خصوصی ویڈیوز

پاکستان میں چینی اینٹی سموگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گئی

پاکستان میں چینی اینٹی سموگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی جائے گئی

لاہور( ای پی آئی)صوبہ پنجاب بھر میں خطرناک سموگ اور فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے لاہور اور دیگر علاقوں میں رواں سال سموگ ٹاورز لگا کر چینی اینٹی سموگ ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ چینی قونصلیٹ لاہور نے چین میں بنائے گئے سموگ...

لاہور ہائیکورٹ ؛ملک بھر میں گیس کی بندش کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ ؛ملک بھر میں گیس کی بندش کیخلاف وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں ملک بھر میں گیس کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست نے موقف اختیار کیا کہ مقامی سطح پر گیس کی...

کویڈ 19کا پھیلاو، سی اے اے کے ایئرپورٹس پر اقدامات

کویڈ 19کا پھیلاو، سی اے اے کے ایئرپورٹس پر اقدامات

اسلام آباد (ای پی آئی )کویڈ 19کے پھیلاو کے خطرات کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے)نے ایئر پورٹس پر اقدامات شروع کر دیے۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق این سی او سی کی ہدایات کے مطابق ایئر پورٹس پر جراثیم کش اسپرے جاری ہے۔ ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ...

پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا

پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ ن لیگ کی طرف کردیا

لاہور(ای پی آئی)پیپلز پارٹی پنجاب نے توپوں کا رخ اچانک مسلم لیگ ن کی طرف کر دیا، پی پی پنجاب کے سینئر رہنما حسن مرتضی نے ن لیگ کو گھر کی جماعت قرار دے دیا۔ ایک بیان میں حسن مرتضی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کو نہ وزیر اعلی اور نہ ہی وزیرِ اعظم کے لیے شریفوں کے علاوہ کوئی...

پنجاب میں دھند چھائی رہی، موٹرویز کئی مقامات پر بند

پنجاب میں دھند چھائی رہی، موٹرویز کئی مقامات پر بند

لاہور(ای پی آئی)پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کے بعد اہم شاہراہوں سمیت موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے رجانہ جبکہ موٹر وے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک...

پنجاب ، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

پنجاب ، دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

وہاڑی،اوکاڑہ (ای پی آئی)وہاڑی اوراوکاڑہ میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں 3افراد موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق وہاڑی میں ملتان روڈ اڈا ٹھینگی پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں ایک مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ...

سپریم کورٹ؛ گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل خارج، 50ہزار روپے جرمانہ

سپریم کورٹ؛ گاڑی حوالگی کیخلاف کسٹم کی اپیل خارج، 50ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے گاڑی حوالگی کے خلاف کسٹم کی اپیل خارج کردی ،عدالت نے غیرضروری مقدمہ دائر کرکے وقت ضائع کرنے پر پاکستان کسٹمز کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔ سپریم کورٹ میں نان کسٹم پیڈگاڑی کی مالک کو حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالتی حکم پر ڈی...

منی لانڈرنگ کیس،مراد علی شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی

منی لانڈرنگ کیس،مراد علی شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد(ای پی آئی )نوری آباد پاور پراجیکٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس،مراد علی شاہ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت بریت کی درخواست دائر کردی ۔ وزیراعلی سندھ نوری آباد پاور پراجیکٹ مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں اسلام آباد احتساب عدالت میں پیش ہوئے،مراد علی شاہ نے نیب ترمیمی...

انسداد دہشتگردی عدالت بلال یاسین پر فائرنگ کرنیوالے ملزموں کے وکیل پر برہم

انسداد دہشتگردی عدالت بلال یاسین پر فائرنگ کرنیوالے ملزموں کے وکیل پر برہم

لاہور(ای پی آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملزمان کے وکیل پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاکہ حکم عدالت نے کرنا ہے یا آپ نے ۔ لیگی رہنما بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت...

سپریم کورٹ ؛ جسٹس مظاہر نقوی اورایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد میں تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(ای پی آئی)سپریم کورٹ میں اسلام آباد کے علاقے میں کار حادثے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس مظاہر علی نقوی، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد جہانگیر جدون میں دوران سماعت تلخ جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جسٹس مظاہر علی نقوی نے استفسار کیاکہ کیا...

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(ای پی آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم قیصر عباس کو لاہور کے علاقے رانا ٹاون سے گرفتار کیا گیا اور اسکے موبائل فون سے چائلڈ پورنوگرافی مواد...

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جائینگے: شرجیل میمن

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جائینگے: شرجیل میمن

کراچی (ای پی آئی )وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں جنہیں دور کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ کچھ چیزیں حکومت، کچھ الیکشن کمیشن اور کچھ عدالت کے ہاتھ میں ہیں۔ ان...