پاکستان

نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز ) نوشہروفیروز میں پانچ روز قبل قتل ہونے والے بیکن ہاؤس کے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ سمرا جلبانی انصاف کی منتظر، مقتول شوہر کی عدت میں ہونے کے باوجود دہائیاں اور سسکیوں سے بھری بیوہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، تفصیل کے مطابق سندھ...

گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نسوانی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کی جانب جانے والے 2 افراد کو اغواہ ہونے سے بچا لیا مرادان کے رہائشی دونوں افراد پروین نامی عورت سے شادی کیلئے اوباڑو کچے کی جانب جا رہے...

خاتون کو ہراساں کرنے پر این آئی سی ایل ملازم زبیر سومرو برطرف

خاتون کو ہراساں کرنے پر این آئی سی ایل ملازم زبیر سومرو برطرف

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے ساتھی خاتون ملازم کو ہراساں کرنے پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ملازم زبیر سومرو کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم سنادیا. خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے وفاقی محتسب (فوسپاہ) محترمہ فوزیہ...

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 نسداد دہشتگردی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کیخلاف سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں اور چیف الیکشن...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے پر خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔گلگت میں سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے اورمقدمہ سے راہ فرار اختیار کرنے پر انسداد دہشتگری عدالت گلگت کے جج رحمت شاہ نے ایک مقدمے میں مختلف دفعات کے تحت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید...

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال: ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاورپلانٹ کی تعمیرکا باقاعدہ آغاز

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال: ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاورپلانٹ کی تعمیرکا باقاعدہ آغاز

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا- پاک چین دوستی کا درخشاں باب قرار دیے جانے والے ملک کے اس سب سے بڑے اور جدید ترین نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے 14...

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 ہمارا مطالبہ ہے قومی اور صوبائی حکومتوں کی طرح بلدیاتی حکومت بھی ہو، جن کو پھانسی گھاٹ تک پہنچایا مائنس وہ بھی نہ ہوسکے۔ آنے والے وقت میں آرٹیفشل ٹیکنالوجی سے عام آدمی اپنی شناخت کھودے گا لیکن جو آرٹ کو پہنچانتے ہیں شاید وہ نہ کھوسکے۔مائنس کبھی بھی کوئی نہیں ہو...

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 مبینہ کرپشن الزامات، پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے صوبائی وزیر قاسم شاہ کو طلب کرلیا قاسم شاہ کو اختیارات سے تجاوز اور مبینہ کرپشن کے الزامات پر طلب کیا گیا، کمیٹی کو قاسم شاہ کے خلاف بحیثیت وزیر صحت اور وزیر سوشل ویلفیئر شکایات ملیں۔قاسم شاہ سے 6 ماہ قبل محکمہ صحت کا...

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مسلم لیگ کے یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) پاکستان کی تعمیر و ترقی میں گزشتہ تیس سالوں سے مصروف ہے۔ آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے قائد اعظم اور تحریک پاکستان کے دیگر رہنماؤں کی جدو جہد...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 شہباز شریف سے افغانستان کیلئے پاکستان کے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات،ملاقات کے دوران محمد صادق خان نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ افغانستان سے متعلق بریفنگ دی۔دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔...

انقلابی لوگوں کے سامنے فائرنگ معنی نہیں رکھتی ،ھمارے کارکنان آرٹیفیشل احتجاج کے کارکنان نہیں ,عاجز دھامرا

انقلابی لوگوں کے سامنے فائرنگ معنی نہیں رکھتی ،ھمارے کارکنان آرٹیفیشل احتجاج کے کارکنان نہیں ,عاجز دھامرا

حیدرآباد( ای پی آئی )پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکریٹری اطلاعات عاجز دھامرا نے لطیف آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو امریکی بیانیہ پر وضاحت دینی چاہیے ، قوم ان سے سوال کرتی ہے وہ شخص جو اس ملک میں سول نافرمانی مہم کا کہتا ہے وہ امریکی بیانیے کی...