پاکستان

کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری ہو گئی ،سید امین الحق

کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری ہو گئی ،سید امین الحق

اسلام آباد (ای پی آئی) کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز رولز 2023 کی باضابطہ منظوری ، وزارت آئی ٹی نے دوہزار اکیس میں ان رولز کی تیاری کا آغاز پیکا ایکٹ دوہزار سولہ اور نیشنل سائبر سیکیورٹی پالیسی دوہزار اکیس کے تحت کیا۔ تفصیلات کے مطابق کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز...

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائردرخواست پرسماعت کل کو ہوگی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کریں...

ایف آئی اے کی کارروائیاں مزید 3 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے

ایف آئی اے کی کارروائیاں مزید 3 انسانی اسمگلرز گرفتار کرلیے

گجرات (ای پی آئی) بیرون ممالک بھجوانے کا جھانسہ دیکر شہریوں سے رقم بٹوڑنے والے انسانی اسمگلرز کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منڈی بہائو الدین اور ملک وال میں 3 انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے موبائل فونز سے...

گلگت بلتستان سیاحوں کی بس کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی

گلگت بلتستان سیاحوں کی بس کھائی میں گرگئی، 5 افراد جاں بحق، 12 زخمی

دیامر (ای پی آئی) پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میںشاہراہ قراقرم پر سیاحوں سے بھری بس کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 12 سیاح زخمی ہوگئے وزیر اعظم شہباز شریف کی حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار،گلگت بلتستان کے حکام کو...

بیرسٹر گوہر علی چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

بیرسٹر گوہر علی چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور(ای پی آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان کو چیف الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف مقرر کر دیاگیا ۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیاگیا...

ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کل سے شروع ہوں گی

ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کل سے شروع ہوں گی

لاہور( ای پی آئی )ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کل سے شروع ہوں گی جو 28 اگست تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 17جولائی سے 6 اگست تک 49 ججز بطور ڈیوٹی جج فرائض سر انجام دیں گے جبکہ 52جج چھٹی پر ہوںگے، 8 اگست سے 28 اگست تک 39 ججزبطور ڈیوٹی جج اپنے فرائض سر انجام...

کراچی ،افغانستان کا جھنڈا لہرانے والا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی ،افغانستان کا جھنڈا لہرانے والا مرکزی ملزم گرفتار

کراچی(ای پی آئی )کراچی کے سپر ہائی وے پر ہنگامہ آرائی کرکے افغانستان کا جھنڈا لہرانے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ، الآصف اسکوائر کے قریب چھاپہ مارا گیا، جس میں سپرہائی وے پر گزشتہ سال ہنگامہ آرائی کرانے والا مرکزی ملزم...

تحریک انصاف نے مزید 6 ارکان کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

تحریک انصاف نے مزید 6 ارکان کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی سے استعفے دینے کے بیانات دینے والے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔ اعلامیہ کے مطابق پی ٹی آئی نے حاجی شوکت علی، مجاہد میتلہ سمیت نادیہ عزیز کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی ۔پاکستان تحریک انصاف نے سلیم بریار،...

مجھے عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے شرم آتی ہے،خواجہ آصف

مجھے عدلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے شرم آتی ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو لانے والے پاکستان کے ساتھ مخلص نہیں تھے، چیئرمین پی ٹی آئی کے حکم پر نو مئی کو قیامت ٹوٹی، ماضی پر غور کریں سمجھ آجائے گا کہ ملک کیخلاف...

ٌٰلیبیا کی جیل میں قید پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل

ٌٰلیبیا کی جیل میں قید پاکستانیوں کی حکومت سے مدد کی اپیل

اسلام آباد(ای پی آئی ) روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش میں گرفتار ہونے والے پاکستانی لیبیا کی مختلف جیلوں میں قید ہیں ، قیدیوں نے حکومت سے مدد کی اپیل کر دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روزگار کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش کرنے والے متعدد پاکستانی لیبیا کی جیلوں میں...

اقوام متحدہ کی رپورٹ، بھارت اور اسرائیل میں جنسی تشدد نظرانداز کرنے پر پاکستان کی مذمت

اقوام متحدہ کی رپورٹ، بھارت اور اسرائیل میں جنسی تشدد نظرانداز کرنے پر پاکستان کی مذمت

نیویارک(ای پی آئی)پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یو این رپورٹ میں بھارت اور اسرائیل کا جنسی تشدد نظرانداز کرنے کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں خواتین کے خلاف جنسی تشدد کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھا دیا۔...

دریائے ستلج ،پانی کی سطح میں اضافہ حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ،کئی دیہات متاثر

دریائے ستلج ،پانی کی سطح میں اضافہ حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ،کئی دیہات متاثر

بہاولنگر (ای پی آئی )دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ کے باعث ہیڈسلیمانکی، لالہ امرسنگ اور بھونڈی کے قریب حفاظتی بند ٹوٹنے سے فصلیں تباہ اور کئی دیہات متاثر ۔ ہیڈ سلیمانکی سےپانی کا گزرنے والا ریلہ عارف والا کی حدود میں داخل ہوگیا، بلاڑی قصوریہ اراضی دلاور...