پاکستان

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 5 افراد کے قتل میں سزا یافتہ ملزم 23 سال بعد سپریم کورٹ سے بری،سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد کی جانب سے تحریر کردہ جاری کیے گئے فیصلے کے مطابق عدالت نے محمد اسحاق نامی ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے کیس سے 23 سال بعد بری کیا ہے۔ فیصلے کے مطابق یہ طے ہے کیس میں...

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو تحمل سے کام لینا چاہیے۔ عمران خان سے مذاکراتی ٹیم کو ملنے نہیں بھی دیا جارہا تو مذاکراتی ٹیم کو بیٹھنا چاہیے، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ دکھانا اور بیانات نہیں دینا چاہیے، مذاکرات کی...

دنیا  نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 الیکشن کمیشن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا۔الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر شہادت اعوان اور ماجد محمود کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لئے دائر ریفرنس پر چیف الیکشن...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 شاہ محمود اور یاسمین راشد پر جلاؤ گھیراؤکیس میں فرد جرم عائد,ملزمان میں ڈاکٹر یاسمین راشد اور صنم جاوید سمیت دیگر شامل ہیں۔ شاہ محمود قریشی اور دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ اے ٹی سی لاہور کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں سماعت کی۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شادمان...

دنیا  نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 الیکشن کمیشن نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کیخلاف نااہلی کا ریفرنس خارج کر دیا .الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سینیٹر شہادت اعوان اور ماجد محمود کی درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی نااہلی کے لئے دائر ریفرنس پر چیف الیکشن...

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 اڈیالہ جیل میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی، مزدورجاں بحق ,جیل کالونی میں تعمیراتی کام کے دوران لفٹ گر گئی۔ لفٹ کرنے سے ایک مزدور جاں بحق اور2 مزدور شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق مزدور غلام مصطفیٰ کا تعلق کا تحصیل کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ سے ہے۔ حادثے کے بعد کام بند...

ملٹری ٹرائل کیس : فیصلے موجود ہیں کہ عدالت اپنا اختیار استعمال کروا سکتی ہے۔سپریم کورٹ

ملٹری ٹرائل کیس : فیصلے موجود ہیں کہ عدالت اپنا اختیار استعمال کروا سکتی ہے۔سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق دائر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میںجسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس...

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا پالیسیوں کی ناکامی کا اعتراف,بھارتی فضائیہ کا غیرپیشہ ورانہ طرزعمل ایک بار پھرمنظرعام پر آگیا، مودی سرکار کے دورحکومت میں بھارتی فضائیہ کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل اے...

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

1 آئینی بینچ نے 9 مئی کے مخصوص ملزمان کے فوجی ٹرائل پر سوالات اٹھادیے.کہا 9 مئی کے تمام ملزمان کی ایف آئی آرز ایک جیسی تھیں۔ یہ کون طے کرتا ہے کہ فلاں کا مقدمہ فوجی عدالتوں میں چلے گا اور فلاں کا نہیں؟۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے خصوصی...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 کھیل قومی کرکٹر سدرہ امین کے والد کے انتقال کرگئے .سدرہ امین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے والد کی اطلاع دی گئی، ساتھ ہی کرکٹر کی جانب سے والد کی مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی گئی ہے۔سدرہ امین نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ میرے والد کی مغفرت فرمائے اور انہیں...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود16 اہم خبریں

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود16 اہم خبریں

1 سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ انسداد دہشتگردی عدالت سے ملزم بری ہو رہا اسے فوجی عدالت سے سزا ہو رہی، کیا فوجی عدالتوں میں کوئی خاص ثبوت فراہم کیا جاتا ہے؟جسٹس...

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے وسیع البنیاد اور بامعنی مشاورت یقینی بنائے، بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی سب سے بڑی اسٹیک ہولڈر ہے اور حکومت کا بجٹ کی تیاری کے لیے بزنس کمیونٹی سے وسیع مشاورت کا فیصلہ خوش آئند ہے۔...