پاکستان

اے آر وائی  نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 کے پی میں لاکھوں طلبہ نے پانچویں سے پہلے تعلیم چھوڑ دی، پانچ سال میں پرائمری لیول پر 1لاکھ 66ہزار طلبا ڈراپ ائوٹ، 37فیصد لڑکیوں ، 22فیصد لڑکوں نے تعلیم چھوڑ دی ، پشاور میں سرکاری اسکول سے ڈراپ آئوٹ ہونے والوں کی تعداد تشویش ناک ، 34فیصد بچوں نے پانچویں...

دنیا نیوز3 بجے کی  ہیڈ لائنز

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 بلوچستان میں رجسٹرڈ مہاجرین کی تعداد 3لاکھ 31 ہزار، غیر رجسٹرڈ غیر ملکیوں کی تعداد10لاکھ سے زائد ، خیبرپختونخوا میں نو لاکھ سے زائد افغان باشندے مقیم ، خیبرپختونخوا 3لاکھ سے زائد افغان باشندے غیر قانونی طور پر رہائش پذیر ، گرفتار افغانیوں کو سرحد پار بھیجنے...

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 دہشت گرد حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کی تصدیق، چند ماہ میں ہونےوالے حملوں میں 24خودکش حملہ آوروں میں سے 14افغانی تھے ، 12مئی 2023 کو مسلم باغ میں ہوئے حملے میں تحریک طالبان افغانستان کے 5دہشتگرد ملوث تھے ، 12جولائی 2023 کو ژوب کینٹ پر دہشتگردوں کے حملے...

نگران وزیر اعلیٰ کی غیرقانونی تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

نگران وزیر اعلیٰ کی غیرقانونی تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

لاہور(ای پی آئی ) ملک میں غیر قانونی طور مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے بعد نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہدایات میں کہا گیاہے کہ...

نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری

نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال، سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے، احتساب عدالت کی جانب سابق وزرائے اعظم کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ احتساب عدالت ایک اور تین نے 2سابق وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کردیئے ،احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو ایل...

سائفر کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سائفر کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی) سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت کی جانب سے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں سماعت ہو گی ،جس دستاویزات کو ان کیمرہ رکھنا ہو...

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

دنیا نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 نیب کی جانب سے پرویز الٰہی کی گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں سماعت، پرویز الٰہی کے وکیل کی غیر حاضری پر سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی ، نیب نے نہ کال اپ نوٹس دیا نہ ہی بیان جمع کرانے کے لیے مہلت ، غیر قانونی طور پر وارنٹ جاری کر کے گرفتاری کی گئی ، عدالت...

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

جیو نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 پاکستان کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے عالمی بینک کا 50ہزار روپے آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ ، یہ بھی کہا جارہا ہے کہ حکومت 50ہزار سے کم کمانے والوں پر بھی ٹیکس عائد کر سکتی ہے ۔ عالمی بینک کا 50ہزار روپے آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ، بینک نے...

اے آر وائی نیوز 12بجے کی  ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 12بجے کی ہیڈ لائنز

خبر نمبر 1 جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے اسد عمر ، علیمہ ، عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی ، تفتیشی افسر نے اے ٹی سی عدالت میں بتایا تینوں ملزمان جناح ہائوس حملے میں قصور وار پائے گئے ، جے آئی ٹی نے بھی قصور وار قرار دیا ، علیمہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی ، تینوں...

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

پرویز الہٰی کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) نیب کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ملتوی کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ نے سماعت پرویز الہٰی کے وکیل عامر سعید راں کی عدم حاضری پر ملتوی...

انتخابی مہم، اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی نے درخواست دائر کر دی

انتخابی مہم، اجازت نہ دینے کیخلاف پی ٹی آئی نے درخواست دائر کر دی

پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم چلانے کی اجازت نہ دینے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر علی امین گنڈا پور اور دیگر نے دائر کی ہے۔ درخواست میں صوبائی...

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، چییرمین پی ٹی آئی

کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، چییرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(ای پی آئی )سائفر کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل کا حل ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں...