پاکستان
ایکسپریس نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 کراچی میں مفتی ضیا الرحمن کے قتل میں ملوث چار ملزم گرفتار، ڈی آئی جی ایسٹ غلام اسفر مہیسر ملنے والے 30بور اور 9ایم ایم پستول کے خول میچ ہو گئے ، ٹارگٹ کلنگ کیلئی ا سٹریٹ کریمنلز کی دو ٹیمیں موجود تھیں، ملزمان گل شیر ، حق نواز، عمیر اور یاسین اسٹریٹ کرائمز...
جیونیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 بنیادی سوال یہ ہے کہ اپیل فراہم کی جا سکتی ہے یا نہیں، بنیادی سوال یہ ہے کہ اس کا طریقہ کار کیا ہو ؟جسٹس اعجاز الاحسن کا سوال، کہا 184 کی اپیل اگر 185آرٹیکل میں نہیں دی تو یہ آئین سازوں کی منشا تھی ، اگر اب یہ اپیل فراہم کرنی ہے تو اس کے لیے آئینی ترمیم...
دنیا نیوز 3 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ، تمام غیر قانونی غیر ملکی ڈیڈ لائن تک اثاثے فروخت کرنے واپسی کے پابند ہوںگے ، ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیر ملکیوں کو ملک بدر جائیدادیں قرق کر دی جائیں گی ، پاکستان میں صرف پروف آف...
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی
مظفرآباد (ای پی آئی) الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی۔ مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی سے متعلق...
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کا ضمانت خارج کرنے کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(ای پی آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن اور توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت کی جانب سے عدم حاضری پر ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ، عبوری ضمانت دینے کی...
جیونیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبر نمبر 1 ریکوڈک شیئر کی سعودیہ کو فروخت ، سعودی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے اقدامات، سعودی عرب کا بھی پروجیکٹ کا حصہ بننے میں دلچسپی کااظہار، حکومت کا ریکوڈک میں اپنے شیئرز کی فروخت پر غور، نمائندہ دی نیوز عمر چیمہ کی رپورٹ کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری کونسل ایس آئی...
پاکستان میں غیرقانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) نگران وزیر اعظم انوار الحق کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس سول اور عسکری حکام ، حساس اداروں کے سربراہان، چاروں صوبائی آئی جیز اور چیف سیکریٹریز کی شرکت ، پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ۔...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز
خبرنمبر1 کچھ ججز سمجھتے ہیں پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ آمنے سامنے ہیں کچھ ایسا نہیں سمجھتے ، چیف جسٹس کے اختیارات کو دیگر ججز کے ساتھ بانٹاجا رہا ہے قانون کا اثر بالخصوص چیف جسٹس اور ان کے 2 سینئر ججز پر ہوتاہے ۔ بہتر ہے تمام ساتھی اس کیس کو سنیں ، بہتر ہے تمام ساتھی اس...
سندھ ہائیکورٹ ، عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنیکا حکم
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کے خلاف دائر درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ،عدالت نے پولیس کو آج ہی عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔سندھ ہائی...
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس ،فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد(ای پی آئی ) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے سماعت کی ،سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ دوران...
الیکشن کمیشن نے فافن کی رپورٹ پروضاحتی بیان جاری کر دیا
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ابتدائی حلقہ بندیوں پر فافن کے تجزیہ کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیدیا ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فافن کا تجزیہ قانون کی متعلقہ دفعات کے حوالے سے غلط فہمی پر مبنی ہے، فافن نے صوبے کے کوٹا کو یونٹ کے طور پر...
چمن فالٹ لائن میں زلزلے کی پیش گوئی
کوئٹہ (ای پی آئی )۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زیرِزمین چمن فالٹ لائن میں تیزلرزش ریکارڈ کی گئی ، قوی امکان ہے کہ اس علاقے میں اگلے دو روزمیں کوئی زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ ایس ایس جی...










