پنجاب
پاک فوج عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈرز کانفر نس
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکی زیر صدارت دو روزہ 261ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی، جس میں پاک فوج کی جانب سے آئندہ عام انتخابات میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم...
پاکستان کا جدید سسٹم سے لیس میزائل فتح 2کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفرد رفتار سے لیس میزائل ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین نیویگیشن سسٹم سے لیس ہے اور 400 کلومیٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت...
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے گرفتا ر،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں ضمانت منظوری کے بعد ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے نظر بندی کے احکامات جاری کئے جس پر پی ٹی آئی رہنما کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پنجاب پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا ۔...
پی ٹی آئی کے امیدوار کو وطن واپسی پر گرفتار کر لیا گیا
ملتان(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی کو وطن واپسی پر ایف آئی اے نے ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری نعیم ابراہیم 27 دسمبر تک حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد ملتان ائیرپورٹ پہنچے تو...
ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر متحد اور یکجان ہونا پڑے گا،آرمی چیف
راولپنڈی(ای پی آئی ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس تقریب میں شرکت آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مذہبی برادری کے لیے احترام کا اظہار کیا اور متحد و ترقی پسند پاکستان کے لئے قائد کے حقیقی وژن پر عمل کرنے کے...
ن لیگ نے اقلیتی نشستوں کیلئے قومی اسمبلی ممبران کی فہرست جاری کردی
لاہور (ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص سیٹوں کے اعلان کے بعد اب ن لیگ نے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست بھی جاری کردی ہےمسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے...
شیخ رشید کے کاغذات نا مزدگی منظور ، پی ڈی ایم کے خلاف الیکشن جیتیں گے ، شیخ رشید
راولپنڈی(ای پی آئی ) ملک بھر میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد دوسرے مرحلے میں سکروٹنی کا عمل شروع کر دیا گیا اس حوالے سے شیخ رشید احمد اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق سکروٹنی کے لئے آر او آفس پہنچے جہاں پر ان کے...
24 گھنٹوں میں پنجاب بھر میں مزید 11 افراد میں ڈینگی کے مرض مبتلا
لاہور (ای پی آئی ) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 11 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔ ڈینگی وائرس کے لاہور میں 8، ملتان، فیصل آباد اور اوکاڑہ میں ایک، ایک نیا مریض سامنے آیا۔...
سائفر کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی بری شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو کی دبنگ گفتگو
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفر کیس میں عمران خان،شاہ محمود قریشی کی ضمانت منطوری کے بعد شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو کی سپریم کورٹ کے باہر دبنگ...
پولیس کی جانب سے امیدواروں سے کاغذات چھیننے کی شکایات ،الیکشن کمیشن کا نوٹس
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے پولیس پر کاغذات چھیننے کے الزامات کے بعد الیکشن کمشنر پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے کاغذات چھیننے والے پولیس افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیدیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے الیکشن کمشنر...
سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی دعوت پر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے...
اسموگ سےنمٹنے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام ، لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی
لاہور (ای پی آئی ) سموگ کے باعث دنیا بھر میں منفی ریکارڈ بنانے والے پاکستان کے شہر لاہور سے سموگ کے خاتمے کے لئے نگران پنجاب حکومت نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے یو اے ای کی مدد سے مصنوعی بارش برسانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے ۔ اس حوالے سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے...











