خصوصی ویڈیوز

اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرائیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے تحریری حکم کامکمل اردومتن

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کیے جانے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے. ایک صفحہ پر مشتمل تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کی تفصیلی...

سال 2022 میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی آئی

اسلام آباد (ای پی آئی) سال 2022 میں ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ہے، فائرنگ، ٹارگٹ کلنگ، اور خود کش حملوں سمیت دہشت گردی کے تقریبا 356 واقعات میں تقریبا 228 شہری اور 366 سیکیورٹی فورسز اہلکار شہید ہوئے جبکہ 353 دہشت گرد اپنے انجام کو...

سپریم کورٹ آف پاکستان 2022میں بھی توجہ کا مرکز رہی

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستاان کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ ماضی کی طرح دو ہزار بائیس میں بھی قوم کی توجہ کا مرکز رہی۔۔۔اس سال عدالت عظمیٰ سے کئی تاریخی فیصلے سامنے آئے۔۔۔ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر فیصلے ملکی تاریخ میں اہم تصور کئے گئے۔۔۔...

2022 الیکشن کمیشن کی تاریخ کا ہنگامہ خیز سال ثابت ہوا

اسلام آباد(ای پی آئی) سال 2022 الیکشن کمیشن کی تاریخ کا ہنگامہ خیز سال ثابت ہوا ہے، اس سال پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ آیا، توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی ہوئی، اور پہلی دفعہ کسی پارٹی سربراہ کو توہین الیکشن کمیشن کا نوٹس جاری کیا گیا . سال 2022 الیکشن...

2022 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 بار ریکارڈ اضافہ کیا گیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سال 2022 عوام کے لیے مہنگائی کا سونامی لایا۔وفاقی حکومت کی جانب سے رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 بار ریکارڈ اضافہ کیا گیا،صرف پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 69روپے98پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 87 روپے 18پیسے کا اضافہ ہوا رواں سال...

2022 میں اسلام آباد میں جرائم کی شرح خطر ناک حد تک بڑھی

اسلام آباد (ای پی آئی) سال 2022 میں دنیا کے خوبصورت دارالحکومتوں میں شمار ہونے والا شہر اسلام آباد جرائم کی شرح میں خطر ناک حد کو چھوگیا. سیف سٹی اور پردیسیوں کے شہر کے نام سے پہچانے جانے والے شہر اقتدار میں سال 2022 کے دوران چور ڈکیت گینگ دندناتے پھرتے رہے، 2022 میں...

افغانستان میں تعلیم نسواں،ایران میں خواتین پر تشدد کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر افغانستان میں خواتین کی تعلیم اور ملازمتوں پر پابندیوں اور ایران میں خواتین کے احتجاج پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا. مظاہرین نے افغانستان اور ایران میں خواتین کے حق میں اور ان پر پابندیوں کے خلاف...

سال 2022 ، ایف اے ٹی ایف سے نکلنا پاکستان کی سب سے بڑی کامیابی

اسلام آباد(ای پی آئی) سال 2022 پاکستانی دفتر خارجہ کے لیے کامیابیوں اور ناکامیوں کے حوالے سے ملاجلا رہا، ایف اے ٹی ایف سے نکلنا سب سے پاکستان کے لیے بڑی کامیابی ثابت ہوا. 2022 کا آغاز دفتر خارجہ کے لیے ہنگامہ خیز ثابت ہو جب امریکہ سے بھیجے جانے والے ایک سائفر نے ملکی...

2022 قومی کھیل ہاکی کے لئے خوفناک سال ثابت ہوا

اسلام آباد(ای پی آئی )سال 2022 قومی کھیل ہاکی کے لئے خوفناک ترین سال ثابت ہوا قومی ٹیم کسی بھی ایونٹ میں متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہی پی ایچ ایف کے مالی معاملات حل نہ ہو سکے،حکومت سے بھی تنازعہ کھڑا ہو گیا 2022ء کا سال بھی قومی کھیل ہاکی کے لئے ڈرانا خواب...

سال 2022 پاکستانی معیشت پر بھاری رہا

اسلام آباد (ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل) سال 2022 پاکستانی معیشت پر بھاری رہا، زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ڈالر کی اونچی اڑان، برآمدات، نان ٹیکس آمدنی میں کمی، اخراجات میں اضافہ ہوا ۔۔۔ سال 2022 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں کمی سمیت مہنگائی میں بھی بڑا اضافہ ہوا، غیر ملکی...

ٹیکنوکریٹ حکومت کی بازگشت، حاکم نصیرانی

اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مستعفی ممبران کے درمیان زور کا۔میچ چل رہا لگتا کچھ اس طرح ہے کہ اس میچ کا فیصلا بھی عدالت میں جا کر ہوگا۔ سپریم کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال ستمبر 2023 میں ریٹائر ہو جائینگے حکومت چاہتی ہے کہ الیکشن آکتوبر 2023 میں ہو...