مقبول ویڈیوز

پاک فضائیہ نے نانی یاد دلادی؛ بھارتی فوج نےچکوٹھی سیکٹر پر بھی سفید پرچم لہرا دیا

پاک فضائیہ نے نانی یاد دلادی؛ بھارتی فوج نےچکوٹھی سیکٹر پر بھی سفید پرچم لہرا دیا

راولپنڈی (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملے کے بعد پاک فضائیہ کی جانب سے سرپرائز کارروائی نے دشمن کو نانی یاد دلادی ہے ۔ بھارتی فوج کی جانب سے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈے کا لہرانے کے بعد اب بھارتی فوج نے ایک اور سیکٹر پر گھٹنے ٹیک دیے۔...

پاکستان اور بھارت کے درمیان پچھلے 26 سالوں میں کیا کیاہوا ،  تاریخی انکشافات

پاکستان اور بھارت کے درمیان پچھلے 26 سالوں میں کیا کیاہوا ، تاریخی انکشافات

اسلام آباد (ای پی آئی )پاکستان اور بھارت روایتی حریف کے طور پر جانے جاتے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ مقبوضہ کشمیر ہے ۔اور شائد اسی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تین باقاعدہ جنگیں ہو چکی ہیں، جبکہ کشمیر کی متنازع سرحد، لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر وقفے وقفے سے...

بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا  میں ہائی الرٹ ،حکومت کا ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم

بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا میں ہائی الرٹ ،حکومت کا ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم

پشاور (ای پی آئی )بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں فوری طور پر تمام فیلڈ فارمیشنز، ایمرجنسی سروسز اور ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ احکامات میں کہا گیا ہے کہ پیشگی تیاری کے تمام...

بھارتی جارحیت :26  معصوم شہری شہید اور 46 زخمی، نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کونقصان پہنچا ، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت :26 معصوم شہری شہید اور 46 زخمی، نیلم جہلم پاور پروجیکٹ کونقصان پہنچا ، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جارحیت اور پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی کارروائی میں چھ مقامات پر حملے کئے گئے جن میں 26...

پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی، دنیا کی چوتھی بڑی طاقت دھول چاٹنے پر مجبور

پاکستان کی بھارت کیخلاف جوابی کارروائی، دنیا کی چوتھی بڑی طاقت دھول چاٹنے پر مجبور

اسلام آباد (ای پی آئی )بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب پر دنیا کی چوتھی بڑی دفاعی طاقت کے دعویدار بھارت نے عرب ممالک سے مدد مانگتے ہوئے پاکستان پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرنے کی اپیل کی ہے ۔ سفارتی ذرائع کے مطابق...

پاکستان عالمی قوانین کے مطابق بھارتی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے ،دفتر خارجہ

پاکستان عالمی قوانین کے مطابق بھارتی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے ،دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان پر بھارت کے بزدلانہ حملہ پر پاکستانی دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی قوانین کے مطابق بھارتی ’جارحیت‘ کا جواب دینے کا حق رکھتا ہے جس کے لیے وقت اور مقام کا تعین وہ خود کرے گا۔ دفتر خارجہ نے منگل کی شب حملے کے...

بھارت کے بزدلانہ حملے میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کے بزدلانہ حملے میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہےکہ بھارت نے 6 مقامات پر 24 حملے کیے ہیں، جس میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوگئے جبکہ دو لاپتا ہیں۔ انھوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ...

پاک فوج نے بھارتی فوج کا غرور خاک میں ملا دیا ،گھٹنے ٹیک دیئے،سفید جھنڈا لہرا دیا

پاک فوج نے بھارتی فوج کا غرور خاک میں ملا دیا ،گھٹنے ٹیک دیئے،سفید جھنڈا لہرا دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان پر بھارت کی جانب سے حملے کے بعد پاکستان کی بھرپور جوابی نے بھارتی فوج کے ہوش ٹھکانے لگا دیئے ،چند لمحوں میں گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ،سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ،پاک فوج سے مزید کارروائی نہ کرنے کا مطالبہ ۔ عسکری ذرائع کے مطابق...

بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فضائیہ نے بھارتی.ِ سندور.. کو صفت ماتم میں تبدیل کر دیا  5 بھارتی طیارے مارگرائے

بھارت کا پاکستان پر حملہ، پاک فضائیہ نے بھارتی.ِ سندور.. کو صفت ماتم میں تبدیل کر دیا 5 بھارتی طیارے مارگرائے

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت کی جانب سے پاکستان پر بزدلانہ حملے کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی نے مودی سرکار سمیت بھارتی فوج اور بھارتی فضائیہ کے رافیل طیاروں کے ساتھ نام نہاد سندور آپریشن کو مٹی میں ملا کر بھارت میں صف ماتم بچا دی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...

پی اے آرسی خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد

پی اے آرسی خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد

اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات پی اے سی نے ایف آئی اے کے سپردکردیں۔ پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنیداکبرخان کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں وزارت سائنس...

پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعدادکار بڑھانے کیلئے پرعزم

پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعدادکار بڑھانے کیلئے پرعزم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پی آئی پی ایگزیکٹیو لرننگ سینٹرتیل و گیس کی صنعت کی استعداد بڑھانے لئے پر عزم ہے جبکہ ادارے کی طرف سے 2012 سے اب تک 25,000 سے زائد مین آورز میں تربیت فراہم کی جا چکی ہے۔۔ بیشتر پروگرامز بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرین اور اداروں کے تعاون سے...

بھارت کا جنگی جنون :شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں کل شروع ہوں گی

بھارت کا جنگی جنون :شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں کل شروع ہوں گی

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارت کی مودی سرکار عالمی سطح پر رسوائی کے بعد جنگی جنون میں مبتلا ، بھارت میں شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں شروع کرنے کا اعلان ۔ بھارتی کی وزارتِ داخلہ نے تمام ریاستوںسے کہا ہے کہ وہ موثر شہری دفاع کے لیے فرضی مشقیں شروع کریں، جن میں فضائی حملے...