پاکستان
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 پی ٹی آئی کے 3 ارکان کی سینیٹ رکنیت رواں سیشن کیلئے معطل، پی ٹی آئی کے تین ارکان کی رکنیت رواں سیشن کے لیے معطل کر دی ۔ گزشتہ روز کی کارروائی سے اپنے الفاظ بھی حذف کرا دیئے۔ایوان بالا کے اجلاس میں پی ٹی آئی کی پھر ہنگامہ آرائی۔ وقفہ سوالات میں خلل ڈالنے کی کوشش۔...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں
1 پاکستان کا او آئی سی پر فلسطین کے دو ریاستی حل کیلئے اقدامات پر زور،نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں او آئی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان او آئی سی کو اپنا ’بنیادی حلقہ‘ سمجھتا ہے اور فلسطین کا مسئلہ پاکستان اور مسلم دنیا...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 تحریک انصاف کا 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف کیس جلد سننے کا مطالبہ،بیرسٹرگوہرکا کہنا تھا کہ جعلی مینڈیٹ سے بنی حکومت نے 26ویں ترمیم پاس کرائی، پی ٹی آئی کا اصولی مؤقف ہے 26ویں ترمیم کیس کی سماعت جلد سے جلد ہو، تمام جج صاحبان بیٹھیں اور 26ویں ترمیم کا فیصلہ کریں۔...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 حکومت نے ملک بھر میں 3,400 بند سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ای وی چارجنگ پوائنٹس میں تبدیل کرنے کا منصوبہ بنالیا۔حکومت نے مستقبل میں الیکٹرک گاڑیوں کی سہولت کیلئے ملک کے چارجنگ انفرااسٹرکچر کو وسعت دینے کیلئے 3,400 بند سی این جی اسٹیشنوں کو الیکٹرک...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یونائیٹڈ نیشن فنڈ فار پاپولیشن ایکٹوٹیز (UNFPA) کے وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی اور عوام کی بہتری کو مد نظر رکھتے ہوئے این ایف سی ایوارڈ کا فارمولہ طے ہونا چاہئے۔ ملاقات میں این ایف سی ایوارڈ پر تبادلہ...
کیس منیجمنٹ کمیٹی میں جسٹس منصورعلی شاہ نظرانداز کیوں؟
کیس منیجمنٹ کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ نظرانداز کیوں؟ بڑی تعداد میں کیسز نمٹانے میں جسٹس شاہ کا کیا کردار رہا؟ ایکسکلوزیو تفصیلات...
نوشہرو فیروز: سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا ،نامعلوم مقام پر منتقل
نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم غلام مصطفےٰ جتوئی کے صاحبزادے جی ڈی اے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کو عدالت میں پیشی کے بعد گرفتار کر لیا گیا ، نامعلوم مقام پر منتقل ۔ تفصیل کے مطابق جی ڈی اے کے رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ نوشہرو فیرز...
جیونیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف نے امید ظاہر کی ہےکہ آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا۔مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آگئی ہے اور بینکوں کا مارک اپ ریٹ بہتر ہوا ہے، آنے والے دنوں میں مہنگائی کا گراف مزید کم ہوگا۔ حکومت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے اور سفارشی کلچر کو...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 پنجاب حکومت نے 125 سال پرانے پریزن رولز میں ترامیم کردیں۔محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں 138 جیل رولز تبدیل کر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے گئے ہیں، جیل رولز میں ترامیم انسانی حقوق کے تحفظ اور عالمی قوانین کی پاسداری کیلئے کی گئیں۔ رولز میں...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی،پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس 18 فروری کو طلب کیا گیا تھا، صدر مملکت آصف زرداری نے مشترکہ اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دیا ہے۔صدر کی جانب سے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت غیرمعینہ مدت تک...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 حکومت تاجروں اور ہول سیلرز سے واجب الادا ٹیکس وصول کرنے میں بری طرح ناکام ہوگئی۔ذرائع کے مطابق تنخواہ دار طبقے کی انکم ٹیکس ادائیگیاں پچھلے سال اسی مدت کے ٹیکس سے 100 ارب روپے زائد رہی، رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سیلری کلاس نے 285 ارب ٹیکس جمع کرایا، سیلری...
ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 پنجاب میں پی ٹی آئی کو متحرک کرنے کیلیے خصوصی ہدایات جاری،چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے صوبے میں کارکنان کو متحرک کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ عالیہ حمزہ کی جانب سے ریجنل ہیڈ کوارٹرز میں...







