پاکستان

سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور سمیت 29 رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی

سہیل آفریدی، علی امین گنڈاپور سمیت 29 رہنماؤں کی درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سمیت دیگر 27 رہنماؤں کی مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ عدالت نے فریقین کو تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے...

آٹے کی قیمت میں اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، تحریک انصاف

آٹے کی قیمت میں اضافہ حکومتی معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا واضح ثبوت ہے، تحریک انصاف

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آٹے کی قیمت میں اچانک اور ہوشربا اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عوام سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی مزید مہنگا کر دیا ہے۔ آٹے کی قیمت میں فی کلو 14 روپے تک اضافہ اور فائن آٹا 200 روپے جبکہ چکی...

سپریم کورٹ نے بچے کے قتل کے الزام میں ماں کو عدم شواہد پر بری کردیا

سپریم کورٹ نے بچے کے قتل کے الزام میں ماں کو عدم شواہد پر بری کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپنے پانچ سالہ بچے کو قتل کرنے کے الزام میں ملزمہ انیقہ کو عدم شواہد پر بری کردیا۔وکیل پرنس ریحان نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمہ کے خلاف بچے کو جلا کر مارنے کا الزام ہے، تاہم ملزمہ کے خلاف کوئی بھی ٹھوس شواہد نہیں۔وکیل ملزمہ نے عدالت کو بتایا کہ...

لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا استعمال؟  پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نوٹس

لانگ مارچ میں سرکاری وسائل کا استعمال؟ پشاور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نوٹس

لانگ مارچ کے لیے سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں اور...

ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کےصارفین پر ہوگا، بجلی کی قیمت میں اضافے کی رقم کراچی سمیت...

پاکستان سپر لیگ 12 کا میلہ کب سجے گا، تاریخوں کا اعلان

پاکستان سپر لیگ 12 کا میلہ کب سجے گا، تاریخوں کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ کے 12 ویں ایڈیشن کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔پی سی بی کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 12 ویں ایڈیشن 18 مارچ سے 2 مئی 2027 تک کھیلا جائے گا، جبکہ ایونٹ میں دوسری مرتبہ 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پی ایس ایل کی ونڈو کو...

مرد کو زنانہ شناختی کارڈ جاری کرنے پر عدالتی فیصلہ آگیا، نادرا کیلئے نیا حکم

مرد کو زنانہ شناختی کارڈ جاری کرنے پر عدالتی فیصلہ آگیا، نادرا کیلئے نیا حکم

لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مرد کو منفرد (زنانہ نمبروالا) شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے لیے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں عدالت نے مرد کو عورت کے شناختی کارڈ نمبر والا ہندسہ ختم کرکے مرد کے شناختی کارڈ نمبر کا آخری ہندسے والا کارڈ جاری کرنے کا حکم دیا گیا...

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، سانحے کا غم آج بھی تازہ

8 اکتوبر 2005 کے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، سانحے کا غم آج بھی تازہ

اسلام آباد : 8 اکتوبر 2005 کو آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 21 برس بیت گئے، تاہم اس سانحے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے زخم آج بھی تازہ ہیں۔ 8 اکتوبر 2005 کی صبح آنے والے تباہ کن زلزلے نے آزاد کشمیر...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے،ایک ارب21کروڑ ڈالر ملیں گے

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے،ایک ارب21کروڑ ڈالر ملیں گے

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ دونوں میں اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا ہے، جس کے بعد اب پاکستان کو 1.21 ارب ڈالر مل جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ 1.21 ارب ڈالر فراہم...

جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سہیل آفریدی

جمہوریت پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں عوام کے مینڈیٹ سے منتخب حکومت مکمل طور پر فعال ہے، صوبائی اسمبلی، کابینہ اور حکومت اپنی آئینی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں، ایسے میں گورنر کی جانب سے چیف سیکریٹری اور آئی جی کو طلب کرکے اجلاس منعقد...

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی

سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ: بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خلع اور تنسیخِ نکاح سے متعلق اہم تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح اور آزادانہ رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی۔ عدالت نے واضح کیا کہ تنسیخِ نکاح کی درخواست کو خاتون کی رضامندی کے بغیر خلع میں تبدیل کرنا قانوناً درست...

سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، سکھر ڈی آئی جی کو ہدایت

سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے پر سپریم کورٹ کے سخت ریمارکس، سکھر ڈی آئی جی کو ہدایت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے اور پولیس کے طریقہ کار پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ان کے دائرہ اختیار میں ایف آئی آر میں ’’شکایت کنندہ‘‘ کے بجائے ’’درخواست گزار‘‘ کا لفظ استعمال...