مقبول ویڈیوز
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے الزامات مسترد، اسمبلی سیکرٹریٹ کا ریکارڈ کے ساتھ جواب
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپنے سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹسز مسترد کیے جانے کے الزامات پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تفصیلی ردعمل دیتے ہوئے الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ ترجمان قومی...
اسلام ہائیکورٹ : لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام ہائیکورٹ نے 29 روز سے لاپتہ دو بھائیوں کی بازیابی کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ۔عدالت کی آئی جی اسلام آباد کو بھائیوں کی بازیابی کی ہر ممکن کوشش کرنے کی ہدایت آئندہ سماعت 28 اپریل کو ہو گی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس...
توہین عدالت کیس :ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا ریکارڈ طلب
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کی جانب سے مشعال یوسفزئی کا کیس دوسرے بینچ میںتبدیل کرنے پر توہین عدالت نوٹس پر سماعت ، عدالت نےڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے متعلقہ جج کے رضامندی کے بغیر کیسز ٹرانسفر کرنے کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیل...
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانے کیلئے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی مقدمات میں جسمانی ریمانڈ سے متعلق اپیل پر سماعت ۔عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیل کے مطابق سپریم کو رٹ کے چیف...
اراضی خورد برد کیس : احتساب عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی
راولپنڈی (ای پی آئی )احتساب عدالت راولپنڈی میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف اراضی خورد برد نیب ریفرنس کی سماعت ۔عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی۔ تفصیل کے مطابق راولپنڈی کی خصوصی احتساب...
سماء نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 عمران خان کا طبی معائنہ ذاتی معالج سے کروانے کا حکم,اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی دو درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کوعدالتی احکامات پرمکمل عملدرآمد کرنے کا حکم دیدیا۔سینئر اسپیشل جج سینڑل نے تحریری فیصلے میں کہا ہےکہ...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 راولپنڈی کی احتساب عدالت نے اراضی خورد برد نیب ریفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظورکر لی۔چوہدری پنجاب پرویز الہی سمیت 18 ملزمان کے خلاف تخت پڑی جنگلات کی 6 ہزار کنال اراضی خرد برد ریفرنس کی سماعت راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت کے جج اعجاز علی...
جیو نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہمخبریں
1 حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 258روپے 64 پیسے فی...
دنیا نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں
1 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں بھی مدد کی۔ آج شعبہ زراعت کیلئے ایک انتہائی اہم دن ہے، پاکستان کے زرعی گریجویٹس آج اعلیٰ تعلیم کیلئے چین جا رہے ہیں، پاکستانی طلبہ کو شکالر شپ فراہم کرنے پر...
اسلام آباد ہائیکورٹ :4 لاپتہ افغان بھائیوں کو 2 ہفتوں میں بازیاب کرانے کا حکم
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 لاپتہ افغان بھائیوں کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے 2 ہفتوں میں بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے لاپتہ بھائیوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر...
راولپنڈی :سوتیلی بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنانے والے ملزم کوعمر قید ،جرمانے کی سزا سنا دی گئی
راولپنڈی(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی نے سوتیلی بیٹی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے والےملزم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نےتھانہ روات میں درج مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 12 سالہ سوتیلی بیٹی کو جنسی ہوس کا نشانہ...
جی ایچ کیو حملہ کیس: سرکاری گواہ پیش نہ ہوئے ، سماعت پھر ملتوی
راولپنڈی (ای پی آئی) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںجی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ،سرکاری گواہ ایک بار پھر پیش نہ ہوئے ،عدالت نے سماعت 21 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے دوران استغاثہ کے...










