دنیا

مقبوضہ جموں و کشمیرانتخابات : کٹھ پتلی عمر عبداللہ بے نقاب

مقبوضہ جموں و کشمیرانتخابات : کٹھ پتلی عمر عبداللہ بے نقاب

سری نگر (ای پی آئی )مقبوضہ جموں و کشمیر الیکشن میں بھارتی کٹھ پتلیاں بے نقاب مقبوضہ جموں و کشمیر کے حالیہ الیکشن کا ڈرامہ بے نقاب آرٹیکل 370کے حوالے سے کٹھ پتلی عمر عبداللہ کے بیانات میں واضح تضاد۔ تفصیل کے مطابق نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ الیکشن جیتنے کے...

مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست

مقبوضہ جموں وکشمیر انتخابات:نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کوعبرتناک شکست

سری نگر (ای پی آئی )مودی سرکار کی جماعت بی جے پی کو مقبوضہ جموں وکشمیر کے انتخابات میں سرکاری مشینری کے استعمال کے باوجود عبرتناک شکست،اپوزیشن جماعت کانگریس نے واضح اکثرہت حاصل کر لی ۔ تفصیل کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے انتخابات میں بی جے پی کا صفایا ہو گیا ہے...

نئی دہلی :مودی سرکار کی انتہاپسند پالیسیوں کا دائرہ وسیع ، مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ

نئی دہلی :مودی سرکار کی انتہاپسند پالیسیوں کا دائرہ وسیع ، مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہیں غیرمحفوظ

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت انتہا پسندہندوں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اقلیتوں کے بنیادی انسانی حقوق کی دشمن بن گئی ۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ خطےمیں اپنی انتہاپسندانہ پالیسیوںکا دائرہ کار وسیع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے حوالے سے...

پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات

پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) پاکستان کے اعلیٰ سطحی عدالتی وفد کی سنگار پورمیں وزارت قانون، سنگاپور کے نمائندوں سے ملاقات اس دوران مضبوط ملکی ، بین الاقوامی ثالثی ماحولیاتی نظام کے قیام کے لیے بہترین طریقوں کا اشتراک کیا گیا۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی عدالتی وفدنے سنگار پورمیں...

پاکستان بیلاروس کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے،ایازصادق

پاکستان بیلاروس کیساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے،ایازصادق

اسلام آباد(ای پی آئی) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے خوشگوار دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین تعلقات باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پارلیمانی و...

نیو جرسی میں مسلح شخص  نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو شہید کر دیا

نیو جرسی میں مسلح شخص نے فائرنگ کر کے امام مسجد کو شہید کر دیا

نیوجرسی (ای پی آئی )امریکا کی ریاست نیو جرسی میں مسلح شخص کی امام مسجد پر فائرنگ شہید کر دیا گیا۔امام حسن شریف پر بدھ کی صبح مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی تھی جبکہ پولیس نے اس واقعے کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد نمازیوں نے مسجد...

ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ، پاکستان کی مذمت

ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گردوں کا حملہ ، پاکستان کی مذمت

اسلام آباد(ای پی آئی ) گذشتہ روز ایران کے علاقے راسک ٹاؤن میں راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے میں 11 ایرانی اہلکارجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہونے پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں متاثرین...

بھارتی سپریم کورٹ بھی انتہا پسند مودی حکومت کےنقش قدم پر ،متعصبانہ فیصلہ سنا دیا

بھارتی سپریم کورٹ بھی انتہا پسند مودی حکومت کےنقش قدم پر ،متعصبانہ فیصلہ سنا دیا

نئی دہلی (ای پی آئی )بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی پر متعصبانہ فیصلہ سناتے ہوئے خصوصی حیثیت بحالی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ خصوصی حیثیت ختم کرنے کا 5اگست...

ہڈیوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد مبتلا ہوجائیں گے

ہڈیوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ 2050 تک 1 ارب سے زائد افراد مبتلا ہوجائیں گے

لندن(ای پی آئی) ہڈیوں اور پٹھوں کے امراض میں خطرناک حد تک اضافہ دی لینسٹ ریوماٹولوگی جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق اگلے 30 سالوں میں جوڑوں، پٹھوں اور ہڈیوں کے امراض میں 115 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ایک ارب...

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید  300 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 300 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (ای پی آئی ) غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری لڑائی کے دوران عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بعد گزشتہ دو روز میں اسرائیلی فوج نے 400 سے زائد حملے کرکے 300 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نصائرات کیمپ میں متعدد گھروں پر بمباری کے نتیجے...

لندن میں نامعلوم افراد کا شہزاد اکبر پر حملہ تیزاب پھینکنےسے زخمی

لندن میں نامعلوم افراد کا شہزاد اکبر پر حملہ تیزاب پھینکنےسے زخمی

لندن(ای پی آئی ) سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر پر نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا ،زخمی ہو گئے حالت خطرے سے باہر ۔ تفصیل کے مطابق لندن میں موجود شہزاد اکبر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شام مجھ پر حملہ کیا گیا، نامعلوم...

ٹی ٹی پی کا پاکستان کے خلاف امریکی اسلحے کا استعمال،حقائق سامنے آگئے

ٹی ٹی پی کا پاکستان کے خلاف امریکی اسلحے کا استعمال،حقائق سامنے آگئے

واشنگٹن (ای پی آئی ) پاکستان میں دہشت گرد تنظیم کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں میں امریکی ہتھیار وں کے استعمال سے متعلق حقائق سامنے آگئے ہیں ۔ اس حوالے سےامریکی ہاؤس کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین مائیکل میکول کے مطابق...