پاکستان

مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر نوٹس جاری

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ کی اہلیہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری داخلہ سمیت اعلیٰ حکام کو نوٹس جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردہ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تحریم الہیٰ دوہری شہریت رکھتی...

پاور پلانٹ ریفرنس؛  وزیر اعلیٰ سندھ کی خارج کرنے کی استدعا

پاور پلانٹ ریفرنس؛ وزیر اعلیٰ سندھ کی خارج کرنے کی استدعا

اسلام آباد(ای پی آئی ) نندی پور پاور پلانٹ مبینہ کرپشن کیس کی احتساب عدالت اسلام آباد میں سماعت ریفرنس نیب قانون کے مطابق خارج کرنے کی استدعا کردی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں نندی پور پاور پلانٹ مبینہ منی لانڈرنگ نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ مراد...

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی جنرل  جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی جنرل جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات

اسلام آباد(ای پی آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں خطے کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ نے...

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں، مصدق ملک

اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاں نبھاسکتے ہیں، مصدق ملک

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہر طرح کی ذمہ داریاںنبھانے کے اہل ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ نگران وزیراعظم کے لیے لیڈرآف دی ہاس تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کریں گے، اسحاق ڈار معاملات بہت اچھے انداز میں لے کر...

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

بلوچستان میں بارشوں سے تباہی، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ(ای پی آئی)کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے بعد بلوچستان میں بھی بارشوں کی وجہ سے ہو نے والے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے شہروں میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورت حال ہے۔ رپورٹس کے مطابق بسیمہ اور نواحی علاقے پتک...

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

الیکشن کی تاخیر معیشت کی تباہی اور غریب کا زندہ دفن ہونا ہے۔شیخ رشید

راولپنڈی (ای پی آئی ) نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں ہوگا جتنا دکھائی دے رہا ہے، سیاسی اندھے رشتے داروں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں...

وکیل قتل کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی سے روک دیا

وکیل قتل کیس ، سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتار ی سے روک دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو 9 اگست تک ریلیف دیتے ہوئے گرفتاری سے روک دیا۔ ۔ دوران سماعت وکیل قتل کیس میں آئی جی بلوچستان نے تحقیقاتی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروائی جس میں کہا گیا کہ عبدالرزاق شر کو...

پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

پہاڑی تودہ کار پرگرگیا ، ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق

سکردو (ای پی آئی ) سکردو روڈ پر پہاڑی تودہ کار پر آگرا 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق جگلوٹ سکردو روڈ پر شنگوس کے مقام پر پہاڑی تودہ کار پر گرنے سے 4 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے ۔ ایس ایس پی سکردوکے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور ایک بچہ...

وکیل قتل کیس:  چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرتشکیل پہلا بنچ بحال

وکیل قتل کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرتشکیل پہلا بنچ بحال

اسلام آباد (ای پی آئی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کوئٹہ میں قتل ہونے والے وکیل عبدالرزاق شر کے مقدمے میں نامزدگی کے خلاف کیس میں سپریم کورٹ کا بنچ دوسری بار تبدیل کر دیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرنے کیلئے تشکیل کردہ پہلا بنچ بحال کر دیا...

لودھراں ، 5 افراد کی خاتون کے ساتھ زیادتی،  پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے

لودھراں ، 5 افراد کی خاتون کے ساتھ زیادتی، پولیس کے گرفتاری کیلئے چھاپے

لودھراں (ای پی آئی) لودھراں میں 5 افراد نے خاتون کو اغوا کیا، 10 روز زیادتی کرتے رہے، پولیس نے گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ لودھراں میں انسانوں کی شکل میں درندوں نے شیطان کو شرما دیا، بھکاری خاتون کو اغوا کر لیا اور 10 روز تک باری باری زیادتی کا نشانہ...

وزیر اعظم کی سرکاری ملازمین کوتنخواہوں میں اضافے پر مبارک باد

وزیر اعظم کی سرکاری ملازمین کوتنخواہوں میں اضافے پر مبارک باد

اسلام آباد (ای پی آئی ) وزیراعظم شہباز شریف کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر سرکاری ملازمین کو مبارکباد ٹوئٹر پر سرکاری ملازمین اور پینشنرز کو تنخواہوں اور پنشن میں اضافے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی صاحب کا شکریہ جنہوں نے میری...

9اور 10محرم کو13 اضلاع میں پاک فوج تعینات ،موبائل سروس بند رہے گی

9اور 10محرم کو13 اضلاع میں پاک فوج تعینات ،موبائل سروس بند رہے گی

لاہور(ای پی آئی )محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محرم الحرام میں پنجاب کے 13اضلاع کو حساس قرار دیدیا گیاہے لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ، ملتان حساس اضلاع میں شامل ہیں، ان کے علاوہ ساہیوال، چکوال، راجن پور، بہاولپوراور...