ٹاپ سٹوریز

بریکنگ: بھارتی عہدیدارکے آنے پر آئی سی سی کو ایک ارب روپے واجبات کی ادائیگی کا انکشاف

بریکنگ: بھارتی عہدیدارکے آنے پر آئی سی سی کو ایک ارب روپے واجبات کی ادائیگی کا انکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات میں حکومتی کی طرف سے سرکاری میڈیا کی کارکردگی پر اظہارعدم اطمینان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی پر خاندانوں کا راج ہے ۔ریڈیو پاکستان میں 300 گھوسٹ پینشنرز کا انکشاف ہوا۔ گھوسٹ پینشنرز کے کیسز ایف...

جسٹس منصور علی شاہ کے آرڈرز واپس،جو کام کریں ڈھنگ سے کریں، کونسی قیامت آ گئی تھی:جسٹس جمال مندوخیل

جسٹس منصور علی شاہ کے آرڈرز واپس،جو کام کریں ڈھنگ سے کریں، کونسی قیامت آ گئی تھی:جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کسٹمز ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے، نذر عباس توہین عدالت کیس کا ریکارڈ کسٹمز ڈیوٹی کیس کیساتھ منسلک کرنے کا حکم سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے...

جب توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی تو آرڈر کیسے دیا گیا،، جسٹس جمال مندوخیل

جب توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی گئی تو آرڈر کیسے دیا گیا،، جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میںایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو جاری شوکاز نوٹس کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ، نذر عباس کی جانب سے انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی ، چار ججز کی جانب سے اکثریتی فیصلے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری...

ایڈیشنل رجسٹرارتوہین عدالت کیس، کمیٹیوں نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا؛ سپریم کورٹ

ایڈیشنل رجسٹرارتوہین عدالت کیس، کمیٹیوں نے جوڈیشل آرڈر کو نظرانداز کیا؛ سپریم کورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت نے نذر عباس کے خلاف جاری توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا ہے ۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اپنے...

26ویں آئینی ترامیم کیخلاف 29درخواستوں پر سماعت کل ہوگی،کس کس کونوٹس ملے؟ اہم تفصیلات

26ویں آئینی ترامیم کیخلاف 29درخواستوں پر سماعت کل ہوگی،کس کس کونوٹس ملے؟ اہم تفصیلات

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کا8رکنی آئینی بینچ کل سوموار 27جنوری کو 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر29درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس...

ایک سال بعدچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب

ایک سال بعدچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب

جنید اکبر کا شیخ وقاص کو سربراہ بنانے کا مطالبہ اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمان میں ایک سال کی طویل تاخیر سے بلآخرچیئرمین پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا متفقہ انتخاب مکمل ہوگیا حکومت اپوزیشن رہنماؤں نومنتخب چیئرمین جنیداکبر کو پھولوں کے ہار پہنادیئے پی ٹی آئی...

صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ہے، وزیردفاع

صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ہے، وزیردفاع

اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایک پر لکھا ہے کہ پاکستان کی صحافت ملک ریاض کی یرغمال بن چکی ھے۔۔ انہوں نے کہاکہ آزادی صحافت ایک کھوکھلا نعرہ ھے۔ نیب کا ملک ریاض کے متعلق تفصیلی بیان کو کوریج کس نے دی کس نے نہ دی وہ سب پہ...

ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ ، معاملہ فل کورٹ میں جاسکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ

ایڈیشنل رجسٹرار توہین عدالت کیس کا فیصلہ محفوظ ، معاملہ فل کورٹ میں جاسکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔سماعت کے...

کمیٹی چلتے ہوئے کیسز واپس لے تو عدلیہ کی آزادی تو ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ

کمیٹی چلتے ہوئے کیسز واپس لے تو عدلیہ کی آزادی تو ختم ہوگئی، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بنچز اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس پر سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی سماعت ، عدالت نے وکیل حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ تفصیل کے مطابق...

کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا، ہجرت ہونے لگی،نوجوان اغوا، انڈس ہائی وے بلاک

کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا، ہجرت ہونے لگی،نوجوان اغوا، انڈس ہائی وے بلاک

کشمور(ای پی آئی) پاکستان کے تین صوبوں پنجاب سندھ اور بلوچستان کے سنگم پر واقع صوبہ سندھ کا ضلع کشموربدامنی کی آگ میں جلنے لگا ضلع کے تمام شہروں میں دہائیوں سے مقیم ہندو اور مسلمان شہری ہجر ت کرنےپر مجبورہوگئے مقامی شریف شہریوں کا جینابھی محال ہوچکا، پولیس خاموش...

سپریم کورٹ، آئندہ عدالتی ہفتے فوجی عدالتوں کا مقدمہ انجام تک پہچنےکا امکان

سپریم کورٹ، آئندہ عدالتی ہفتے فوجی عدالتوں کا مقدمہ انجام تک پہچنےکا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کاآئینی بینچ سوموار 20جنوری سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے دوران بھی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے حوالہ سے دائر 39نظرثانی درخواستوں پرسماعت جاری رکھے گا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی جانب سے اگلے ہفتے کے لئے صرف...

بیرسٹرگوہر کی پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت،ولن بننے کی بازگشت، علی محمد خان کا بڑا اعتراف

بیرسٹرگوہر کی پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت،ولن بننے کی بازگشت، علی محمد خان کا بڑا اعتراف

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف کے ہنگامہ خیز اجلاس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی ارکان کے بلز کی مخالفت کردی۔پارٹی ارکان نےغصے میں آکر قراردیا کہ پارلیمان کو ٹرک کی بتی پیچھے لگادیاگیا۔کوئی آمر آیا تو اس سے یہ منظور...