پاکستان
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 لاہور، فیصل آباد اور گجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں چھٹی کے دن بھی فضائی آلودگی کی خطرناک صورتحال لاہور میں صبح نو بجے پارٹیکو لیٹ میٹرز کی تعداد 406 ریکارڈ یہ تعداد انتہائی مضر صحت ہے فیصل آباد میں 314 اور گجرانوالہ میں 254 پارٹیکولیٹ میٹر ریکارڈ کیے...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر1 کرکٹ کا چیمپین کون ہوگا، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جوڑ پڑے گا شائقین کرکٹ پرجوش ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کے لیے میدان سجنے کو تیار کیا کوہلی اور شرما کا بلا چلے گا یا کلدیپ اور جدیجا گگلی کا جادو جگائیں گے، کینگروز کی امیدیں میکسویل اور ٹریوس ہیڈ سے جڑ...
موٹر ویز پر غیرمنظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت بندکرنے کے نوٹسز جاری
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب فوڈ اٹھارٹی کی جانب سے پنجاب کے موٹر ویز پر غیر منظور شدہ فوڈ پروڈکٹس کی فروخت مکمل بند کر دی گئی ہے ۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے موٹر وے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری پر 326 فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فوڈ پوائنٹس 21...
ویگن اور ڈمپر میں تصادم 3 افراد جاں بحق
لاہور (ای پی آئی ) لاہور میں سگیاں روڈ پر تیز رفتار ویگن اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق 13 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سگیاں روڈ پر تیزرفتار ویگن نے پیچھے سے ڈمپر کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ویگن ڈرائیور سمیت 3 افراد موقع پر...
ڈینگی کے وار 24 گھنٹوں میں مزید 141 مریض سامنے آگئے
لاہور (ای پی آئی ) محکمہ صھت کے مطابق پنجاب بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 76، ملتان 18 اور فیصل آباد میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی...
خیبر پختونخوامیں غیر قانونی مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو بھیج دی گئی
پشاور (ای پی آئی ) ملک بھر میں غیر قانی مقیم افراد کو اپنے ملک میں واپس بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا...
خواتین کو ذاتی کاروبار شروع کرنے کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع
کراچی(ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب سے خواتین کو ذاتی کاروبار کرنے کیلئے بلا سود قرضوں کی فراہمی شروع کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ . اس حوالے سے ڈپٹی منیجر اسٹیٹ بینک قراۃ العین بلال کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے خواتین کو ذاتی کاروبار کیلیے بلا سود قرضہ...
سپریم کور ٹ میں آئندہ ہفتے اہم کیسز کی سماعت ہو گی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں شامل
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائردرخواستوں سمیت دیگراہم کیسز کی سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی 20 نومبر کو افغان مہاجرین کی بے دخلی کیخلاف دائر درخواست پر چیمبر اپیل پر سماعت کریں...
خواجہ سعد رفیق اور ندیم افضل چن ٹویٹر پر آمنے سامنے آ گئے
اسلام آباد (ای پی آئی) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق اور ندیم افضل چن ٹوئٹر پر آمنے سامنے آگئے. خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پیپلزپارٹی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کےمنصب سے بڑھتا فاصلہ چئیرمین پیپلزپارٹی کی ناراضگی کی واحد وجہ ھے بلاول دل...
پرویز الٰہی کا ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے جسمانی ریمانڈ میں خطرات کے پیش نظر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کے سیشن جج اور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی...
ملازمہ پر تشدد، سول جج کی اہلیہ سومیہ عاصم فردِ جرم کی کارروائی کیلئے طلب
اسلام آباد (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے گھریلو ملازمہ رضوانہ کو تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی کے لئے سول جج کی اہلیہ ملزمہ سومیہ عاصم کو عدالت طلب کر لیا ہے ۔ ملزمہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیہ عاصم عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جبکہ...
لاپتہ افراد کیس ،سندھ ہائیکورٹ کا پولیس کو از خود گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے پولیس کو لاپتہ افراد کی گمشدگی کا مقدمہ از خود درج کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ پولیس کے پاس...











