پاکستان
سندھ کے علاقے سجاول میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
کراچی (ای پی آئی )پاکستان کو توانائی کے شعبے میں بڑی کامیابی سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت۔ ماڑی انجینئرنگ لمیٹڈ نے سندھ کے ضلع سجاول سے گیس کے نئے ذخائر دریافت کئے ہیں ذرائع کے مطابق سوہو ون سجاول بلاک میں گیس کا ذخیرہ ملا ہے اور یہاں گیس کی پیداوار کا اندازہ 30...
پاک فوج نے بھارت کے مزید 5 ڈرونز مار گرائے
اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے جارحیر جاری پاک فوج نے مزید 5 بھارتی ڈرونز کو مار گرایا ۔پاک فوج کی جانب سے اوکاڑہ اور عارف والا میں کارروائیاں کی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 4 بھارتی ڈرون طیارے گرا کر تباہ کردیے گئے۔بھارتی ڈرون اوکاڑہ...
آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف مسلح افواج کے اہلکاروں پر ہوتا ہے،ججز کا اختلافی نوٹ
اسلام آباد (ای پی آئی ) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز سے متعلق نظر چانی اپیلوں پر فیصلے میںسپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ میں سے دو معزز جج صاحبان، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان نے اختلافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کے واقعات میں...
سپریم کورٹ : فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام اباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے 7 رکنی آئینی بینچ نے سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق اہم کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادیا ۔ سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دینے کے فیصلہ کالعدم قرار ۔ آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی...
پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کیلیے کافی ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری کئے بیان میں کہا گیاہے کہ پاک فوج کا منہ توڑ جواب مودی سرکار کو ہوش میں لانے کے لیے کافی ہے۔ تفصیل کے مطابق بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے اور پاک...
بھارت بزدلانہ کارروائیوں سے باز نہ آیا ؛ کرتارپور راہداری بند کردی
لاہور (ای پی آئی ) پہلگام ڈرامے کے بعد عالمی سطح پر سفارتی ناکامی پر پاکستان پر حملہ کرنے والے بھارتکی ایک اور بزدلانہ کارروائی کرتارپور راہداری کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان پر کیے گئے حالیہ بزدلانہ حملے کے...
بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی شہید
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پر رات کی تاریکی میں بھارت کی جانب سے حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے ارتضیٰ عباس شہید ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں میں جارحیت کی گئی، یہ واقعہ بزدل دشمن کی...
بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر علی گنڈاپور نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد(ای پی آئی )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میںتوہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی...
بھارت کی جارحیت پر ترکیہ دو ٹوک الفاظ پاکستان سے اظہار یکجہتی
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کے ساتھ ترکیہ کے سفیر کی ملاقات۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی بلااشتعال خلاف ورزی اور شہری ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور یکجہتی کا اظہار کیا۔ ترکیہ کے سفیر نے اس ملاقات میں بھارتی...
رافیل طیاروں کی تباہی؛ جے ایف 17، جے 10 سی بنانے والی کمپنی کے شیئرز میں اضافہ
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاک فضائیہ کی بھرپور جوابی کارروائی نے بھارتی فضائیہ کا رافیل طیاروں کے حوالے سے غرور خاک میں ملا دیا جس کے بعد جے ایف 17 تھنڈر اور جے 10 سی بنانے والی چینی کمپنی کے حصص میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق پاک...
لاپتہ افراد کیس :اسلام آباد ہائیکورٹ کا کمیشن کے چیئرمین کی تعیناتی کرنے کا حکم
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ۔عدالت نے چار ہفتے میںجبری گمشدہ افراد بازیابی کمیشن کے چیئرمین کی تعیناتی کرنے کا حکم۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ شہری عمر عبداللہ کی...
بھارتی جارحیت : پاکستان کی حکومتی اور اپوزیشن شخصیات ایک پیج پر آگئیں
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد پاکستان کی حکمران جماعت اور اپوزیشن میں شامل شخصیات نے بھارت کے خلاف ہم آواز ہو کر بھرپور پیغام دیدیا ۔ اس سلسلہ میں نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کی طرف سے پاکستان پر میزائل داغنے پر...











