میرا شہر
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 امریکہ کا افغانستان میں چھوڑا گیا اسلحہ واپس لینے کا اعلان, انہوں نے افغانستان سے 2021 میں ہونے والے امریکی انخلاء کو ناقص قرار دیتے ہوئے جوبائیڈن کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ٹرمپ نے کہا کہ "ہم دیکھ رہے ہیں کہ افغان طالبان اربوں ڈالر کے امریکی اسلحے کی نمائش کر رہے...
جیونیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 عاقب جاوید کو ہیڈ کوچ سے ہٹاکر نئی ذمہ داریاں ملنے کا امکان,ذرائع کا بتانا ہے کہ عاقب جاوید کی جگہ قومی ٹیم کا فل ٹائم ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے کا امکان ہے، عاقب جاوید کو ندیم خان کی جگہ قومی کرکٹ اکیڈمی میں ڈائریکٹر بنانے کا امکان ہے۔ ندیم خان نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے...
دنیا نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 17 اہم خبریں
1 9 مئی جوڈیشل کمیشن تشکیل کیس: پی ٹی آئی کو مزید دستاویزات جمع کرانے کی مہلت ,جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی، عمران خان کے وکیل حامد خان نے 9 مئی واقعے پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق دلائل...
سماء نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 10 اہم خبریں
1 سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں مبینہ انتخابی دھاندلی کی تحقیقات سے متعلق بانی پی ٹی آئی اور شیرافضل مروت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے فوری طور پراعتراضات ختم کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کیس کے میرٹ پر تیاری کے لیے وکلاء کو مہلت دے دی۔وکلاء نے رجسٹرار آفس کے...
کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس احتجاجی تحریک کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔ محمداکرم عابد،دامن مارگلہ
اسلام آباد، کل جماعتی آئین تحفظ کانفرنس کسی احتجاجی تحریک یا اس کے ممکنہ شیڈول کا اعلان نہ کرسکی ۔کانفرنس سے متعلق رابطوں کے دوران یہ تاثر ضرور دیا گیا تھا کہ بس اب فیصلہ کن مرحلہ آگیا، مگر ایک بار دیرینہ مطالبات کا اعادہ کیا گیا ہے ۔ناقدین نے اے پی سی کے متوقع نتائج...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 نواز شریف کی ماڈل ٹاؤن آمد، پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی امور پر مشاورت،مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد نواز شریف سے ماڈل ٹاؤن میں پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال، انجینئر امیر مقام، انوشہ رحمان، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں کے دوران مسلم لیگ ن...
جیو نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا اور 100 انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی۔کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 77 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 13 ہزار784 پوائنٹس پر بند ہوا۔آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 727 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 2 مصطفیٰ قتل...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں
1 ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے ابوظبی کے ولی عہدشیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کوخوش آمدید کہا۔ ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زید النہیان اپنے ایک روزہ دورہ...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 12 اہم خبریں
1 حکومت نے کمپٹیشن ایپلٹ ٹریبونل میں نئے چیئرمین اور ممبران کو تعینات کردیا۔ حکومت نے اس کے علاوہ ڈاکٹر فیض الہی میمن اور عاصم اکرم کو ایپلٹ ٹریبونل کا ممبر تعینات کر کے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔سی سی پی حکام کے مطابق جون 2024 میں جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں
1 شہباز حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں: مزمل اسلم کا دعویٰ، شہباز شریف حکومت میں ملک سے 20 لاکھ لوگ ہجرت کرچکے ہیں، جب پڑھے لکھے تربیت یافتہ لوگ ملک چھوڑ چکے تو کیا خاک ترقی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ترسیلات میں اضافہ ملک کی ترقی نہیں بلکہ پستی کی نشاندہی کر...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی تردید,کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالسمیع خان نے کہا کہ 4 مارچ کو پیٹرول پمپس بندکرنے اور ہڑتال سے ہماراتعلق نہیں۔ رمضان میں کسی قسم کی کوئی ہڑتال نہیں کررہے۔ ہم نے4 مارچ کو کسی ہڑتال کا اعلان نہیں کیا،...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں
1 مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزمان ارمغان اور شیراز کے ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع،سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مصطفی عامر قتل کیس کی سماعت ہوئی، جہاں پولیس نے ملزمان ارمغان اور شیراز کو پیش کیا، ملزم ارمغان کی جانب سے عابد زمان ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ...