پنجاب

دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید

دنیا قرض لینے پر شرمندہ ہوتی ہے، حکومت دھمال ڈال رہی ہے،شیخ رشید

لاہور(ای پی آئی) ایک ارب ڈالر کا قرضہ ایک سال ضائع کرنے کے بعد آئی ایم ایف سے لینا کمال نہیں زوال ہے ،حکومت کو احساس نہیں کہ غریب فاقہ کشی پر مجبور ہے، ان خیالات کا اظہار سربراہ عوامی مسلم لیگ اورسابق و زیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ،...

بجلی مہنگی کرنا  آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ، ہماری ضرورت بھی،وزیر اعظم

لاہور(ای پی آئی ) لاہور میں تاجروں اور صنتکاروں سے گفتگو کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنا پڑ رہا ہے، بجلی مہنگی کرنا آئی ایم ایف کی شرط ہے مگر گردشی قرضوں کی وجہ سے ہماری ضرورت بھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی چوری سے...

آن لائن قرضہ ایپس کے گرفتار 9 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

آن لائن قرضہ ایپس کے گرفتار 9 ملزمان کی بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی (ای پی آئی ) آن لائن قرضہ ایپس سے ادھار کے سبب 42 سالہ شہری کی خود کشی کے کیس میں اہم پیشرفت ، عدالت نے گرفتار 9 ملزمان کو بری کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل نے...

عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے کیا جوابات دیئے ،اندروانی کہانی سامنے آگئی

عمران خان نے جے آئی ٹی کے سوالوں کے کیا جوابات دیئے ،اندروانی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ای پی آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے 9 مئی واقعات میں درج مقدمات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو کر کئے گئے سوالات کے کیا جوابات دیئے اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی ارکان نے کہا کہ ہم آپ سے صرف پروفیشنل...

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ،ترسیلات زرکاحجم 6.350 ارب ڈالر سے متجاوز

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس ،ترسیلات زرکاحجم 6.350 ارب ڈالر سے متجاوز

لاہور( ای پی آئی)سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے ۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جون 2023 کے اختتام پر سمندرپار پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکانٹس...

9مئی واقعات  ، سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ کی رپورٹ حکومت کو ارسال

9مئی واقعات ، سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ کی رپورٹ حکومت کو ارسال

لاہور( ای پی آئی)9مئی کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری کی گرفتاری کے بعد شرپسندوں کی جانب سے سکیورٹی آلات کی توڑ پھوڑ کے نقصان کی رپورٹ حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق سیف سٹیز کے کیمروں اور ٹریفک سگنلز کی توڑ پھوڑ اورسامان چوری سے کروڑوں کانقصان...

کرپشن کیس ،محمد خان بھٹی نے درخواست ضمانت دائر کر دی

کرپشن کیس ،محمد خان بھٹی نے درخواست ضمانت دائر کر دی

لاہور(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست اینٹی کرپشن عدالت میں دائر کر دی۔ سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے...

ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے باوجود ، پرویز الٰہی کی رہائی کے امکانات کم ہو گئے

ضمانتی مچلکے جمع کرانے کے باوجود ، پرویز الٰہی کی رہائی کے امکانات کم ہو گئے

لاہور (ای پی آئی ) عدالت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کو منی لانڈرنگ مقدے میں رہا کرنے اور کسی بھی خفیہ مقدمہ میں گرفتار کرنے سے روکنے کے حکم کے بعد پرویز الٰہی کے ضمانت مچلکے جمع کروا دیئے گئے ہیں ، جن کی جانچ پڑتال کا عمل جاری...

فیصل آباد،نجی ہاسٹل میں طالبہ پراسرارطورپر ہلاک

فیصل آباد،نجی ہاسٹل میں طالبہ پراسرارطورپر ہلاک

مکوآنہ (ای پی آئی) فیصل آباد کی جی سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالبہ پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی نعش نجی گرلز ہاسٹل سے برآمد ۔ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی۔ تھانہ گلبرگ کے علاقہ دھوبی گھاٹ میں نجی گرلز ہاسٹل میں حافظ آباد کی رہائشی 22 سالہ...

عون اور نعمان لنگڑیال کابینہ کاحصہ رہیں گے، جہانگیرترین

عون اور نعمان لنگڑیال کابینہ کاحصہ رہیں گے، جہانگیرترین

لاہور (ای پی آئی )استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر کے زیر صدارت اجلاس میں بڑا سیاسی فیصلہ، حکومت کی مدت مکمل ہونے تک عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی وزیر اور بدستور وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔ چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ملک کو...

بیمار معیشت اور بدحال عوام کی حالت قابل رحم ہے، شیخ رشید

بیمار معیشت اور بدحال عوام کی حالت قابل رحم ہے، شیخ رشید

لاہور( ای پی آئی) سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مہنگائی کا تناسب 30فیصد پر جا پہنچا ہے اور نیپرا نے بجلی 5 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری بھیج کر مہنگائی کی ماری عوام کو مزید خوفزدہ کر دیا ہے، انھوں نے...

کسی کا موبائل فون ڈیٹابغیر اجازت نکالنا آئین کیخلاف ہے، لاہور ہائیکورٹ

کسی کا موبائل فون ڈیٹابغیر اجازت نکالنا آئین کیخلاف ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی ) لاہورہائی کورٹ نےدہشت گرد تنظیم سے تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں قید کی سزا پانے والے شخص کو بری کردیا۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل بینچ نے شک کا فائدہ دے کر رحمت اللہ کو بری کرنے کا فیصلہ دیا۔ سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے...