پاکستان
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم خبریں
1 ایف بی آر اختیارات پر ڈیڈ لاک برقرار، کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال,ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی رہنے کا امکان ہے۔حکومت اور کراچی چیمبر کے درمیان ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے کیونکہ حکومت نے تاجروں کو تحریری...
جیونیوز ہیڈ لائنز میں شامل 17 اہم خبریں
1 دریائے سندھ میں چشمہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ,ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا اورکالا باغ کے مقام پر نچلے درجے اور چشمہ کے مقام پر درمیانے درجےکاسیلاب ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے چشمہ کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا...
نا اہل، بے حس حکمرانوں نے اپنی عیاشیاں ختم کرنے کے بجائے بدحال عوام سے نوالہ تک چھین لیا ہے۔ تشکیل صدیقی
اوباڑو.ڈھرکی(اسپیشل رپورٹ: محمد کلیم صادق بھٹی)بے حس اور نا اہل حکمرانوں نے اپنی عیاشیوں کو ختم کرنے کے بجائے پہلے سے مہنگائی و بدحالی کی دلدل میں پھنسی عوام پر مذید اور مہنگائی کی پے در پے ظالمانہ بمباریاں کر کر لوگوں کا جینا جنجال کر کے رکھ دیا ہے اور ان کے بیوی...
سپریم کورٹ کا ریکارڈ چوری
سپریم کورٹ کا ریکارڈ چوری ہوگیا، چوری شدہ ریکارڈ کیا تھا؟ کیسے اور کیوں چوری ہوا؟ پراسرار کیس کی تفصیلات جانئے https://youtu.be/6X-X09pd4Tk?si=vriUcjZkZZoSkXsb
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
1 خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدواروں کے نام فائنل,ترجیحی فہرست کے مطابق ثانیہ نشتر کی خالی نشست کے لیے مشعال یوسفزئی کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ ٹیکنوکریٹ...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں
1 وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی ہے جس میں سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 8 اہم خبریں
1 رہنما مسلم لیگ (ن) قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ بار بار ایک ہی بیان ہے جو بھی سہولتیں ہیں وہ تو ڈیکلیرڈ ہیں، کوئی بھی جو ان کو ملنے جاتا ہے، پتہ کر سکتا ہے، پی ٹی آئی والے اپنی بات کر رہے ہیں، انڈیپنڈنٹ اور انویسٹی گیٹو جرنلسٹ کا کام ہے کہ وہ جا کر تحقیقات کرلیں جس...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 13 اہم خبریں
1 برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیںبرطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔برطانوی ہائی...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 3 اہم خبریں
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ عبدالغفور انجم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں، انہیں دستیاب سہولیات کسی بھی دوسرے قیدی کے پاس نہیں۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم خبریں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ جیسے اقدامات سے 7 ارب ڈالر قرض...
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم خبریں
عافیہ صدیقی کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دلانے کیلئے حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا 16 مئی کا آرڈر سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا اور حکم نامے کو کالعدم قرار دینے کی اپیل دائر کردی۔اپیل میں کہا گیا ہے کہ 16 مئی کو...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں
ایک اور اسرائیلی جماعت کا حکومت سےعلیحدہ ہونےکا امکان، نیتن یاہو کا اقتدار خطرے میں پڑگیاالٹرا آرتھوڈوکس جماعت یو ٹی جے کے بعد شاس کا بھی حکومتی اتحاد سے علیحدہ ہونے کا امکان بڑھ گیا۔اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ شاس پارٹی جمعرات کو حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار...








