پاکستان
جیو نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 15 بڑی خبریں
1 پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد علی خان میانوالی جیل سے رہا.امجد علی خان کی 9 مئی کے2 مقدمات میں ضمانت منظور ہوئی تھی جس کے بعد وہ جیل سے رہا ہوکر گھر پہنچ گئے۔امجد علی خان کو جمعرات کو 3 ایم پی او کے تحت دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا مگر لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر...
خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
خیرپور(ای پی آئی ) عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل خیرپورناتھن شاہ انڈس ہائی وے پر ٹرک اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق 7 زخمی ہوگئے، حادثے کا شکار لوڈر رکشہ سواروں کا تعلق شکارپور کے گاؤں پیر بخش کھوسو سے ہے، حادثے کا شکار ہونے والے زائرین تھے جو خیرپورناتھن شاہ کے...
کچے کے ڈاکووں نے ایک اور ویڈیو وائرل کردی ،ایک کروڑ تاوان طلب
کشمور(ای پی آئی):کچے کے ڈاکوؤں نے مغوی کے ساتھ ویڈیو بناکر سوشل ميڊيا پر وائرل کردی. ایک کروڑ تاوان طلب کر لیا ڈاکوؤں نے مغوی کو ایک ہفتہ قبل بڈانی تھانہ کی حدود سے اغوا کیا تھا مغوی سراج احمد کا تعلق پنجاب سے ہے جو بڈانی میں ہندو...
ظالم وڈیرے نے کھیتوں میں آنے والے اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی
سانگھڑ (ای پی آئی ) ظلم کی انتہا۔ ظالم وڈیرے نے بے زبان جانور ( اونٹ ) کے کھیتوں میں جانے پر کلہاڑیوں کے وار کرکے ٹانگ کاٹ دی تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع سانگھڑ میں وڈیری نے ظلم۔کی انتہا کردی بے زبان اونٹ وڈیرے کی زمینوں کھیتوں میں داخل ہواتو وڈیرہ آپے سے باہر ہوگیا...
جیو نیوز کی 9بجے کی ہیڈلائنز میں شامل چھ بڑی خبریں
جیو نیوز ہیڈلائنز9PM 1 ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں دم گھنٹے سے بچوں کی ہونے والی ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر حراست میں لیے گئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اور پرنسپل سمیت چار ڈاکٹروں کو رہا کردیا گیا۔ وزیر اعلی مریم نواز نے ساہیوال میں...
عافیہ صدیقی کیس: اسلام آبادہائیکورٹ نےامریکا سےقیدیوں کی منتقلی کےمعاہدے پررپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل سنگل بنچ نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پاکستان واپسی کو یقینی بنانے کے لیے امریکہ کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے (PTA) پر دستخط کرنے کے امکان کے بارے میں آئندہ...
دنیا نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 7 بڑی خبریں
1 پنجاب حکومت نے کل تاریخی عوام دوست اور ٹیکس فری بجٹ پیش کیا۔ یہ بجٹ کیش بیک بجٹ ہے، یہ پچھلے ادوار کی طرح نہیں ہے، وزیراعظم نے 12 تاریخ کو وفاق میں بجٹ پیش کیا، کل وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ پیش کیا۔بجٹ کی صورت میں ایک پالیسی اسٹیٹمنٹ دی گئی،مشکل...
جیو نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنزمیں شامل 8 بڑی خبریں
1 سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش: تنخواہوں میں 22 سے30 فیصد اضافہ،سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں شروع ہوا، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 30کھرب روپے سے زائد تخمینے کا بجٹ انگریزی میں پیش کیا۔سندھ کے عوام نے مسلسل چوتھی بار پاکستان پیپلزپارٹی...
دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 14 بڑی خبریں
1 سندھ حکومت آج 3 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ پیش کرے گی.سندھ کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 سے 25 فیصد جبکہ پنشن میں 15 فیصد اضافے کا امکان ہے، کم سے کم تنخواہ وفاق اور پنجاب کے برابر کرنے، صوبے کا ترقیاتی بجٹ نو سو ارب سے زائد رکھے جانے کی توقع...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل 16 بڑی خبریں
1 اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ اب لانگ ٹرم مسنگ کا معاملہ شارٹ ٹرم مسنگ کی شکل اختیار کررہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ طلبہ کی بازیابی سے متعلق کمیشن کی...
دنیا نیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میں شامل 14 بڑی خبریں
1 صدر مملکت سے وفاقی انشورنس محتسب کی ملاقات، شکایات کے فوری حل کا حکم،صدر مملکت نے کہا کہ انشورنس کمپنیوں کی بدانتظامی کے خلاف متاثرہ انشورنس پالیسی ہولڈرز کو فوری اور مفت انصاف فراہم کیا جائے، انشورنس محتسب اپنی رسائی بڑھائے، شکایات کا فوری حل یقینی بنائے، انشورنس...
جیونیوز کی 6 بجے کی ہیڈلائنز میںشامل 8 بڑی خبریں
1 پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران حکومتی وزرا اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا،پنجاب اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا تھا کہ اس دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی اور حکومت کے خلاف نعرے لگائے گئے۔ اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس کے سامنے جمع...






