پاکستان

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز9 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 حکومت نے موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا۔نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جو 5 جنوری سے نافذالعمل ہوگا، نوٹیفکیشن کے مطابق قومی شاہراہوں پر موٹرکار سے 60 روپے، ویگن سے 100 روپے اور بس سے 200 روپے ٹول ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ 2...

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 2024 میں ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کتنا قرض لے چکا ہے؟29اکتوبر 2024 میں 50کروڑ ڈالر کا قرض ایشیائی ترقیاتی بینک( اے ڈی بی) منظور ہوا ہے یہ قرض ماحولیاتی تبدیلیوں اور ان کے منفی اثرات سے نمٹنے کے لیے دیا گیا تھا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ رقم پاکستان کو...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 گرینڈ جرگہ کسی بھی کارروائی کے بغیر ملتوی، کل دوبارہ ہوگا۔ق گرینڈ جرگہ میں دونوں جانب سے اراکین غیر حاضر تھے، گزشتہ جرگہ اراکین آج نہ پہنچ سکے، اراکین پورے نہ ہونے کی بنا پر جرگہ ملتوی کر دیا گیا۔جرگہ ممبر ذرائع کے مطابق گرینڈ جرگہ کل دوبارہ کمشنر کوہاٹ کی صدارت...

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

جیونیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا، رواں سال روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا تھا۔مجموعی طور پر سال 2024 میں پاکستانی روپے کی قدر میں 1.17 فیصد اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں سال 2024 میں...

نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوشہروفیروز:قتل ہونے والے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ انصاف کی منتظر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نوشہروفیروز( ای پی آئی نیوز ) نوشہروفیروز میں پانچ روز قبل قتل ہونے والے بیکن ہاؤس کے پروفیسر علی مرتضی جلبانی کی بیوہ سمرا جلبانی انصاف کی منتظر، مقتول شوہر کی عدت میں ہونے کے باوجود دہائیاں اور سسکیوں سے بھری بیوہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، تفصیل کے مطابق سندھ...

گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی :پولیس نے نسوانی آواز کے جھانسے میں آنے والے 2 افراد کو اغواء ہونے سے بچا لیا

گھوٹکی (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نسوانی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کی جانب جانے والے 2 افراد کو اغواہ ہونے سے بچا لیا مرادان کے رہائشی دونوں افراد پروین نامی عورت سے شادی کیلئے اوباڑو کچے کی جانب جا رہے...

خاتون کو ہراساں کرنے پر این آئی سی ایل ملازم زبیر سومرو برطرف

خاتون کو ہراساں کرنے پر این آئی سی ایل ملازم زبیر سومرو برطرف

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت نے ساتھی خاتون ملازم کو ہراساں کرنے پر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے ملازم زبیر سومرو کو ملازمت سے برطرف کرنے کا حکم سنادیا. خواتین کو کام کی جگہ پر ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے وفاقی محتسب (فوسپاہ) محترمہ فوزیہ...

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے الوداعی ملاقات کی جس میں دو طرفہ اقتصادی تعاون اور تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خزانہ نے میکرو اکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 نسداد دہشتگردی عدالت نے سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو 34 سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔گلگت کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید خان کیخلاف سکیورٹی اداروں کو دھمکیوں اور چیف الیکشن...

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے پر خالد خورشید کو 34 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔گلگت میں سیکورٹی اداروں کو دھمکی دینے اورمقدمہ سے راہ فرار اختیار کرنے پر انسداد دہشتگری عدالت گلگت کے جج رحمت شاہ نے ایک مقدمے میں مختلف دفعات کے تحت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید...

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال: ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاورپلانٹ کی تعمیرکا باقاعدہ آغاز

پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال: ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاورپلانٹ کی تعمیرکا باقاعدہ آغاز

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا- پاک چین دوستی کا درخشاں باب قرار دیے جانے والے ملک کے اس سب سے بڑے اور جدید ترین نیوکلیئر پاور پلانٹ کا سنگ بنیاد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے 14...

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 ہمارا مطالبہ ہے قومی اور صوبائی حکومتوں کی طرح بلدیاتی حکومت بھی ہو، جن کو پھانسی گھاٹ تک پہنچایا مائنس وہ بھی نہ ہوسکے۔ آنے والے وقت میں آرٹیفشل ٹیکنالوجی سے عام آدمی اپنی شناخت کھودے گا لیکن جو آرٹ کو پہنچانتے ہیں شاید وہ نہ کھوسکے۔مائنس کبھی بھی کوئی نہیں ہو...