پاکستان

سی ڈی اے سے شہریوں کے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کاانکشاف، تحقیقات کاآغاز

سی ڈی اے سے شہریوں کے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کاانکشاف، تحقیقات کاآغاز

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے) کے ریکارڈ سے شہریوں کو الاٹ کئے گئے پلاٹس کی اصل فائیلیں غائب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا ہے ، اپنی جائیداد کے انتقال کیلئے شہری در بدرکی ٹھوکریں کھانے...

اے آروائی نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

اے آروائی نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 چترال میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ، پاک افغان بارڈر کے قریب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ، 4زخمی ، آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ، مقامی لوگوں کی جانب سے فورسز کے...

جیو نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 پاکستانی ٹیم منتخب کرنے والے انضمام الحق نے ذکا اشرف اور کرکٹ بورڈ دونوں کو نشانے پر لے لیا۔ کہا ورلڈ کپ کے دوران الزامات تو لگا دئیے گئے لیکن اب بورڈ انکوائری کے لیے نہیں بلا رہا، نہ بورڈ رابطہ کررہا ہے نہ ای میلز کا جواب دے رہا ہے ، نہ بورڈ یہ بتا رہا ہے کہ...

دنیا نیوز 9 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز 9 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 8فروری کو صوبائی کے ساتھ وفاقی حکومت بھی بنائیں گے ، پہلا موقع ہوگا میئر کراچی وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم جیالا ہوگا، کراچی سمیت پورے پاکستان کی قسمت بدلیں گے ۔ لیول پلیئنگ فیلڈ ہو یا نہ ہو الیکشن جیت کر دکھائیں گے، اب تو لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت کرنا ہی بند کر...

دنیا نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

دنیا نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 پنجاب میں گندم ریلیز پالیسی منظور، سرکاری گندم کی ریلیز قیمت 4 ہزار روپے 700 روپے طے ، پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر، گنے کی ا مدادی قیمت 400 روپے فی من مقررکی گئی ہے ۔ کرشنگ سیزن 20نومبر سے شروع ہوگا۔ نگران صوبائی وزرا کی پریس کانفرنس...

جیو نیوز 6 بجے کی  ہیڈلائنز

جیو نیوز 6 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 پی ٹی آئی کو لیول پلیئنگ فیلڈ دلانے کے لیے صدر عارف علوی کا نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو خط، سیاسی وابستگیاں رکھنے پر جبری گمشدگیوں ، سیاسی وفاداریاں بدلنے جانے کو باعث تشویش قرار دے کر صدر مملکت نے خواتین ورکرز کی طویل نظر بندی کا معاملہ بھی خط...

سماء نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

سماء نیوز 6 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کے خدشات پر صدر کا نگران وزیراعظم کو خط. لکھا سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا اور رائے کا اظہار کرنا جمہوریت کی روح ہے تمام سیاسی جماعتوں اور رہنماں کو الیکشن میں حصہ لینے اور عوام کو انہیں منتخب کرنے کا حق ہے نگران حکومت کے...

تحریک انصاف کے نگراں حکومت پر الزامات ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

تحریک انصاف کے نگراں حکومت پر الزامات ،صدر مملکت نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو خط ، بنیادی حقوق اور ہموار سیاسی میدان کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کے خدشات پر غور کرنے کا کہا ، صدر مملکت عارف علوی نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کی...

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ ،سائفر کیس میں شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سماعت...

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ کے 2 ملزمان گرفتار

ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ کے 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (ای پی آئی )ایف آئی اے اسلام آباد زون کی بڑی کارروائی ،اربوں روپوں کے فراڈ میں ملوث سی ڈی اے افسران سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایک زمین کی دوبار ادائیگی اور سی ڈی اے میں زمین متاثرین کے نام پر کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔...

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

اشتعال انگیز ٹویٹ کیس ، خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور

لاہور(ای پی آئی ) اشتعال انگیز ٹوئٹ کیس میں لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کرلی۔ تفصیل کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں اشتعال انگیز ٹویٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد نواز نے خدیجہ شاۃ کی درخواست ضمانت پر محفوظ...

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

جیو نیوز 3 بجے کی ہیڈلائنز

خبرنمبر1 پاکستان کا طالبان پر ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سہولت کاری کا الزام، غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کی پالیسی جاری رکھنے کا اعلان ، غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کی پالیسی تبدیل نہیں ہو گی ، افغان حکوم نے کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی نہیں کی ،...