پاکستان

جڑواں شہروں میں تیز رفتار ٹرین چلے گی

جڑواں شہروں میں تیز رفتار ٹرین چلے گی

اسلام آباد (محمداکرم عابد)وفاقی دارالحکومت کے شہریوں اور آنے والے سیاحوں کے خوشخبری اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی۔ دونوں شہروں کے درمیان سفر 20 منٹ میں طے ہو گا۔ وقت اور ایندھن کی بچت ہو گی ۔ویگنوں کا ہجوم مزیدکم اور جڑواں شہروں میں ٹریفک...

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس؛ عامر کیانی کیخلاف اشتہاری کی کارروائی ختم

اسلام آباد(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میںبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی پر احتجاج کیس کی سماعت ، عدالت نے عامر کیانی کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے...

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسزکافتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن ، 31 دہشتگرد جہنم واصل

پشاور (ای پی آئی )خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد جہنم واصل ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد گروہ ’’فتنہ...

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

پی ٹی آئی کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے 3 ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی ایم این ایز آصف، فضل محمود اور ساجد مہمند کی درخواستوں پر سماعت کی ،...

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی،  9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

ایف آئی اے انٹرپول کی کارروائی، 9 افراد کے قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار

راولپنڈی(ای پی آئی ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کرتے ہوئے 9 شہریوں کے قتل میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صدام علی 2019ء میں عید کے موقع پر 9 افراد کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہو گیا...

ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان

ہیلپنگ ہینڈ کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک ارب چالیس کروڑ روپے امداد کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی) عالمی فلاحی تنظیم ہیپلنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ پاکستان کے بیس اضلاع میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مصروف عمل ہے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی پاکستان کے ساتھ لازوال محبت قابل تعریف ہے۔ ہیلپنگ ہینڈ کے کنٹری ڈائریکٹر پاکستان سلیم...

‘ بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

‘ بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹویٹر) پر بزدل لیڈرشپ خان کو رہا کرواؤ، ٹاپ ٹرینڈ بن گیا. اتوار کے روز راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ایکٹویسٹس نے دو ٹرینڈز چلا...

خبردار،ٹریفک حادثہ میں موت کی دیت پونے دوکروڑ روپے مقرر، نیا بل منظور

خبردار،ٹریفک حادثہ میں موت کی دیت پونے دوکروڑ روپے مقرر، نیا بل منظور

اسلام آباد(محمداکرم عابد)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون وانصاف نے ٹریفک حادثات میں کسی کی موت کے حوالے سے دیت کی رقم ایک کروڑ روپے سے بڑھا کرپونے دوکروڑ روپے کردی ۔ دیت چاندی کے حساب سے مقررکی گئی ہے یعنی دیت کی36ہزارگرام چاندی میں اضافہ کرتے ہوئے45 ہزارگرام کردی گئی ہے...

نوشہروفیروز کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی 5 افراد ڈوب گئے زندہ بچا لیا گیا

نوشہروفیروز کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی 5 افراد ڈوب گئے زندہ بچا لیا گیا

نوشہروفیروز(ای پی آئی ) سندھ کے علاقے نوشہروفیروز میں دریائے سندھ میں کشتی الٹ گئی جسکے نتیجہ میں 5 افراد ڈوب گئے غوطہ خوروں کی بروقت کارروائی سے کشتی الٹنے کے باعث ڈؤبنے والے 5افراد کو زندہ بچا لیا گیا ، عینی شاہدین کے مطابق دریائے سندھ کے پانی میں ڈؤبنے والوں میں...

سیلابی ریلا پنجند کے بعد دریائے سندھ میں داخل ،گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ

سیلابی ریلا پنجند کے بعد دریائے سندھ میں داخل ،گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ

کشمور (ای پی آئی )پنجاب سے آنیوالے سیلابی ریلا پنجند کے بعد دریائے سندھ گڈو بیراج میں داخل ہو گیا ہے ،دریائے سندھ گڈو بیراج پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا کنٹرول روم کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 517724 کیوسک ریکارڈجبکہ گڈو بیراج پر اخراج 485277...

نوابشاہ  : شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کےبیوی  اور اس کے مبینہ آشناء کو قتل کر دیا

نوابشاہ : شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کےبیوی اور اس کے مبینہ آشناء کو قتل کر دیا

نوابشاہ (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ نوابشاہ کے قریب تھانہ جمال شاہ کی حدود د میں شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کےبیوی اور اس کے مبینہ آشناء کو قتل کر دیا پولیس ذرائع کے مطابق نوابشاہ کے قریب شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی وزیراں اور اس کے آشنا غلام محمد کو فائرنگ...

گھوٹکی : چاچڑ برادری  کے درمیان تصادم ،فائرنگ تبادلہ 2 افراد جاں بحق  ایک زخمی

گھوٹکی : چاچڑ برادری کے درمیان تصادم ،فائرنگ تبادلہ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

گھوٹکی(ای پی آئی)  سندھ کے ضلع گھوٹکی کے گاؤں فقیر محمد چاچڑ میں چاچڑ برادری کے درمیان تصادم ،فائرنگ تبادلہ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی ، پولیس ذرائع کے مطابق فئرنگ سے جاں بحق ہونےوالوں میں فیاض چاچڑ اور ہادن چاچڑ شامل ہیں جبکہ ایک شخص طارق چاچڑ شدید زخمی ہوگیاجانبحق...