مقبول ویڈیوز
شیخ رشید کے خلاف کوئٹہ کے ضلع لسبیلہ میں مقدمہ درج
کوئٹہ(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج کر لیاگیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کیخلاف مقدمہ تھانہ بیروٹ میں درج کیاگیا،مقدمہ پیپلزپارٹی رہنما کی مدعیت میں درج کیاگیا ۔ایف آئی آر میں کہاگیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو...
کشمیریوں کو قتل کرنے کا منصوبہ: پاکستانی ایجنسیوں نے بھارتی منصوبے کو بے نقاب کر دیا
لاہور (ای پی آئی ) پاکستانی ایجنسیوں نے کشمیریوں کے قتل کے بھارتی منصوبے کا پتہ چلا لیا۔ بھارتی حکومت نے ڈرامے کو آپریشن کا رنگ دے کر پاکستان پر دراندازی اور دہشت گردی کا الزام لگانا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی ایجنسیوں نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے سی...
معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے انتباہ کے باوجود توہین آمیز اور غیر قانونی...
بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے، شاہد آفریدی
کراچی (ای پی آئی) قومی کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے، شاہد آفریدی نے شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دو تصاویرٹوئیٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ بیٹی آپ کے باغ کا خوبصورت ترین پھول ہے،کیونکہ وہ...
سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں ، کالعدم جماعت کے 9 دہشتگرد کو گرفتار
لاہور (ای پی آئی )سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاعات پر مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے چار شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جن میں لاہور ، گوجرانوالہ، ڈی جی خان اور بہاولپور شامل...
منی لانڈرنگ کیس، سلیمان شہباز کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی
لاہور(ای پی آئی )وزیراعظم شہبازشریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جج کی رخصت کے باعث 11 فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی عدالت میں سلیمان شہباز سمیت دیگر کیخلاف 16 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، سلیمان...
ریلوے کا بزنس پلان قابل عمل ہے یا نہیں، عدالت فیصلہ نہیں کر سکتی ،،سپریم کورٹ
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریلوے کو زمین لیز کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ نے کہاہے کہ ریلوے غیر استعمال شدہ زمین کیلئے قانونی ریگولیٹری نظام وضع کرے ، ریلوے زمین کو استعمال کرنے کیلئے وفاقی حکومت...
بھارت، ہندوانتہاپسندوں کے ‘دلت لڑکی’ پر شدید تشدد کی ویڈیوسوشل میڈیا پروائرل
اتر پردیش (ای پی آئی) بھارتی ریاست اترپردیش میں دلت لڑکی کا دریا میں نہانا سزا بن گیا ، انتہا پسند ہندوؤں کی نظرمیں اس نےدریا کے پانی کو ناپاک کردیا ہے ۔ مبینہ طور پرہندوتوا کے غنڈے اس گناہ کے لیے لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں. سوشل میڈیا صارفین کے مطابق "ہندوتوا کے غنڈے"...
تکنیکی سطح کے مذاکرات : آئی ایم ایف نے ڈو مور کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(ای پی آئی )تکنیکی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف کا ڈور مور کا مطالبہ کر دیا،آئی ایم ایف نے 200 کے بجائے 500 ارب تک نئے ٹیکسز لگانے کی تجویزدیدی۔ تفصیل کے مطابق نجکاری پروگرام میں سست روی اور گردشی قرض کے باعث اضافی ٹیکس لگیں گے ، آئی ایم ایف نے کہاکہ...
غریبوں، کمزوروں کو دانستہ نشانہ بنانا غیر انسانی فعل ہے،عمران خان
اسلام آباد (ای پی آئی )سابق وزیرِ اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کو گرائے جانے کے خلاف آواز اٹھا دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا کہ بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری کے وقت امپورٹڈ...
پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا،الیکشن کمیشن
اسلام آباد(ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب اور کے پی کے میں انتخابات کی تاریخ کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، الیکشن کی تاریخ سے متعلق گورنرز کو خط کا بھی فیصلہ نہیں ہوا۔ الیکشن کمیشن کی پریس ریلیز کے سوا میڈیا میں خبریں بے بنیاد ہیں ،...
کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے لگی، 11 مریضوں کی حالت نازک
اسلام آباد (ای پی آئی ) قومی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 425 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 425 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 18 افراد کے کورونا...









