پنجاب

عسکری ٹاور حملہ کیس، پراسیکیوشن کو دلائل مکمل کرنے کا حکم

عسکری ٹاور حملہ کیس، پراسیکیوشن کو دلائل مکمل کرنے کا حکم

لاہور (ای پی آئی ) عسکری ٹاور حملہ کیس میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں پر لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں سماعت ،عدالت کادلائل مکمل کرنے کا حکم تفصیل کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی...

العزیزیہ ریفرنس ،پنجاب حکومت نے نوازشریف کی سزا معطل کردی

العزیزیہ ریفرنس ،پنجاب حکومت نے نوازشریف کی سزا معطل کردی

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا معطل کرنے کی درخواست نگران پنجاب حکومت نے منظور کر لی ۔ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نوازشریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پنجاب حکومت کو درخوست دی...

جناح ہاؤس حملہ کیس،عدالت نے 18ملزمان کی ضمانتیں منظور ،7 کی خارج  کر دیں

جناح ہاؤس حملہ کیس،عدالت نے 18ملزمان کی ضمانتیں منظور ،7 کی خارج کر دیں

لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد 18 ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور جبکہ 7 ملزمان کی ضمانتیں خارج کر دیں‌. تفصیلات کے مطابق لاہور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان محمد...

اشتعال انگیز گفتگو کیس ،مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کردی

اشتعال انگیز گفتگو کیس ،مریم اورنگزیب نے بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اشتعال انگیزگفتگو کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیل کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف اشتعال انگیز گفتگو کیس کی سماعت کی۔ مریم...

لاہور ہائیکورٹ ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواستوں پر سماعت ۔عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیں۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری کی جانب...

لاہور ، پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاواکارکنوں کو گرفتار کر لیا

لاہور ، پی ٹی آئی کنونشن پر پولیس کا دھاواکارکنوں کو گرفتار کر لیا

لاہور(ای پی آئی ) ضلعی اجازت کے باوجود کاہنہ کے علاقے میں پاکستان تحریک انصاف کے ہونے والے کنونشن پر پولیس نے دھاوا بول دیا ، ۔ اہلکاروں نے کریک ڈاؤن کرکے کنونشن کیلئے جمع ہونے والے پی ٹی آئی کے 55 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس نے کنونشن منعقد کرنے والے رہنما کے...

اینٹی کرپشن حکام کا بشریٰ بی بی کے بھائی کے گھر چھاپہ

اینٹی کرپشن حکام کا بشریٰ بی بی کے بھائی کے گھر چھاپہ

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے بھائی احمد مجتبیٰ کے گھر اینٹی کرپشن کا چھاپہ اہلکار تلاش کرنے میں ناکام ۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ممبران کے گھروں پر بھی چھاپے مگر...

ایئر کوالٹی انڈیکس ،لاہور آلودہ ترین شہر قرار

ایئر کوالٹی انڈیکس ،لاہور آلودہ ترین شہر قرار

لاہور (ای پی آئی )عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک حد تک پہنچ گیا۔ لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 333 ریکارڈ کیا گیا ہے اور ایئر کوالٹی انڈیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے لاہور کو آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق بھارت کا شہر...

نواز شریف کا استقبال ،عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کا استقبال ،عون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محؐد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کرنے والوں میں عون چوہدری کی شمولیت پر استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نےعون چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ استحکام پاکستان پارٹی کےترجمان کے مطابق عون...

جن سے 9 مئی کی غلطی سرزد ہوئی ان کو عام معافی دلوانا میرا مشن ہے ،شیخ رشید

جن سے 9 مئی کی غلطی سرزد ہوئی ان کو عام معافی دلوانا میرا مشن ہے ،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ایک بار پھر سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے انھوں نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں ساری قوم کا، اپنی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کا مشکور ہوں جن کی دعاؤں سے کم و بیش 40روزہ چلے...

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی

راولپنڈی(ای پی آئی ) خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات کے حکم پر عمل درآمد کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں برطانیہ میں موجود ان کے بچوں سے ٹیلیفونک گفتگو کروا دی گئی ،دوران گفتگو بچےجذباتی ہوگئے۔ جیل ذرائع کے مطابق واٹس ایپ ٹیلی فون کال...

نواز شریف کی وطن واپسی ، چوہدری شجاعت کا خیر مقدم

نواز شریف کی وطن واپسی ، چوہدری شجاعت کا خیر مقدم

لاہور ( ای پی آئی ) میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، عوام کو( ن) لیگی قائد سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو یکجہتی اور مفاہمت کی ضرورت...