پنجاب
اپنے حق کے لیے آئینی اور قانونی لڑائی لڑتا رہوں گا،شیخ رشید احمد
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر سپریم کورٹ جانے کا علان کر دیا ۔ سربرا عوامی مسلم لیگ کا کہنا ہے کہ میری واضع کامیابی دیکھ کر کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے ہیں لیکن میں اپنا حق...
این اے 122، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
لاہور(ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے122 لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا 8 صفحات پر مشمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اسلام آباد کے ایڈیشنل...
سابق چیئرمین پی ٹی آئی کےلاہور اور میانوالی سے کاغذات نامزدگی مسترد
لاہور (ای پی آئی ) سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے لاور اور میانوالی کے حلقوں این اے 122 اور این اے 89 سے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔ این اے 122 کے حلقے سے مسلم لیگ (ن ) کے میاں نصیر نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض...
ڈپٹی کمشنر لاہور نے صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
لاہور (ای پی آئی )ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی ، تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے 2 دسمبر کو جاری...
لاہورہائیکورٹ ،فواد چوہدری کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ معطل
لاہور(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کی جانب سے اشتہاری قرار دیئے جانے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ۔ عدالت نے اشتہاری قرار دینےکا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر لیا ۔ تفصیل کے مطابق ۔سابق وفاقی...
پی ٹی آئی ایک جماعت اور مخصوص نشستوں کا اہم کردار ہوتا ہے ،لاہور ہائیکورٹ
لاہور (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائردرخواست پر سماعت۔عدالت نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو کل ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی...
پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفر نس
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں پاک فوج کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم...
پاکستان کا جدید سسٹم سے لیس میزائل فتح 2کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے اور 400 کلومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے گرفتا ر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے نظر بندی کے احکامات جاری کئے جس پر پی ٹی آئی رہنما کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ۔...
پی ٹی آئی کے امیدوار کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا
ملتان(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو وطن واپسی پر ایف آئی اے نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری نعیم ابراہیم 27 دسمبر تک حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد ملتان ائیرپورٹ پہنچے تو...
ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر متحد اور یکجان ہونا پڑے گا،آرمی چیف
راولپنڈی(ای پی آئی ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریب میں شرکت آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مذہبی برادری کے لیے احترام کا اظہار کیا اور متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے کے...
ن لیگ نے اقلیتی نشستوں کیلئے قومی اسمبلی ممبران کی فہرست جاری کردی
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص سیٹوں کے اعلان کے بعد اب ن لیگ نے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست بھی جاری کردی ہےمسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے...











