پاکستان
پرویز خٹک الزامات سے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،ترجمان تحریک انصاف
پشاور (ای پی آئی ) پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے خلاف بیانات پر ترجمان پاکستان تحریک انصاف جاری بیان میں کہا ہے کہ پرویزخٹک چیئرمین پی ٹی آئی پرالزام لگاکر کھوئی ہوئی عزت بحال نہیں کر سکتے۔ پرویز خٹک کا چیئرمین پی ٹی...
توہین الیکشن کمیشن، ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست نمٹادی
اسلام آباد(ای پی آئی )توہین الیکشن کمیشن میں فواد چوہدری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کیخلاف دائر درخواست نمٹادی گئی ۔ درخواست پر جسٹس طارق محمود جہانگیری نےسماعت کی۔فواد چوہدری کی جانب سے ان کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری پیش ہوئے...
بغاوت پر اکسانے کا کیس ، شہبازگل اشتہاری قرار
اسلام آباد(ای پی آئی )بغاوت پر اکسانے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اشتہاری قرار دیدیا ۔ مقامی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کہا کہ اشتہاری کی کارروائی تب منسوخ ہوتی ہے جب ملزم ذاتی طور پرپیش ہوں۔ جج طاہرعباس سِپرا...
انٹرنیٹ پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری ، پاکستان کا تیسرا نمبر
اسلام آباد(ای پی آئی )پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی جانب سے انٹرنیٹ پر پابندیوں بارے عالمی فہرست جاری کر دی ہے پاکستان رواں برس 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران انٹرنیٹ پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے دنیا میں تیسرے نمبر پر رہا۔ پرائیویٹ نیٹ ورک کمپنی سرف شارک کی...
گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی
اسلام آباد(ای پی آئی ) بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا نے اپنا محفوظ فیصلہ جاری کر دیا۔ گھریلو صارفین کےلیے فی یونٹ بجلی کی قیمت 42 روپے 72 پیسے تک پہنچ گئی۔ نیپرا کے فیصلے کے مطابق 200 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے بجلی کی قیمت میں...
وقت آگیا ہے کہ ہم آئندہ بیرونی قرضوں کےعمل کو ترک کر دیں، شہباز شریف
اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انٹرنیشنل پارٹنرز سپورٹ گروپ کا تیسرا اجلاس ، 9 جنوری کو جنیوا میں منعقد ہونے والی ریزیلئنٹ پاکستان کانفرنس کے تناظر میں سیلاب متاثرہ علاقوں کی بحالی و تعمیر نو پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا وزیر اعظم نے گفتگو...
ملک میں ڈالر کی دستیابی کیلئےسٹیٹ بینک نے اہم سرکلر جاری کر دیا
کراچی (ای پی آئی ) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی فراہمی بڑھانے کیلئے منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت منگوانے کی اجازت دے دی۔ سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کردیا جس کے مطابق منی چینجرز غیرملکی کرنسی ایکسپورٹ کے عوض کیش ڈالر...
نگران حکومت کا سیٹ اپ طویل بھی ہوسکتا ہے،شیخ رشید احمد
راولپنڈی (ای پی آئی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کی شروعات کوہی مشکوک بنارہی ہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانا نواز شریف...
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی گئی
لاہور (ای پی آئی )لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے تفتیشی افسر کے بیان پر چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی روک دی۔ عدالت نے اس سلسلے میں پہلے سے جاری احکامات منسوخ کردیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل...
انتخابی اصلاحات کے بل پر آج کل چرچہ ہورہا ہے جس پر تحفظات ہیں،شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(ای پی آئی ) حکومت کی اتحادی جماعتوں کے بھی انتخابی اصلاحات بل پر تحفظات ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے انسدادِ دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر جج نے...
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پرغور
اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 12 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ، وفاقی کابینہ نے ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ، اجلاس میں بورڈ آف انویسٹمنٹ آرڈیننس میں ترامیم منظورکرلی گئی جبکہ ای تحفظ بل 2023 کی بھی...
لاہور ہائیکورٹ، ،غلط پارکنگ پر گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے ہیلمٹ نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے اور قانون کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھانے کے ساتھ غلط پارکنگ پر گاڑیوں کو تھانوں میں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ شہری بھاری جرمانوں سے ڈریں گے کسی اور سے نہیں ،ون...











