اسلام آباد

وکیل قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

وکیل قتل کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس کی ایف آئی آر میں نامزدگی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائراپیل پر سماعت کرنے والا بینچ تبدیل کردیا گیا۔ نئے بینچ میں جسٹس مسرت ہلالی کی جگہ جسٹس محمد علی مظہر شامل ہوں گے، اس کیس کی...

قرآن کی بے حرمتی  ،مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

قرآن کی بے حرمتی ،مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(ای پی آئی )سویڈن میں قرآن پاک کی ایک بار پھر بے حرمتی کے واقعہ کے بعد جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمان کا وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف سے ٹیلفونک رابطہ قرآن پاک کی بے حرمتی پرتشویش کا اظہار ۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت تمام...

اسلام آباد ہائیکورٹ  ، قلفی فروش کی سزامعطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ ، قلفی فروش کی سزامعطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل مسجد کے احاطے میں ریڑھی لگانے اور دیگر ریڑھیاں لگوا کر بھتہ وصول کرنے والے قلفی فروش کے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں وکیل کی جانب سے سز امعطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق...

پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،خواجہ سعد رفیق

پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے،خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد(ای پی آئی ) قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بہتری نہ آئی تو پی آئی اے ایک دوسال میں بند ہوسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ سچ یہ ہے کہ پی آئی اے کو سب سیاسی جماعتوں نے ضرورت سے زیادہ سرکاری...

وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے،راجا ریاض

وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے،راجا ریاض

اسلام آباد (ای پی آئی)وزیر اعظم سے میری ملاقات یکم اگست تک متوقع ہے اس میں اپنے نام دوں گا اور ہم نگران وزیر اعظم کیلئے ناموں پر تبادلہ خیال کریں گے، پھر ایک یا دو ملاقاتوں میں فیصلہ ہو گا کہ ہم کسی ایک نام پر متفق ہوتے ہیں یا نہیں ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی میں...

بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے  کےلئےنیشنل ڈائیلاگ کا انعقاد

بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کےلئےنیشنل ڈائیلاگ کا انعقاد

اسلام آباد (ای پی آئی ) بچوں کی سمگلنگ اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے حکومتی اور غیر سرکاری سطح پر کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے اور تجاویز کے تبادلہ خیال کے لئے غیرسرکاری تنظیم (ایس ایس ڈی او) نے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے نیشنل ڈائیلاگ کا اہتمام...

ملٹری کورٹ ٹرائل کیس ،اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو ہم مداخلت کریں گے،چیف جسٹس

ملٹری کورٹ ٹرائل کیس ،اگر ملک میں مارشل لاء لگا تو ہم مداخلت کریں گے،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میںشہریوں پر مقدمات چلانے کے خلاف کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس...

سویڈن میں توہین قرآن کا ایک اور واقعہ،وزیر اعظم کی مذمت

سویڈن میں توہین قرآن کا ایک اور واقعہ،وزیر اعظم کی مذمت

اسلام آباد(ای پی آئی ) سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے شدید مذمت۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، اوآئی سی کو امت مسلمہ کے...

نواب صاحبزادہ محمد جہانگیر خان جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

نواب صاحبزادہ محمد جہانگیر خان جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(ای پی آئی )ریاستوں اور سرحدی علاقوں کی وزارت کی جانب سے جوناگڑھ کے نواب صاحبزادہ محمد جہانگیر خان جی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ وہ 67 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ نواب جہانگیر خان خانجی کے دادا نواب...

اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے،الیکشن کمیشن

اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11 اکتوبر سے پہلےالیکشن کرادیں گے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ سے متعلق بتادیا، اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو 11...

رجسٹرار ہائی کورٹس نےتاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ،ذرائع الیکشن کمیشن

رجسٹرار ہائی کورٹس نےتاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ،ذرائع الیکشن کمیشن

اسلام آباد (ای پی آئی) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات میں  عدلیہ سے ڈی آر اوز اور آراوز کی تعیناتی کی درخواست کے خطور رجسٹرار ہائی کورٹس کو ارسال کئے گئے تھے ، ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ رجسٹرار ہائیکورٹس نے تاحال خطوط کا جواب نہیں دیا ۔ ،الیکشن کمیشن...

اسلام آبا دہائیکورٹ کا حکومت کو زور دار جھٹکا،  سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار

اسلام آبا دہائیکورٹ کا حکومت کو زور دار جھٹکا، سپر ٹیکس کا نفاذ غیر قانونی قرار

اسلام آباد (ای پی آئی ) مختلف کمپنیوں اور اداروں کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں اربوں روپے کا سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواستوں پر عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سپر ٹیکس کے نفاذ کو غیر قانونی قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد...