پاکستان
ایکسپریس نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہمخبریں
1 لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ سارے لاہور کو کھود کر چھوڑ دیا گیا ہے، لوگوں کے برے حالات ہیں، کاروبار تباہ ہوگئے ہیں۔جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کے لیے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کے لیے...
دنیا نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 17 اہمخبریں
1 ’’معرکہ حق‘‘ میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں آج یوم تشکر مناتے ہوئے افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔یوم تشکر پر ملک بھر میں دن کا آغاز مساجد میں قرآن خوانی اور خصوصی دعاؤں سے ہوا، وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں21،21 توپوں کی سلامی دی...
چینی قونصلیٹ حملہ کیس: عدالت کیس کے شواہد اور گواہوں کوپیش نہ کرنے پربرہم
کراچی (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی عدالت کراچی میں چینی قونصلیٹ حملہ کیس کی سماعت، عدالت کا کیس پراپرٹی اور گواہان کو پیش نہ کرنے پر تفتیشی افسر پر سخت برہمی کا اظہار ،آئندہ سماعت پر کیس پراپرٹی اور گواہوں کو ہر صورت عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق...
پنجاب: سینیٹ کی خالی نشست پرکاغذات جمع کرانے والے امیدواروں کی فہرست جاری
لاہور(ای پی آئی )الیکشن کمیشن پنجاب کی جانب سے پنجاب سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیےامیدواروں کی عبوری فہرست جاری کر دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق اب تک چار امیدواروں نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ ان امیدواروں میں...
اہلکاروں پر تشدد کیس : عدالت نے علیم خان اور شعیب صدیقی کو بری کر دیا
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت میں اہلکاروں پر تشدد کیس کی سماعت ،عدالت نے عبدالعلیم خان اور شعیب صدیقی سمیت دیگر ملزمان کو بری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے اہلکاروں پر تشدد کے کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت تھانہ...
لاہور ہائیکورٹ:پنجاب کے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کیلئے مراسلہ جاری کرنے کا حکم
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ،عدالت کا پنجاب بھرکے ڈپٹی کمشنرز کو پانی کے بچاؤ کیلئے مراسلہ جاری کرنے کا حکم ، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔دوران سماعت واٹر کمیشن نے مختلف علاقوں سے زیرزمین پانی...
مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید
اسلام آباد (ای پی آئی )وزارت خارجہ نے دنیا بھر میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ اجلاس میں جمع کرائی تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک کی جیلوں میں 23 ہزار 456 پاکستانی قید ہیں۔ سعودی عرب میں 12 ہزار 156 جبکہ متحدہ عرب امارات کی جیلوں میں 5 ہزار...
راجن پور:پولیس کا کچےمیں آپریشن، اغوا کیا گیا نوجوان بازیاب
راجن پور (ای پی آئی ) پولیس ی جانب سے مغویوں کی بازیابی کے لئے راجن پور کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کئے گئے نوجوان کو بازیاب کرا لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے ڈاکو فرار...
یوم تشکر : دنیا نے دیکھا کہ کئی گنا بڑے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں چند گھنٹے لگے،۔صدر ،وزیر اعظم
اسلام آباد (ای پی آئی )پاک بھارت جنگ میں پاک فوج کی جانب سے تاریخ رقم کرنے پر ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے اس موقع پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جاری اپنے پیغام میں مسلح افواج اور قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ مسلح افواج نے...
جیو نیوز ہیڈلائنزمیں شامل 5 اہم خبریں: پاکستان کا بھارتی ایٹمی مواد کے جائزہ کا مطالبہ
1 پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیاترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی اور کہا یہ غیر ذمہ دارانہ بیان بھارتی عدم تحفظ اور ناکام دفاعی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے،...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میںشامل 4 اہم خبریں
1 وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے باغی افغانستان میں حکومتی سرپرستی میں رہ رہے ہیں، گڈ اور بیڈ عسکریت پسندوں کا فرق ختم ہوگیا ہے۔ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو علیحدگی پسند تحریکیوں کو برداشت کرتا ہے، جس جنگ میں بلوچستان کو دھکیلا گیا ہے، وہ لاحاصل...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں
1 پاکستان نے بھارتی ایٹمی تنصیبات اور مواد کی سکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارتی وزیر دفاع کے پاکستانی ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی شدید مذمت کی اور کہا یہ غیر ذمہ دارانہ بیان بھارتی عدم تحفظ اور ناکام دفاعی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے،...











