مقبول ویڈیوز

ایکسپریس نیوزہیڈ لائنز میں شامل 14 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں

ایکسپریس نیوزہیڈ لائنز میں شامل 14 اہم خبریں کونسی ہیں ؟ پڑھیں

سابق خاتون اول اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مزید سہولیات مانگ لیں۔ بشری بی بی نے وکلا کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ بطور خاتون اول وزیر...

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا منصوبہ : ایران نے بھرپور تیاری کا عندیہ دے دیا

ٹرمپ کا ایران پر حملے کا منصوبہ : ایران نے بھرپور تیاری کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (رضی طاہر ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پرحملے کی دھمکی نے عالمی سطح پر شدید تنازع کو جنم دیا ہے جس کے ردعمل میں ایرانی رہنماؤں نے اسلامی جمہوریہ کے خلاف کسی بھی احمقانہ عسکری مہم جوئی کے خلاف خبردار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ مغربی ایشیا اور اس سے...

ٹرمپ کا ہنی مون ختم: لاکھوں امریکی سڑکوں پر

ٹرمپ کا ہنی مون ختم: لاکھوں امریکی سڑکوں پر

اسلام آباد (رضی طاہر سے ) امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ابتدائی مہینوں میں جو سیاسی خاموشی اور حکومتی حمایت دیکھی گئی تھی، وہ اب تیزی سے اختتام پذیر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ہنی مون پیریڈماضی کا قصہ بنتا جا رہا ہے، کیونکہ لاکھوں امریکی شہری سڑکوں...

دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف سات مقامات پر احتجاج

دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف سات مقامات پر احتجاج

کشمور(ای پی آئی) دریائے سندھ میں سے چھ نہریں نکالنے کے خلاف سندھ میں سات مقامات پر ایک ہی وقت احتجاجی مظاہرہ کر کے دھرنا دیا گیا۔ اس سلسلے میں جے یو آئی کے رہنما علامہ راشد محمود سومرو میر شاہزین خان بجارانی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نہروں کیخلاف ہم میدان میں...

وزیرداخلہ سندھ کے کشمور میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن تیزکرنے کے احکامات

وزیرداخلہ سندھ کے کشمور میں ڈاکووں کے خلاف آپریشن تیزکرنے کے احکامات

کشمور( ای پی آئی ) وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور آئی جی سندھ کی جانب سے پریس کانفرنس وزیر داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی گڈو ریسٹ ہاوس میں میڈیا ٹاک وزیر داخلہ ضیاءالحسن لنجار نے کہاکہ جب میں نے وزیر داخلہ کا منصب سنبھالا تو لاڑکانہ ڈویژن میں 35...

شادی سے عورت کی قانونی حیثیت و خود مختاری ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

شادی سے عورت کی قانونی حیثیت و خود مختاری ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی‌آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ شادی سے عورت کی قانونی حیثیت اور خود مختاری ختم نہیں ہوتی۔ باپ کی جگہ بیٹے کی طرح اُس کی شادی شدہ بیٹی کو بھی سرکاری ملازمت پر رکھا جا سکتا ہے اور ایسا نہ کرنا امتیازی سلوک و آئین کے خلاف ہے. سپریم کورٹ کے...

جب مولانا فضل الرحمن کے سٹیج سے مولاناطارق جمیل کو ننگی گالیاں دی گئیں

جب مولانا فضل الرحمن کے سٹیج سے مولاناطارق جمیل کو ننگی گالیاں دی گئیں

ایک وقت تھا جب وزیراعظم عمران خان کی حمایت پر مولانافضل الرحمن کے سٹیج سے مولانا طارق جمیل کو ننگی گالیاں دی گئیں لیکن وقت کا دھارا بدلتے دیر نہیں لگی آج جمعیت علمائے اسلام کو بھی پاکستان تحریک انصاف کا سہارا لیناپڑ رہا ہے.مولاناطارق جمیل آج بھی اپنے موقف پر قائم ہیں...

غزہ ، 15 فلسطینی رضاکاروں کی شہادت کی لرزہ خیز ویڈیو منظرعام پر آگئی

غزہ ، 15 فلسطینی رضاکاروں کی شہادت کی لرزہ خیز ویڈیو منظرعام پر آگئی

یروشلم(ای پی آئی) فلسطینی شہرغزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 15 فلسطینی امدادی کارکنوں کی شہادت کی لرزہ خیز ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے۔ نیویارک ٹائمز کی طرف سے جاری ویڈیو شہید ہونے والے ایک امدادی کارکن کے موبائل فون سے ملی ہے۔ یہ فون اور لاش ایک ہفتے بعد اجتماعی قبر سے...

سپریم کورٹ،سانحہ 9 مئی کے کن ملزمان کی ضمانت منسوخی کے مقدمات سماعت کیلئے مقررہوئے؟ نام جانیئے

سپریم کورٹ،سانحہ 9 مئی کے کن ملزمان کی ضمانت منسوخی کے مقدمات سماعت کیلئے مقررہوئے؟ نام جانیئے

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر درخواستیں سماعت کے لئے مقررکر دیں۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان محمد حنیف، ایازعباسی، محمد جہانگیر خان، محمد ابرار، طلعت محمود، کاشف نذیر،...

سپریم کورٹ کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل سے مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا

سپریم کورٹ کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل سے مقدمات کی سماعت کا آغاز کرے گا

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ 3ہفتے بعد دوبارہ کل( 7اپریل بروز سوموار) سے مقدمات کی سماعت کاآغاز کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں ایک 7رکنی اورایک 5رکنی لارجر بینچ مقدمات کی سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان...

بوڑھے شیر کی انگڑائی…تحریر سہیل وڑائچ

بوڑھے شیر کی انگڑائی…تحریر سہیل وڑائچ

بوڑھے شیر اکثر آنکھیں موندے لیٹے رہتے ہیں البتہ جب بھی جنگل میں کچھ ہل چل ہوتی ہے شیر کی آنکھیں کھل جاتی ہیں اور وہ آمادہ پیکار ہو جاتےہیں۔ رائے ونڈ کا بوڑھا شیر بھی سال سوا سال سے آنکھیں موندے ہوئے تھا البتہ اسکی ایک آنکھ ادھ کھلی رہتی تھی جس سے وہ ارد گرد کا...

امن امان بحالی، وزیر داخلہ کی کشمور آمد، اہم اجلاس

امن امان بحالی، وزیر داخلہ کی کشمور آمد، اہم اجلاس

کشمور ( ای پی آئی ) وزیر داخلہ سندھ دو روزہ دورے پر کشمور پہنچ رہے ہیں وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار امن امان کے حوالے سے میٹنگ کرینگے. میٹنگ میں ڈی آء جی لاڑکانہ ،ایس ایس پی کشمور سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندگان بھی شرکت کرینگے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن...