حکم کو...
پیپلزپارٹی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرے، لطیف کھوسہ کامطالبہ
اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان پیپلزپارٹی کو خبر دار کیاہے کہ اگر پارٹی نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو شہباز شریف کی نااہلی میں برابر کی حصہ دار تصور ہو گی. سوشل میڈیاپر اپنی ٹوئیٹ میں سینئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ...










