اسلام آباد

نوجوان کا مستقبل سنوارنا میری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

نوجوان کا مستقبل سنوارنا میری اولین ترجیح ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں تیزی سے ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،نوجوان ملک کا مستقبل ہیں اور نوجوان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم آفس...

چئیرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی میں فوجی افسران پرالزام کا اعتراف

چئیرمین پی ٹی آئی کا جے آئی ٹی میں فوجی افسران پرالزام کا اعتراف

اسلام آباد(ای پی آئی)تحریک انصاف کے چئیرمین نے جے آئی ٹی کے سامنے اعلی فوجی افسران کیخلاف اپنے سنگین الزامات والے ویڈیو کلپس کوتسلیم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چئیرمین پی ٹی آئی کو اعلی فوجی افسران پر ان کی جانب سے عائد الزامات پر مبنی ایف آئی آر بتائی گئی۔جے آئی ٹی نے...

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو...

موجودہ بجٹ کا حقائق کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،سراج الحق

موجودہ بجٹ کا حقائق کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،سراج الحق

اسلام آباد(ای پی آئی )موجودہ بجٹ کا حقائق کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اوریہ خواہشات پر مبنی ہے اور عوام کو خوش کرنے کے لئے ہے۔ جبکہ سودی نظام کو مضبوط کرنے کے لئے بجٹ میں اتنی بڑی رقم رکھی ہے کہ آپ نے آئندہ نسلوں کو بھی سود کی زنجیروں میں جکڑدیا ہے ان خیالات کا...

کرپشن کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

کرپشن کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 روزہ حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے ڈی جی خان میں درج کرپشن کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ۔عدالت نے حفاظتی ضمانت منظور کر لی ،متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی ڈیرہ غازی...

آئندہ مالی سال کا بجٹ بحران سے نکلنے کا کوئی روڈ میپ پیش نہ کر سکا،پی ٹی آئی

آئندہ مالی سال کا بجٹ بحران سے نکلنے کا کوئی روڈ میپ پیش نہ کر سکا،پی ٹی آئی

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف نے بھی معاشی اعدادوشمار جاری کر دئے ۔ اس حوالے سے ترجمان کی جانب سےبیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2024 کا بجٹ بحران سے نکلنے کا کوئی روڈ میپ پیش نہ کر سکا، اپریل 2022 سے...

انشاء اللہ ہم پاکستان کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے،اسحق ڈار

انشاء اللہ ہم پاکستان کو ڈیفالٹ نہیں ہونے دیں گے،اسحق ڈار

اسلام آباد(ای پی آئی ) ہم بھکاری نہیں بلکہ آئی ایم ایف کے ممبر ہیں اور ہمارے ساتھ ممبر جیسا سلوک کیا جائے، اگر آئی ایم ایف نہیں بھی آتا توآئندہ برس کے لئے درکار 22سے25ارب ڈالرز کا بندوبست ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر سینیٹر محمد اسحاق ڈار ایک نجی ٹی...

پاکستان کو معاشی طاقت بنانا ہماراہدف ہے، سینیٹراسحاق ڈار

پاکستان کو معاشی طاقت بنانا ہماراہدف ہے، سینیٹراسحاق ڈار

اسلام آباد (ای پی آئی )جوہری طاقت ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کو معاشی طاقت بھی بنانا چاہیے یہی ہماراہدف ہے، سابقہ حکومت کے دور میں قرضے جی ڈی پی کی شرح سے 74 فی صدتک پہنچ گئے تھے ، بحران بہت شدید تھا جس سے ہم نکلنے میں کامیاب ہو گئے اور استحکام آ گیا ہے زرعی انقلاب...

پی ٹی آئی کابجٹ پر بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کابجٹ پر بھرپور تجزیہ قوم کے سامنے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ای پی آئی) گذشتہ رو زوفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے بجٹ پر پاکستان تحریک انصاف نے بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کر لیا ،معاشی ٹیم کے اہم اجلاس میں اہم فیصلے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم حکومت کے مضحکہ خیز بجٹ کا بھرپور تجزیہ قوم کے...

ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ملٹری کورٹس میں ٹرائلز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ای پی آئی) نو مئی واقعات میں آرمی تنصیبات سمیت جناح ہائوس اور سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ اور جلااؤ گھیراو میں ملوث افراد کی گرفتاریوں کے بعد حکومت کی جانب سے آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتوں میں کیسز کی کارروائی چلانے کے اقدام کے خلاف سول سوسائٹی کی جانب سے...

معاشی ترقی کاانحصار سیاسی استحکام پرہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کاانحصار سیاسی استحکام پرہے،شہباز شریف

اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام نے معیشت کو نقصان پہنچایا، معاشی ترقی کاانحصار سیاسی استحکام پرہے ان خیالات کا اظہار وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ۔ انھوں نے کہا کہ سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی، گلوبل...

شہبازشریف کی تقریراپنی ناکامی کااعتراف تھی،شیخ رشید

شہبازشریف کی تقریراپنی ناکامی کااعتراف تھی،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )9ہفتے کی حکومت کایہ گلاگھونٹ بجٹ ہے،14 ماہ ناک رگڑی، غریب کو مار دیالیکن آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ نہیں کر سکے ،اگر سٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوا تو سارا بجٹ دھرے کا دھرہ رہ جائیگا ان خیالات کا اظہار عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وزیر داخلہ...