پاکستان

جیو نیوزکی  ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

جیو نیوزکی ہیڈلائنزمیں شامل اہم خبریں

1 گیس کمپنیوں نےجولائی سے گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔سوئی ناردرن نے گیس کی قیمت میں اوسطاً 735روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اور سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس کی قیمت میں 2443 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ مانگا ہے۔اس کے علاوہ گیس کمپنیوں نے مالی...

سماء نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم خبریں

1 عوام کو جعلی ای میلز کے ذریعے پھر سے نشانہ بنانے کا انکشاف، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ جعلی ای میل کا مقصد میلویئر ڈاؤن لوڈ کروا کر نظام کو متاثر کرنا ہے، ای میل میں جعلی پی ڈی ایف منسلک ہے جس میں فشنگ لنک...

دنیا نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

دنیا نیوز کی ہیڈلائنز میں شامل اہم‌ خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس روانہ،نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ 2 ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں...

پڈعیدن :ویگو ڈالے اور وین  کے درمیان خوفناک تصادم،4افراد جاں بحق 7  شدید زخمی

پڈعیدن :ویگو ڈالے اور وین کے درمیان خوفناک تصادم،4افراد جاں بحق 7 شدید زخمی

پڈعیدن( ای پی آئی ) سندھ کے ضلع نوشہروز فیروز کے علاقے پڈعیدن کے قریب مہران ہائی وے روڈ پر کرونڈی کالج کےنزدیک تیز رفتاری کے باعث ویگو اور وین کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں سوار 4افراد جاںبحق جبکہ 7 شدید زخمی ہو گئے واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی نفری اور ریسکیو...

سینئر رہنما فرحت اللہ بابر کیخلاف بدعنوانی، منی لانڈرنگ کے الزامات:  پیپلزپارٹی کا پارہ ہائی ،شدید ردعمل

سینئر رہنما فرحت اللہ بابر کیخلاف بدعنوانی، منی لانڈرنگ کے الزامات: پیپلزپارٹی کا پارہ ہائی ،شدید ردعمل

اسلام آباد (ای پی آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے خلاف بد عنوانی،اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کئے جانے اور 18 سے 20 سوالات پر مبنی سوال نامہ دینے پر پیپلزپارٹی...

سپریم کورٹ میں 9 مئی  کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر، کونسے کیس کی سماعت کب ہوگی ؟

سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر، کونسے کیس کی سماعت کب ہوگی ؟

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں 9 مئی کے مقدمات سماعت کیلئے مقرر کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر سرفراز چیمہ کا جسمانی ریمانڈ نہ دئیے جانے کے خلاف اپیل کی سماعت 14 اپریل کو ہوگی جبکہ پی ٹی آئی کے سینیٹر...

جیو نیوزکی  ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

جیو نیوزکی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 سابق وزیراعظم نواز شریف کی بلآخر طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی ہوگئی۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنالیا جس کا آغاز پنجاب سے ہوگا۔سابق وزیر اعظم بلوچستان کے مسائل حل کرنے کے لیے بھی کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔...

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 پاکستان سے مزید 6108 افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے.گزشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 6 ہزار 108 افغان باشندے وطن واپس پہنچے۔ جن میں 2 ہزار 799 غیر قانونی رہائش پذیر ہونے پر ڈی پورٹ ہوئے ہیں۔یکم اپریل سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے میں اب تک واپس جانے والے افغانوں...

دنیا نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

دنیا نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف اپیل مسترد کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے سنگل بنچ کا درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔سنگل بنچ کے فیصلے کے...

ایکسپریس نیوز کی  ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 پنجاب پبلک سروس کمیشن کا مختلف محکمہ جات کی آسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان,پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولرٹی اتھارٹی میں انفورسمنٹ آفیسر گجرات ڈویژن کے لیے 19 امیدوار سیٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔انفورسمنٹ آفیسر کے لیے آمنہ ظہیر، اسرار شوکت، محمد جنید،...

کوئٹہ ، دہشتگردوں کی پولیس وین پرفائرنگ ،3 اہلکار شہید

کوئٹہ ، دہشتگردوں کی پولیس وین پرفائرنگ ،3 اہلکار شہید

کوئٹہ (ای پی آئی )کوئٹہ کے مستونگ روڈ پر نیو سریاب تھانے کی حدود میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں پولیس کی گشتی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہواہے ،دہشت گردوں نے...

لاپتہ 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس : آئی جی پنجاب اور اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب ،سماعت کا مکمل احوال

لاپتہ 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس : آئی جی پنجاب اور اسلام آباد ذاتی حیثیت میں طلب ،سماعت کا مکمل احوال

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پرس ماعت ،عدالت نے آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد آصف نے افغان خاتون گل سیما کی...