مقبول ویڈیوز
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں
1 مالدیپ کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس فورسزمیجرجنرل ابراہیم ہلمی نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کا دورہ کیا۔اپنے دورے کے دوران میجر جنرل ابراہیم ہلمی اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران دوطرفہ دفاعی تعاون اور...
ایکسپریس نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 انسداد دہشتگردی عدالت نے 4وکلاء کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیدی۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو وکلاء کی ملاقات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ وکلاء نے بانی پی ٹی آئی مختلف وکالت ناموں پر دستحط کروانے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کی گئی کہ وہ قانون کے...
سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ طلب،جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس ارباب محمد طاہر نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف علی امین گنڈا پور کی جانب سے دائر کی گئی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 کل کا جلسہ صرف صوابی میں ہوگا‘، پی ٹی آئی کا انتشار اور ٹکراؤ نہ کرنے کا اعلان،تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہےکہ کل صرف صوابی میں جلسہ ہوگا جب کہ تحصیل اور یو سی کی سطح پر احتجاج کیا جائے گا، کل انتشار اور ٹکراؤ کا ارادہ نہیں ہے۔ مولانا فضل...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں
1 پاکستان اور امریکا کے درمیان عوامی رابطوں کو مضبوط بنانا چاہیے۔ ناشتے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت دنیا بھر کے لوگوں نے شرکت کی۔ یہ ایک اچھا موقع تھا۔ پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطوں کو مضبوط کرنا چاہیے۔ مذہب کو تقسیم کرنے کے بجائے لوگوں کو متحد کرنے کے لیے استعمال...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں
1 حکومت کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے دو ٹوک الفاظ میں مذاکرات سے متعلق واضح کیا کہ ہم نے کبھی دروازے بند نہیں کئے، مذاکراتی کمیٹی تحلیل نہیں ہوئی۔مسلم لیگ ن حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 15 اہم خبریں
1 آرمی ایکٹ میں ترامیم کا کیس: عمران خان کی درخواست پر عائد اعتراضات کالعدم قرار،جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے عمران خان کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے شعیب شاہین عدالت پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے درخواست قابل...
ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیاں۔۔۔تین درجن ججز کا پس منظر کیا ہے؟
ہائیکورٹس میں ججز کی تعیناتیاں۔۔۔ تین درجن ججز کا پس منظر کیا ہے؟ ثاقب نثار بندیال والی عدالتیں ختم؟ ایکسکلوزیو تفصیلات https://youtu.be/vBYDAbySjTI
شوگر مافیا کے دس بڑے سیاسی خاندان بے نقاب کرنے کا اعلان
اسلام آباد(محمد اکرم عابد ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت وپیداوار کے چیئرمین سینیٹر عون عباس بپی نے چینی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے چینی انڈسٹر ی پر اجارہ دار دس سیاسی خاندانوں کو بے نقاب کرنے کا اعلان کر دیا ، کمیٹی ارکان نے شوگر انڈسٹریز، چینی کی...
لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ججوں کی تقرری کیسے ہوئی؟ کس کے پیچھے کون؟
لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ججوں کی تقرری کیسے ہوئی؟ کس کے پیچھے کون ہے؟ اجلاس سے قبل ججوں کے نام دینے کا اعزاز برقرار تفصیلات ڈان نیوز کے رپورٹر اسد ملک کے اس وی لاگ میں...
خواجہ آصف نے الیکٹرانک میڈیا کو بد دیانت قراردیدیا، پیمرا پر بھی برہم
اسلام آباد (ای پیآئی ) پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے الیکٹرانک میڈیا کو بددیانت قراردیتےہوئے کہا ہے کہ الیکٹرانک میڈیا پہ یہ لازم ھے کہ وہ 10منٹ کا کمرشل ٹائم پبلک سروس میسجز کے لئے مختص کرے ۔ جب میڈیا اپنے مالی مفادات کے لئے یہ فرض ادا نہیں کرتا تو وہ اسوقت...
دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں
1 حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ حج ٹور آپریٹرز اللہ کے مہمانوں کی زیادہ سے زیادہ خدمت یقینی بنائیں۔ اس سال ایک کروڑ 80 لاکھ لوگوں نے عمرہ کیا ہے، سعودی حکومت عازمین کے لیے بہترین اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ عازمین کے لیے خدمت کا اعلیٰ معیار یقینی بنائیں گے، سعودی قوانین اور...








